میاں شہباز علی، جو مرزا غالب کی نثر اور شاعری کے عاشق ہیں، انہیں ایک دن خیال سوجھا کہ خطوط میں تو دراصل غالب نے اپنی زندگی کا احوال بیان کیا ہے۔ اسے زمانی ترتیب (chronological order) سے لکھ لیا جائے تو ایک طرح سے جناب غالب کی ’’خودنوشت سوانح حیات‘‘ مرتب ہو جائے۔ جب مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’’کاف کنگنا‘‘ 25 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
لاہور: معروف رائٹر اور ہدایتکار خلیل الرحمان قمر نے فلم ’’کاف کنگنا‘‘ 25اکتوبر کو ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے خلیل الرحمان قمر نے ’’ ایکسپریس ‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فلم کے ایک مکالمے میں اس کی وضاحت کی گئی ہے اور فلم بین جب فلم دیکھیں گے مزید پڑھیں
ہم ایوارڈز2019 کے دوران وائرل ہونے والی ویڈیوز
ہیوسٹن: 7 ویں ہم ایوارڈز کا میلہ امریکی شہرہیوسٹن میں سجا جہاں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادئیے۔ ہم ایوارڈز کی تقریب رواں سال منعقد ہونے والی شاندار تقریبات میں سے ایک تھی جو ایک عرصے تک یاد رکھی جائے گی۔ تقریب کے دوران پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارائیں مزید پڑھیں
کشمیری گلوکار الطاف میر والدین کی آواز سننے کو ترس گئے
مظفر آباد: کوک اسٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنےوالے کشمیری گلوکار الطاف میر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت کی داستان سناتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میری آواز سن رہی ہے لیکن میں کشمیر میں قید اپنے والدین کی آواز کو سننے کے لیے ترس گیا ہوں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج مزید پڑھیں
’اللہ احسن خان اور مہوش حیات کو ہدایت دے‘، سوشل میڈیا پر تبصرے
ہیوسٹن: نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اوراحسن خان کی ہم ایوارڈز کی تقریب کے دوران ڈانس ریہرسل کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین دونوں کو بے ہودہ رقص کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ 7 ویں ہم ایوارڈز کا میلہ امریکی شہر ہیوسٹن میں سجا جہاں فنکاروں نے بہترین پرفارمنس دے مزید پڑھیں
ہمایوں سعید نے وزن کم کرنے کیلئے جم جوائن کرلیا
کراچی (کلچرل رپورٹر) ڈرامہ و فلم کے نامور اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے اپنا وزن کم کرنا شروع کر دیا ہے، اس ضمن میں انہوں نے باقاعدہ جم جوائن کر لیا ہے۔ وہ اپنی فٹنس کا بہت زیادہ خیال رکھ رہے ہیں کیونکہ انہیں اپنی نئی فلم ’’لو گرو ہو جا شروع‘‘ میں ایک مزید پڑھیں
اے آر وائی نے ناظرین کیلئے دو نئے سوپ تیار کرلئے
ڈرامہ رشتے بکتے ہیں بدھ اورجمعرات ‘میرا قصور پیر ‘ منگل اور بدھ کی رات پیش کئے جائینگے کراچی (کلچرل رپورٹر) ARY ڈیجیٹل لایا اپنے ناظرین کے لیے سوپ ’’میرا قصور‘‘ اور سیریل ’’رشتے بکتے ہیں‘‘۔ پروگراموں کے حوالے سے سینئر کاپی ایڈیٹر م ش خ نے بتایا کہ سوپ ’’میرا قصور‘‘ رئیس احمد کے مزید پڑھیں
میشا کیس سے دونوں اور حاسدوں کا پتہ چل گیا ٗ علی ظفر
تنازعہ پیدا ہونے کے بعد کافی مالی نقصان ہوا زندگی مین بہت بہتری آئی ہے ٗ گلوکار کی گفتگو کراچی( نیٹ نیوز) میشا شفیع کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کیخلاف یہ تنازع کیوں کھڑا کیا گیا ‘ اس کے مزید پڑھیں
ذاتی زندگی میں کسی کی مداخلت قبول نہیں ہے ٗ میرا
لاہور (آئی این پی) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ہر انسان کو اپنے انداز میں جینے کا حق ہے، میری ذاتی زندگی میں کوئی مداخلت کرے مجھے یہ قبول نہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہاکہ کہ میں نے کبھی کسی فنکار پر بے جا تنقید کی اور نہ ہی میں دوسروں مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کی ریمپ پر واک کرتے ہوئے عاصم اظہر کیساتھ گانا گانے کی ویڈیو وائرل
اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ڈرامہ سیریل ’پیار کہانی‘ میں بھی کام کررہے ہیں ابھرتی ہوئی اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کی دوستی اور قربتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کراچی(کلچرل ڈیسک)کراچی میں ایک تقریب کے دوران ریمپ پر واک کرتے ہوئے گلوکار عاصم اظہر کی ہانیہ عامر کے لیے گانا مزید پڑھیں