کراچی: اداکارحمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ نیمل خاوران سے زیادہ قابل ہیں۔ دوماہ قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ دونوں کی شادی انتہائی سادہ انداز میں ہوئی تھی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے خوب مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
لاہورہائیکورٹ :میشا شفیع کی گورنرپنجاب کے فیصلے کیخلاف اپیل مسترد
میشا شفیع کی یہ تیسری اپیل ہے جو مسترد کی گئی ‘بہت جلد تمام ثبوت عوام کے سامنے لائینگے موقع پرست لوگوں کے لگائے جانیوالے جھوٹے الزامات زندگیاں تباہ کرسکتے ہیں‘علی ظفر لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی گورنرپنجاب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم مزید پڑھیں
ہماری ڈرامہ انڈسٹری زوال کا شکار ہے، حسینہ معین
ڈرامہ انڈسڑی کی بحالی تب ہوگی جب پیسوں کی ہوس کم ہوگی، معروف ڈرامہ نگار 77 ٹی وی چینلز پر 2 چار ڈرامے اچھے پیش کیے جائیں تو یہ کوئی بڑا کام نہیں‘ چینل کو انٹرویو کراچی(کلچرل ڈیسک)معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین نے پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
بدرمنیر کی 11ویں برسی
جمعہ کے روز منائی جائیگی کراچی (کلچرل رپورٹر) پشتو فلموں کے معروف اداکار بدرمنیر کی 11ویں برسی جمعہ کو منائی گئی۔ بدر منیر کو پاکستانی پشتو فلموں کا دلیپ کمار کہا جاتا تھا۔ انہوں نے 650 کے قریب پشتو، پنجابی اور اردو فلموں میں کام کیا جن میں 150 اردو اور پنجابی فلمیں ہیں۔ ان مزید پڑھیں
پشتو فلم بادشاہ آئو شہنشاہ کی ریلیز کی تیاری
فلم میں ارباز خان، ببرک شاہ اور شاہد خان شاہی مرکزی کردار ادا کررہے ہیں غالب کمال ، اکبر سرحدی اور دیگر فنکاروں نے بھی لاجواب پرفارمنس دی ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) اے بی ایس فلم پروڈکشن کی پشتو فلم بادشا آئو شہنشا ہ جس کے پشکار محمد یوسف ہیں جلد ریلیز کرنے کی تیاریاں کی مزید پڑھیں
مخالف وکیل کے مجھ پر ذاتی حملے‘ اذیت نہیں‘ افسوس ہے‘ رابی پیر زادہ
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مخالف وکیل پر ذاتی حملوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالف وکیل پر ذاتی حملوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالف وکیل مجھ پر ذاتی حملے کررہے ہیں جس پر مجھے اذیت نہیں بلکہ افسوس ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی مزید پڑھیں
حمزہ عباسی نے مولانا کے دھرنے کو گناہ قرار دے دیا
کراچی( اسٹاف رپورٹر) معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے حکومت مخالف دھرنے کی مخالفت کرتے ہوئے اسے گناہ قرار دیدیا۔ حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ فضل الرحمن ناموس رسالت اور کشمیر جیسے مزید پڑھیں
علی ظفر کی 12 سالہ مداح کے ساتھ ’لیلا او لیلا ‘ گانے کی ویڈیو جاری
کراچی: گلوکار علی ظفر نے 12 سالہ مداح عروج فاطمہ کے ساتھ بنایا گیا گانا ’لیلا او لیلا‘ کی ویڈیو جاری کردی۔ صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی کم عمر 12 سالہ گلوکارہ عروج فاطمہ نے خواہش کا اظہار کیا تھا کہ وہ علی ظفر کے ساتھ گلوکاری کرنا چاہتی ہیں جس پر اداکار نے مداح مزید پڑھیں
عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں ’’حمد‘‘ سوشل میڈیا پر مقبول
کراچی: نامور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں پڑھی جانے والی حمد ’’وہی خدا ہے‘‘ سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہورہی ہے عاطف اسلم نے یہ حمد اپنے بیٹے احد کے نام کی ہے۔ کوک اسٹوڈیو سیزن 8 میں عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں گائی گئی قوالی ’’تاجدار حرم‘‘ آج بھی لوگوں مزید پڑھیں
وینا ملک اور ہربھجن سنگھ سوشل میڈیا پر الجھ پڑے
کراچی: پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک اور بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ میں کی جانے والی تقریر پر الجھ پڑے، وینا ملک نے ہربھجن کو ایسا کرارا جواب دیا کہ انہیں کچھ بولنے کے قابل ہی نہیں چھوڑا۔ وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی مزید پڑھیں