خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس میں اہم پیشرفت

ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس میں گواہان نے ملزمہ آمنہ عروج اور دیگر کیخلاف بیان قلمبند کروا دیا۔  رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس میں ملزمہ آمنہ عروج اور حسن شاہ سمیت دیگر ملزمان کیخلاف کیس مزید پڑھیں

کارتک آریان ایک فلم کا 50 کروڑ معاوضہ لیتے ہیں؟

بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے ایک فلم کیلئے 50 کروڑ معاوضہ وصول کرنے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ بھول بھلیاں اسٹار کارتک آریان نے حال ہی میں اپنی 50 کروڑ روپے کی فیس اور بالی ووڈ میں انہیں درپیش چیلنجوں پر روشنی ڈالی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں کارتک نے انڈسٹری میں روایتی سپورٹ مزید پڑھیں

فلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کی ساتھی اداکارہ کے ساتھ ہراسانی کا انکشاف

بالی ووڈ فلم ’’سکندر‘‘ میں سلمان خان اور رشمیکا مندانا کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ شریا گپتا نے ساؤتھ فلم انڈسٹری میں اپنے ساتھ ڈائریکٹر کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ شریا گپتا نے سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی فلم ’سکندر‘ میں میڈیکل انٹرن کا کردار ادا کیا مزید پڑھیں

رتیش اور جینیلیا کی کامیاب شادی کا راز کیا ہے؟ اداکار نے بتا دیا

بالی ووڈ اداکار رتیش دیشمکھ نے اہلیہ جینیلیا ڈسوزا کے ساتھ اپنے 22 سالہ رشتے اور کامیاب شادی کا راز بتا دیا۔  رتیش اور جینیلیا کی جوڑی کو بالی ووڈ کی سب سے پسندیدہ اور کامیاب جوڑی کہا جاتا ہے کیونکہ ان کا رشتہ کبھی کسی افواہ کا شکار نہیں ہوا اور یہ دونوں مداحوں میں مزید پڑھیں

وہ خطرناک لڑکی ہے، جب اکشے کمار نے سیف علی خان کو کرینہ کے بارے میں خبردار کیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے ماضی کا ایک دلچسپ واقعہ یاد کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اکشے کمار نے سیف علی خان کو ان کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔  اداکارہ کرینہ کپور نے اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کے ساتھ ایک گفتگو کے دوران ماضی کا دلچسپ واقعہ یاد کرتے مزید پڑھیں

’’میرے علم میں لائے بغیر فلم میں ریپ سین شوٹ کیا گیا‘‘؛ مشہور بھارتی اداکارہ کا انکشاف

90 کی دہائی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ عائشہ جھلکا نے اپنے کیریئر کے ایک تکلیف دہ واقعے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح فلم ’’دلال‘‘ میں ان کے علم کے بغیر ایک ریپ سین شوٹ کیا گیا تھا۔ اداکارہ نے بتایا کہ متھن چکرورتی کے ساتھ بننے والی اس فلم کے پروڈیوسر مزید پڑھیں

گلوکار سلمان احمد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج 

لاہور: معروف گلوکار سلمان احمد کے خلاف سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گلوکار سلمان احمد کیخلاف سوشل میڈیا پر قومی سلامتی کے اداروں اور ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ پولیس کی مدعیت میں مزید پڑھیں

سلیم خان نے سلمان سے 6 ماہ تک بات کیوں نہیں کی؟

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کا شمار انڈسٹری کے سب سے مشہور اداکاروں میں ہوتا ہے۔ نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا بھر میں ان کی بہت بڑی فین فالوونگ ہے۔ حال ہی میں ان کے والد سلیم خان نے اعتراف کیا کہ انہوں نے سلمان سے چھ ماہ تک بات نہیں کی تھی۔ بھارتی میڈیا کی مزید پڑھیں

فواد خان کی بھارتی فلموں میں واپسی؛ سنی دیول اور امیشا پٹیل کا اہم بیان سامنے آگیا

فواد خان کے بھارتی فلم میں کام کرنے کے اعلان کے بعد انتہا پسند ہندوؤں کے احتجاج سے بھارت کے نام نہاد سیکولر اسٹیٹ ہونے کے دعوے کا ایک بار پھر پردہ فاش ہوگیا۔  بھارت کی انتہا پسند جماعتوں شیوسینا اور دیگر سمیت فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے عہدیدار اشوک پنڈت اور ایف ڈبلیو آئی سی ای کے بی این تیواری نے فواد خان مزید پڑھیں

سری دیوی کی پُراسرار موت پر مجھ سے دبئی میں سخت تفتیش ہوئی؛ بونی کپور

سری دیوی کو بھارتی فلم انڈسٹری کی پہلی خاتون سپر اسٹار ہونے کا اعزاز حاصل تھا اپنے وقت کی مقبول ترین ہیروئن 7 سال قبل ایک افسوسناک واقعے میں پُراسرار طور پر ہلاک ہوگئی تھیں۔ 24 فروری 2018 کا دن سری دیوی کے اہل خانہ اور مداحوں سمیت پوری فلم انڈسٹری کے لیے ایک دکھ بھرا دن مزید پڑھیں