سکندر کی ناکامی کے بعد سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان کے سیکوئل کیساتھ واپسی کی تیاری ؟

دبنگ اسٹار سلمان خان نے سکندر کی ناکامی کے بعد اپنے مایوس مداحوں کو پُرجوش کرنے کی تیاری شروع کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کہانی کار وجییندر پرساد سے متعدد ملاقاتیں کرچکے ہیں جو ایک اسکرپٹ پر کام کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے مصدقہ اطلاعات تو نہیں تاہم بالی ووڈ سے باخبر ناقدین مزید پڑھیں

اداکار اور ڈانسر دیدار کو بالی ووڈ سے کام کی پیشکش؛ بگ باس سے بھی آفر ہوئی تھی

فواد خان کے بعد اداکارہ اور رقاصہ دیدار کو بھی بھارتی فلموں میں کام کی پیشکشں ہوئی ہے۔ تھیٹر ڈراما کی معروف اداکارہ اور صف اول کی رقاصہ دیدار کی شادی کے بعد سے پہلی ترجیح گھریلو زندگی رہی ہے۔ اس وجہ سے وہ کافی عرصے سے شوبز کی چکاچوند سے بہت دور ہیں۔ تاہم اب اپنے ایک انٹرویو مزید پڑھیں

اکشے کمار کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیا

بالی ووڈ کے مشہور اداکار اکشے کمار اپنی نئی آنے والی فلم میں ’’کتھاکلی‘‘ ڈانس سے بھی مداحوں کو لبھائیں گے۔ اکشے کمار نے اپنی فلم ’کیسری 2‘ کےلیے کتھاکلی رقاص کا شاندار روپ دکھایا ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’’یہ صرف ایک کاسٹیوم نہیں، یہ ایک علامت ہے، روایت مزید پڑھیں

سپر اسٹار باپ کا فلاپ بیٹا، جس نے لگاتار 11 ناکام فلمیں دیں

بالی ووڈ میں ایسے کئی اداکار ہیں جنہیں ناظرین اقربا پروری کی پیداوار سمجھتے ہیں۔ ان اسٹار کڈز کو عام طور پر ان اداکاروں کے مقابلے میں برتری دی جاتی ہے جو انڈسٹری میں بالکل نئے ہوتے ہیں۔ لیکن قسمت ہر ایک کا ساتھ نہیں دیتی، ایسے ہی ایک سپر اسٹار کے بیٹے نے لگاتار مزید پڑھیں

کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی سیزن 2 میں سمرتی ایرانی کی واپسی تصدیق ہوگئی

بالی ووڈ کی معروف ڈرامہ پروڈیوسر ایکتا کپور نے اپنے مشہور ڈرامے ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ کے دوسرے سیزن میں سمرتی ایرانی کی واپسی کی تصدیق کردی۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ایکتا کپور نے اپنے کلٹ شو ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ سمرتی ایرانی کی واپسی مزید پڑھیں

برٹنی اسپیئرز نے سیم اصغری سے طلاق کے بعد گھریلو ملازم سے بھی بریک اپ کرلیا

معروف امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے ایک بار پھر اپنے بوائے فرینڈ پال رچرڈ سولز کے ساتھ تعلقات ختم کر لیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاپ اسٹار برٹنی نے فروری 2025 میں ویلنٹائن ڈے کے بعد اپنے بوائے فرینڈ پال رچرڈ جو کہ ان کے گھر میں بطور ہاؤس کیپر کام کرتے تھے، کے مزید پڑھیں

بھارتی ثقافت کی مخالفت کرنے والے یاسر حسین کا بھارتی گانوں پر رقص، مداح ناراض

پاکستانی اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین کا تازہ تھیٹر پلے ’منکی بزنس‘ سوشل میڈیا پر طوفان کا باعث بن گیا ہے۔ آرٹس کونسل کراچی میں 5 سے 20 اپریل تک جاری اس ڈرامے میں بھارتی گانوں پر پیش کی جانے والی پرفارمنس نے ناظرین کو اشتعال دلا دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مزید پڑھیں

اروشی کا خود کا شاہ رخ خان سے موازنہ، مداحوں نے کھری کھری سنادی

بھارتی ماڈل اور اداکارہ اروشی روتیلا کا دعویٰ ہے کہ لوگ انہیں شاہ رخ خان کے بعد ’بہترین پروموٹر‘ کہتے ہیں۔ اروشی روتیلا اکثر ہی اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ اس مرتبہ بھی ان کے ایک نئے بیان نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ڈاکو مہاراج مزید پڑھیں

رابعہ انعم نے شوبز ستاروں میں گھریلو تشدد کا پردہ فاش کردیا

پاکستان ٹی وی کی اینکر رابعہ انعم نے شوبز انڈسٹری کے ایک ایسے دردناک راز سے پردہ اٹھایا ہے جس پر عام طور پر خاموشی اختیار کی جاتی ہے۔ اپنے تازہ انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ کئی معروف شوبز شخصیات اپنی بیویوں پر گھریلو تشدد کرتے ہیں، مگر سماجی دباؤ کے باعث یہ مزید پڑھیں

کارتک آریان نے سری لیلا کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کے اُبھرتے ہوئے اداکار کارتک آریان نے ساتھی اداکارہ سری لیلا کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر اپنا ردعِمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کارتک آریان نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ سنگل ہیں اور کسی کو ڈیٹ نہیں کر رہے۔ اداکار نے کہا کہ ’میں فی مزید پڑھیں