کراچی: گلوکار علی ظفر نے بلوچی زبان کے بعد پشتو زبان میں بھی نغمہ سرائی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ گلوکار علی ظفر نے حال میں بلوچستان کی ایک باکمال 12 سالہ گلوکارہ کے ساتھ ’’لیلیٰ او لیلیٰ ‘‘ گانا گایا تھا جسے بہت سراہا گیا۔ اب اسٹائلش گلوکار نے اپنی ٹویٹ میں پاکستان کے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
شمعون عباسی کی ’درج‘ اور فلم ’کاف کنگنا‘ میں ٹکراؤ
کراچی: پاکستان میں نمائش کی اجازت کے بعد شمعون عباسی کی فلم ’درج‘ اب 25 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ پاکستان سنسر بورڈ نے آدم خور بھائیوں کی غیر انسانی کارروائی پر مشتمل ہدایت کار و اداکار شمعون عباسی کی فلم ’دُرج‘ کے چند متنازع سین کاٹنے کے بعد پاکستان بھر میں ریلیز مزید پڑھیں
عاطف اسلم کے نام ’دبئی اسٹارایوارڈ‘
دبئی: عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کو اپنی بہترین گائیکی کے نتیجے میں ’دبئی اسٹارایوارڈ‘ سے نوازا گیا۔ دبئی میں آج کے چمکتے ہوئے فنکاروں کے لیے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں ان فنکاروں کو ’دبئی اسٹار ایوارڈ‘ سے نوازا گیا۔ پاکستان سے جس فنکار کو یہ اعزازحاصل ہوا وہ کوئی اورنہیں گلوکار مزید پڑھیں
میڈیا کی ایک بڑی شخصیت نے 13 سال قبل جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، فلم ساز جامی
معروف فلم ساز جامی نے میڈیا کی ایک بڑی اور طاقتور شخص کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ 13 سال قبل جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد کئی برس تک نفسیاتی اور سماجی مسائل کا سامنا رہا۔ پاکستان میں ’می ٹو‘ مہم کے تحت مزید پڑھیں
نیلم منیر نے پرستاروں کو ’آئٹم سونگ‘ کرنے کی وجہ بتادی
اداکارہ نیلم منیر نے اپنے مداحوں کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے اپنی آنے والی فلم ’کاف کنگنا‘ میں آئٹم سونگ کرنے کی نہ صرف وجہ بتادی بلکہ آئندہ کبھی بھی سونگ آئٹم نہ کرنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔ باصلاحیت اداکارہ نیلم منیر نے ڈرامہ اور فلم انڈسٹری میں یکساں طور پر کامیابیاں حاصل مزید پڑھیں
سارہ خان جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی
خوبرو اداکارہ سارہ خان جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں جس کے لیے جیون ساتھی کے انتخاب کا اختیار انہوں نے پہلے ہی اپنے والدین کو دے دیا تھا۔ اداکارہ سارہ خان نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اداکار آغا خان سے منگنی ختم ہونے کے بعد اب وہ والدین مزید پڑھیں
شمعون عباسی کی فلم ’دُرج‘ کو پاکستان بھر میں نمائش کی اجازت
کراچی: پاکستان سنسر بورڈ نے اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی کی فلم ’دُرج‘ کو چند متنازع سین ہٹائے جانے کے بعد پاکستان بھر میں نمائش کی اجازت دے دی۔ آدم خور بھائیوں کی غیر انسانی کارروائی پر مشتمل شمعون عباسی کی فلم دُرج کو 18 اکتوبر کو ریلیز ہونا تھا مگر پنجاب اور سندھ کے مزید پڑھیں
لیڈی گاگا مداح کے ساتھ رقص کے دوران اسٹیج سے گرگئیں، ویڈیو وائرل
لاس ویگاس: شہرہ آفاق امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کو اُس وقت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ ایک گانے کی پرفارمنس کے دوران مداح کے ساتھ رقص کرتے ہوئے اسٹیج سے نیچے گر پڑیں۔ امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے گانوں کی دھوم پوری دنیا میں ہے اور مداح اُن کے دیوانے ہیں۔ وہ خود مزید پڑھیں
خوابوں کی تعبیر
باسی کھانا(صبا ہارون ملک،لاہور) خواب : میں نے خواب دیکھا کہ میں کھانا کھا رہی ہوں مگر تمام کا تمام کھانا باسی اور بساند بھرا ہوتا ہے۔ میں بہت پریشان ہوتی ہوں کہ ابھی تو تازہ پکایا تھا پھر یہ کیسی بو اور بساند ہے ۔ اتنا برا ہوتا ہے کہ مجھ سے کھایا نہیں مزید پڑھیں
بیوٹی پارلر میں کام کرنے والی خواتین!
اُس روز جب میں بازار سے خریداری کے بعد گھر لوٹی تو گلی میں کُھلی سوزوکی کھڑی تھی جس میں مزدور الماری اٹھا کر رکھ رہے تھے۔ میرے قدم سست پڑگئے۔ وہ بھی اپنے بچوں کے ساتھ ہاتھ میں کچھ سامان اٹھائے کھڑی ہوئی تھی۔ اس کے سُتے ہوئے چہرے سے اس کی پریشانی ہویدا مزید پڑھیں