رجب بٹ کو اہلیہ کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر تنقید کا سامنا

پاکستان کے مشہور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ اس مرتبہ انہیں اپنے ایک ویلاگ میں اہلیہ ایمان بٹ کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ولاگ میں ان کے رویے نے کئی ناظرین کو مایوس کیا ہے۔ رجب بٹ مزید پڑھیں

اداکارہ ثنا کی جم میں ورزش کی بولڈ ویڈیو وائرل

تین دہائیوں تک فلم انڈسٹری میں راج کرنے والی ثنا کو جنون کی حد تک فٹنس کا شوق ہے اور وہ جم سے اپنی تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ ثنا نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ جم میں مزید پڑھیں

پاکستان میں ہر ٹی وی چینل پر ایک جیسے ڈرامے بن رہے ہیں؛ سید احمد

معروف ڈراما نویس اور سینیئر اداکار سید محمد احمد نے پاکستانی ڈراموں میں گرتے ہوئے معیار پر تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔  اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں محمد احمد کا کہنا تھا کہ ڈراما کسی اور چیز کا نام ہے، آج کل ہماری انڈسٹری میں جو بن رہے ہیں وہ ڈراما نہیں ہیں۔ سید احمد مزید پڑھیں

مودی سرکار کا ثقافتی تعصب،بھارت نے تمام پاکستانی گانے مشہور پلیٹ فارم سے ہٹا دیے

مودی حکومت نے بھارت میں تمام پاکستانی گانے معروف اسٹریمنگ پلیٹ فارم سپاٹی فائے سے ہٹا دیے جس پر شائقین موسیقی میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق ویب سیریز یا پوڈکاسٹس پر یہ پابندیاں صرف سپاٹی فائے تک محدود نہیں رہیں بلکہ یوٹیوب میوزک سے پاکستانی گانے، فلم صنم تیری قسم کے مزید پڑھیں

مقابلہ حسن میں صرف لڑکی کی خوبصورتی نہیں دیکھی جاتی؛ اریج چودھری

مس پاکستان ورلڈ اریج چودھری نے مقابلہ حسن میں انتخاب کے طریقہ کار سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ انڈیپینڈنٹ اردو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں خود پر ہونے والی تنقید کو خندہ پیشانی سے قبول کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی زبان کو روکا نہیں جا سکتا۔ ہر ایک کی اپنی رائے ہوتی ہے اور مزید پڑھیں

منشا پاشا نے جبران ناصر سے ازدواجی زندگی میں مشکلات کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ منشا پاشا نے شوہر جبران ناصر کیساتھ علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی حالیہ افواہوں کی تردید کرتے ہوئے منشا پاشا نے واضح کیا ہے کہ ان کی اور جبران ناصر کی ازدواجی زندگی میں کسی قسم کا کوئی خلل نہیں ہے اور مزید پڑھیں

شکست خوردہ بھارت کے مصنف جاوید اختر فوج سے متعلق سوالات پر صحافیوں پر بھڑک اُٹھے

بالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگار اور اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر ایک حالیہ ویڈیو میں صحافیوں کے سوالات پر غصے کا اظہار کرتے نظر آئے اور سوالات کے جواب دینے سے بچنے کی کوشش کی۔ یہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب بھارت کو پاکستان کے ساتھ حالیہ جنگی کشیدگی میں بدترین شکست کا سامنا مزید پڑھیں

بیوٹی انفلوئنسر ٹک ٹاک لائیو کے دوران قتل کر دی گئی

سوشل میڈیا انفلوئنسر ویلے ریا مارکیز کو ٹک ٹاک لائیو کے دوران فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی 23 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ویلے ریا مارکیز کو ریاست جالسکو کے شہر زاپوپان میں اس وقت فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا جب وہ ایک بیوٹی مزید پڑھیں

وطن کی محبت میں چاہت فتح علی خان نے نیا ملی نغمہ جاری کردیا

پاک بھارت جنگ میں سیز فائر کے بعد چاہت فتح علی خان بھی پیچھے نہیں رہے اور انھوں نے وطن کی محبت میں ایک نیا نغمہ جاری کرکے جنگ میں اپنا حصہ ڈال دیا ہے۔ چاہت فتح علی خان نے اس بار وطن سے محبت کے اظہار کےلیے نیا ملی نغمہ ’میرے وطن میرے چمن‘ مزید پڑھیں

سلیبرٹی ہونا آسان نہیں یہ ذہنی دباؤ سے بھرپور زندگی ہے، شمعون عباسی

پاکستان شوبز کے اداکار، ہدایت کار اور اسکرین رائٹر شمعون عباسی نے شہرت کو سنبھالنا ایک مشکل کام قرار دے دیا۔ شمعون عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ایکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام میں شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے سلیبرٹی کلچر کے نقصانات پر کھل کر بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلیبرٹی بننا اور مشہور مزید پڑھیں