گٹارسٹ فراز انور کا کاپی رائٹ کی خلاف وزری پر امارات ایئر لائن کو قانونی نوٹس

 کراچی: پاکستانی گٹارسٹ فراز انور نے ان کی موسیقی بلا اجازت چلانے پر امارات ایئرلائن کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔ مضراب بینڈ کے مرکزی گٹارسٹ ایک عرصے سے دبئی کی امارات ایئرلائن سے رابطہ کررہے ہیں اور بدھ کو انہوں نے دورانِ پرواز ان کا میوزک استعمال کرنے پر قانونی کارروائی کا نوٹس بھجوایا ہے جس میں مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ نے مودی پرخودکش حملہ کرنے کی تصویرہٹانے کی وجہ بتادی

کراچی: پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر خودکش حملہ کرنے تصویر، جس میں وہ اپنے جسم پر بم باندھے ہوئے ہیں، سوشل میڈیا سے ہٹانے کی وجہ بتادی۔ دوروزقبل رابی پیرزادہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئرکی تھی جس میں وہ خود کش جیکٹ پہنے ہوئے نظرآرہی تھیں اس مزید پڑھیں

فلموں میں آتے ہی سارے اداکاروں کی چھٹی کردوں گا، عامرلیاقت

کراچی: نامورپاکستانی سیاستدان، میزبان اورمذہبی اسکالرعامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ ان دنوں وہ تین فلموں میں کام کررہے ہیں اورفلموں میں آتے ہی تمام پاکستانی اداکاروں کی چھٹی کردیں گے۔ ڈاکٹر عامر لیاقت نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی فلمیں بہت جلد آنے والی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے دعویٰ کیا کہ مزید پڑھیں

عمران اشرف کی پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارکے ساتھ فلموں میں انٹری

کراچی: ڈراما سیریل ’’رانجھا رانجھا کردی‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکارعمران اشرف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارکے ساتھ فلموں میں انٹری دینے جارہے ہیں۔ نامورپاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئرکی ہے جس میں انہوں نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اداکار عمران اشرف کے ساتھ فلم ’’دم مستم‘‘ بنارہے مزید پڑھیں

عائزہ نے خاندان والوں کی مخالفت کے باوجود دانش سے شادی کرنے کی وجہ بتادی

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے اپنے خاندان والوں کی ناپسندیدگی اور مخالفت کے باوجود دانش تیمور کے ساتھ شادی کرنے کی وجہ بتادی۔ عائزہ خان اوردانش تیمور کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اور خوبصورت جوڑیوں میں ہوتا ہے جو اپنے گھراورکیریئر کو متوازن انداز میں لے کر چل رہے ہیں مزید پڑھیں

ابرار الحق کے نئے انداز سے گائے گیت ’بلو‘ نے دھوم مچادی

 کراچی: گلوکار ابرارالحق  نے کوک اسٹوڈیو کے سیزن 12 میں اپنا شہرہ آفاق گیت ’بلو‘ نئے انداز میں گا کر مداحوں کو جھومنے پر مجبور کردیا۔ 90ء کی دہائی میں زبان زد ِ عام ہونے والے پنجابی گیت ’کنے کنے جانا بلو دے گھر‘ نے جدت کے ساتھ ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔ ابرارالحق نے اپنے مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ کا مودی پر خودکش حملے کی خواہش کا اظہار

انسٹا گرام پر خودکش جیکٹ پہنے تصویر شیئر کی تھی کچھ دیر بعد تصویر ڈیلیٹ کردی ٗ خواہش سامنے آگئی کراچی (نیٹ نیوز) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے نریندر مودی پر خودکش حملے کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیکن کچھ دیر بعد انہوں نے مذکورہ تصویر ڈیلیٹ کردی۔ رابی پیرزادہ اس سے قبل بھی اپنی مزید پڑھیں

فیشن شو کے دوران ’’اللہ ہو‘‘ پڑھنے پرسوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ‘ ویڈیوز وائرل

غیرمسلموں کوہم کیا روکیں یہاں تو اپنے ہی دشمن بنے ہوئے ہیں اسلام کے‘سوشل میڈیا صارفین فیشن شو میں ماڈلز کو عجیب و غیریب لباس پہنا کر ریمپ پر واک کرائی جاتی ہے‘ معافی مانگنے کا مطالبہ کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)فیشن پاکستان ویک 2019 کے دوران فیشن کے جلوے بکھیرتیں اورریمپ پر واک کرتی ہوئی ماڈلز کے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کو گرفتار کیے جانے کا امکان

وزارت خارجہ میں بنائی گئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پرہنگامہ کھڑا کر دیا ہے ڈپٹی کمشنرچارسدہ کی کرسی پربیٹھنے والے شخص کو گرفتارکیا گیا تو حریم شاہ کو کیوں نہیں ؟ جو وزارت خارجہ کے کمیٹی روم کو محفوظ نہیں کر سکتے وہ ملک کی کیا حفاظت کریں گے؟صارف لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹک ٹاک مزید پڑھیں

اقراعزیز یاسرحسین سے شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے دن گننے لگیں

میں آج تک کسی ایسے انسان سے نہیں ملی جو یاسر حسین کی طرح مددگار ہو، اقراعزیز تنقید سے بے پرواہ اقرا عزیزاور یاسر حسین ان دنوں میامی میں چھٹیاں گزار رہے ہیں میامی (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ اقرا عزیز اپنے منگیتر یاسر حسین کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے دن گن رہی ہیں۔یاسر مزید پڑھیں