مودی کی ہندوتوا ذہنیت پورے بھارت میں مسلم مخالف پیروپیگنڈہ کررہی ہے، نیلم منیر

کراچی: پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے کشمیر کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی ہندو توا ذہنیت کھلم کھلا بھارت میں مسلم مخالف پیروپیگنڈہ کرنے میں مصروف ہے۔ اداکارہ نیلم منیر نے انسٹاگرام پر ڈرے سہمے معصوم بچے کی ایک تصویر شیئر کی ہےجس کے ساتھ انہوں نے بھارتی حکومت کی جانب مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کی دفترخارجہ کی عمارت میں داخلے کی ویڈیو پراعلیٰ حکام کا نوٹس

اسلام آباد: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں ویڈیو بنانے پر اعلیٰ حکام نے نوٹس لے کر تحقیقات شروع کردیں۔ ٹاک ٹاک پر ویڈیوز اپ لوڈ کرکے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ کی دفتر خارجہ کے میٹنگ روم میں بنائی جانے والی ویڈیو پر تنازع اٹھ کھڑ ا ہوا اور اعلیٰ حکام نے مزید پڑھیں

اقراعزیز یاسرحسین سے شادی کیلئے دن گننے لگیں

اداکارہ اقرا عزیز اپنے منگیتر یاسر حسین کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے دن گن رہی ہیں۔ یاسر حسین نے رواں سال ایوارڈ شو کے دوران اقرا عزیز کو شادی کی پیشکش کی تھی، جسے اقرا نے قبول کرلیا تھا۔ حالانکہ تقریب کے دوران یاسر حسین اور اقرا عزیز کی بے باکیوں مزید پڑھیں

حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں داخل ہونے کی ویڈیو پر تنازع

اسلام آباد: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی دفتر خارجہ کے میٹنگ روم میں بنائی گئی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ دفتر خارجہ کی عمارت میں داخل ہوکر میٹنگ روم میں آزادانہ گھومتی ہوئی مزید پڑھیں

’’شادی سادگی سے لیکن ہنی مون پیرس میں‘‘، شرمیلا فاروقی کی حمزہ اور نیمل پر تنقید

سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے حمزہ علی عباسی اور نیمل کے پیرس میں ہنی مون پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’شادی سادگی سے لیکن ہنی مون پیرس میں‘‘ منایا۔ ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور 25 اگست کو رشتہ ازواج میں منسلک ہوئے مزید پڑھیں

دفتر خارجہ میں ویڈیو؛ حریم اور وینا کے درمیان لفظی گولہ باری

 اسلام آباد: دفتر خارجہ میں بنائی گئی ویڈیو پر حریم شاہ اور وینا ملک کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی۔ سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز سے شہرت پانے والی حریم شاہ کے دفتر خارجہ کے اہم میٹنگ روم میں ٹک ٹاک ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔ حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر مزید پڑھیں

کیا مہوش حیات اور شاہ ویر جعفری نے شادی کرلی؟

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شاہ ویر جعفری اور مہوش حیات کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جنہیں دیکھ کر مداح حیران ہیں کہ کیا واقعی دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ یوٹیوب پر مزاحیہ ویڈیوز اپ لوڈ کرکے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شاہ ویر جعفری مزید پڑھیں

بالی ووڈ ‘سلمان خان کا باڈی گارڈ انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا میں شامل

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے باڈی گارڈ گرمیت سنگھ جولی عرف شیرا نے سیاست میں قدم رکھتے ہوئے ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا میں شمولیت اختیا رکرلی ہے۔ گزشتہ روز شیرا شیو سینا کے سربراہ ادھے ٹھاکرے کی موجودگی میں انتہا پسند تنظیم شیو سینا میں شامل ہوئے۔شیرا کی پارٹی مزید پڑھیں

راحت فتح علی اور عاطف اسلم سعودیہ میں پرفارم کرینگے

ریاض( نیٹ نیوز) پاکستان کے بڑے میوزیکل اسٹار عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان سعودی عرب میں اپنے فن کا جادو جگائیں گے۔ سعودی جنرل انٹرنیٹمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین اور ریاض سیزن کے سربراہ ڈاکٹر ترکی آل شیخ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عاطف اسلم اور راحت فتح علی مزید پڑھیں

صنم ماروی کے شوہر پر پڑوسن سے تعلقات کا الزام

چپ نہیں بیٹھوں گی،شوہرکا سابق ماڈل نائرہ کے گھرآنا جانا ہے،معروف گلوکار صنم ماروی نے سامنے رہنے والی سابق ماڈل کے گھر میں گھس کر طوفان برپا کر دیا لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف گلوکار صنم ماروی کا اپنے شوہر سے جھگڑا ہو گیا۔صنم ماوری نے شوہر پر پڑوس میں مقیم سابق ماڈل نائرہ سے تعلقات مزید پڑھیں