ویب ڈسک — خرید و فروخت کی ایک آن لائن ویب سائٹ eBay پر اپیل کا ایک کمپیوٹر ساڑھے 17 لاکھ ڈالرمیں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ فروخت کرنے والے کا دعویٰ ہے کہ یہ ان ابتدائی کمپیوٹروں میں شامل ہیں جسے سٹیو جابز نے اپنے ہاتھوں سے بنایا تھا۔ یہ اپیل ون مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
صبح اٹھ کر اپنا فون نہ دیکھیے، دن اچھا گزرے گا
واشنگٹن — ایک ریسرچ کے مطابق، جو لوگ صبح صبح اٹھ کر پہلا کام اپنے فون کے نوٹیفیکیشن چیک کرتے ہیں وہ سارا دن ذہنی دباؤ کا شکار رہتے ہیں۔ مارکیٹ پر ریسرچ کرنے والے ادارے ’انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن‘ کی ایک تحقیق کے مطابق، سمارٹ فون استعمال کرنے والے اسی فیصد لوگ صبح اٹھ کر مزید پڑھیں
ناشتے میں کیا ہونا چاہیے، حلوہ پوری، ڈبل روٹی، سیریل یا کچھ اور
واشنگٹن — دنیا بھر میں لوگوں کی اکثریت اپنے دن کا آغاز ناشتے سے کرتی ہے۔ لیکن ہر ایک کا ناشتے کا انداز اور پسند مختلف ہوتی ہے۔ کہیں ناشتہ انڈے، مکھن اور ڈبل روٹی سے کیا جاتا ہے۔ کہیں سیریل اور دلیہ ناشتے کا حصہ بنتا ہے۔ کہیں میز پر کیک، پیسٹری، ڈونٹ اور مزید پڑھیں
10 ہزار سال کا کام200 سیکنڈ میں کرنیوالا کمپیوٹر تیار
نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سائنسدان ایک ایسا کمپیوٹر بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو محض200 سیکنڈز میں وہ کام سرانجام دے سکتے ہیں جو سپر کمپیوٹرز 10ہزار سال میں سرانجام دے سکتے ہیں۔ اس وقت دنیا بھر میں سب سے تیز ذہین کمپیوٹر سپر کمپیوٹر ہوتے ہیں جو مزید پڑھیں
چینی کا زیادہ استعمال جلد بوڑھا کر دیتا ہے
واشنگٹن — میٹھی چیزوں کو دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چینی کی کھپت بڑھتی جا رہی ہے۔ ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صرف امریکہ میں ہر سال اوسطاً 60 پونڈ فی کس چینی استعمال ہوتی ہے، یعنی روزانہ کم از کم 17 چمچے۔ ایک نئی تحقیق مزید پڑھیں
‘چھاتی کے سرطان میں اضافے کی بڑی وجہ شرم ہے’
ویب ڈیسک — "میں آخری لمحے تک یہی کہتی رہی کہ بریسٹ کینسر کا علاج کیوں کراؤں، زندگی اور موت تو خدا کے ہاتھ میں ہے لیکن ڈاکٹر نے کہا کہ علاج سے انکار کر کے تم اپنا قتل خود کر رہی ہو لہذا میں نے اپنے چھ بچوں کی خاطر آپریشن کروا کر یہ مزید پڑھیں
کامیاب جوان پروگرام کی ویب سائٹ پر ایک کروڑ 20 لاکھ سائبر حملے، بھارت سے بھی کیے گئے
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے کامیاب جوان پروگرام کے خلاف سائبر مافیا متحرک ہوگیا اور ویب سائٹ ہیک کے لیے مختلف ممالک سے سائبر حملوں کی کوششیں کی گئیں۔ بھارت سے پروگرام کے خلاف ایک لاکھ 78 ہزار سائبر حملے کیے گئے، حکام کے مطابق تین دن میں 66 لاکھ افراد نے مزید پڑھیں
مصر میں 30 قدیم تابوت دریافت، ہر تابوت میں ممی موجود
ویب ڈیسک — مصر کے شہر لکسر میں دریائے نیل کے کنارے سے لکڑی سے بنے 30 قدیم تابوت دریافت ہوئے ہیں جبکہ ہر تابوت میں ایک حنوط شدہ لاش (ممی) موجود ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق تاریخ دانوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک صدی سے بھی زیادہ عرصے کے دوران مزید پڑھیں
آواز کے ذریعے تیز دھوپ سے خبردار کرنے والا چشمہ تیار
واشنگٹن (نیٹ نیوز) بازار میں دھوپ کا ایسا چشمہ سامنے آیا ہے جس کے عدسے دھوپ میں گہرے اور چھائوں میں شفاف ہو جاتے ہیں بلکہ وہ آواز کے ذریعے آپ کو دھوپ سے خبردار کرتا ہے یا پھر چھائوں میں بیٹھ جانے کا مشورہ بھی دیتا ہے، کلیٹس نامی یہ سن گلاس اگرچہ فیشن مزید پڑھیں
چین کی پہلی فائیو-جی آٹومیٹک مائیکرو بس سفر کے لیے تیار
ویب ڈیسک — چین میں ایک منفرد انداز کی فائیو-جی خود کار مائیکرو بس متعارف کرائی جا رہی ہے جس میں عام لوگ پہلے سے نشست بک کرا کر سفر کرسکیں گے۔ مائیکرو بس کی منفرد بات یہ ہے کہ اسے چلانے کے لیے کسی ڈرائیور کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ یہ خودکار نظام کے مزید پڑھیں