لاہور: معروف لوک فنکارہ صنم ماروی کا ایک مرتبہ پھر اپنے سے جھگڑا ہوگیا ہے اور اب انہوں نے الزام لگایا ہے کہ ان کے شوہر کا پڑوس میں مقیم سابق ماڈل نائرہ کے گھر آنا جانا ہے۔ گلوکارہ صنم ماروی نے لاہور میں اپنے گھر کے سامنے رہنے والی سابق ماڈل نائرہ کے گھر میں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
شوبز کی دنیا سے ہم اپنا کلچرل دنیا میں روشناس کراتے ہیں
پری میڈیکل کی طالبہ ہوں شوبز میں آنے کا شوق اچانک نہیں ہوا جلدناظرین کو ٹی وی کی ایک بڑی کاسٹ کی سیریل میں نظر آئوںگی‘ ماڈل و اداکارہ رباب سے گفتگو کراچی( کلچرل رپورٹر) شوبز کی دنیا صرف چمک دھمک کا نام نہیں بلکہ اس کے ذریعے اپنے کلچرل کو دنیا میں روشناس کراتے مزید پڑھیں
امیتابھ بچن کی طبیعت خراب اسپتال منتقل کردیا گیا
ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ اور شہرہ آفاق اداکار امیتابھ بچن کی طبیعت بگڑ گئی، جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا، بھارتی میڈیا کے مطابق جگر کے عارضے میں مبتلا معروف اداکار امیتابھ بچن کو خرابی صحت کے باعث ناناوتی اسپتال داخل کرا دیا گیا جہاں ان کے مزید پڑھیں
جویریہ سعود نے اپنے یوٹیوب چینل بنالیا
کراچی (کلچرل رپورٹر) اداکارہ جویریہ سعود نے جویریہ سعود کے نام سے اپنا یو ٹیوب چینل بنا لیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا ابراہیم جب پانچ سال کا تھا تو وہ انہیں کہتا تھا کہ وہ یو ٹیوب چینل بنائیں اور اب ان کا بیٹا آٹھ سال کا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں
پاکستانی اداکاراؤں کوکیٹ مڈلٹن سے کپڑے پہننا سیکھنا چاہیئے؛ سوشل میڈیا پرنئی بحث
شاہی جوڑے کی پاکستان آمد اوربرطانوی شہزادی کے پاکستانی لباس کی میڈیا پربے حد تعریف کی جارہی ہے تاہم کیٹ مڈلٹن کے مشرقی لباس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغازکردیا ہے۔ صارفین کیٹ مڈلٹن کے لباس اورپاکستانی اداکاراؤں کے لباس کا موازنہ کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ہماری اداکاراؤں کوبرطانوی شہزادی سے مزید پڑھیں
احسن خان کی مزاحیہ فلم ’پردے میں رہنے دو‘ میں انٹری
کراچی: اداکار احسن خان نے مزاحیہ ڈرامہ فیچر فلم ’پردے میں رہنے دو‘ میں انٹری کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ انڈسٹری میں ورسٹائل اداکار سمجھے جانے والے احسن خان ڈرامہ اور فلم کے بعد میزبانی کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں۔ پر کشش نظر آنے والے احسن خان کی اداکاری انتہائی جان مزید پڑھیں
حمزہ علی عباسی کے ہم شکل کی سوشل میڈیا پردھوم
کراچی: نامورپاکستانی اداکارو میزبان حمزہ علی عباسی کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پردھوم مچادی ہے اورلوگ دونوں میں بے انتہا مشابہت دیکھ کر حیرت زدہ رہ گئے ہیں۔ میانوالی سے تعلق رکھنے والے یاسرعمار نامی شخص کی حمزہ علی عباسی سے حیرت انگیزمشابہت نے لوگوں کو دنگ کردیا ہے۔ یاسر عمار کی نہ صرف شکل مزید پڑھیں
جینیفر آنسٹن نے انسٹاگرام پر 5 گھنٹوں میں 1 ملین فالوورز کے ساتھ ریکارڈ بنالیا
لاس اینجلس: نامور ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر آنسٹن نے انسٹاگرام پر 5 گھنٹوں میں ایک ملین فالوورز بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنالیا۔ 50 سالہ اداکارہ جینیفر آنسٹن اب تک سوشل میڈیا کے اہم ترین پلیٹ فارم انسٹاگرام سے دور تھیں تاہم انہوں نے منگل کے روز انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنایا اور دیکھتے ہی دیکھتے محض مزید پڑھیں
امیتابھ بچن کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا
ممبئی: بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ اور شہرہ آفاق اداکار امیتابھ بچن کی طبیعت بگڑ گئی ہے جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جگر کے عارضے میں مبتلا معروف اداکار امیتابھ بچن کو خرابی صحت کے باعث نانا وتی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں اُن کے مزید پڑھیں
ماہرہ خان انسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز کے ساتھ پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں
کراچی: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں جنہیں انسٹاگرام پر 5 ملین لوگوں نے فالو کیا۔ سوشل میڈیا موجودہ دور میں ایک دوسرے سے رابطے میں رہنے کا سب سے طاقتور میڈیم ہے جس کے ذریعے نا صرف پرستار اپنے پسندیدہ اسٹارز سے متعلق ہر بات سے باخبر رہتے ہیں بلکہ مزید پڑھیں