پاکستانی اداکار سعود قاسمی اور بالی وڈ کی مشہور ماڈل و اداکارہ نورا فتیحی کی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اور یہ ویڈیو اداکار کی اہلیہ جویریہ سعود نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی جس نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
سہیل احمد کا دلجیت دوسانجھ اور نصرت فتح علی خان کے بارے میں اہم انکشاف
لاہور: پاکستان کے معروف اداکار، کامیڈین اور میزبان سہیل احمد نے حال ہی میں ایک میڈیا ٹاک میں دلجیت دوسانجھ کی محبت اور نصرت فتح علی خان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ سہیل احمد نے بتایا کہ جب بھی وہ دلجیت کے سامنے نصرت فتح علی خان کا ذکر کرتے، وہ انتہائی عزت مزید پڑھیں
اداکارہ صاحبہ نے والدہ سے دوری کیوں اختیار کرلی؟ نشو پروگرام میں روپڑیں
شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نشو بیگم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 8 ماہ سے اپنی بیٹی اداکارہ صاحبہ سے نہیں ملی ہیں۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں ماضی کی مقبول اداکارہ نشو بطور مہمان شرکت کی، پروگرام میں نشو بیگم سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ماضی کے کسی فیصلے پر نادم مزید پڑھیں
طلاق کی افواہوں کے درمیان ابھیشیک کا ایشوریا کے نام پیغام
مشہور بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ ایشوریا رائے کی بطور ماں قربانیوں اور ذمہ داریوں کی تعریف کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ ایشوریا کے شکر گزار ہیں کہ وہ انہیں کام کرنے کے لیے سازگار ماحول فراہم کرتی ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں
ملائکہ اروڑہ نے ارجن سے بریک اپ کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ کی معروف ڈانسر اور ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائکہ اروڑہ کی نئی انسٹاگرام اسٹوری نے مداحوں کو تشویش میں ڈال دیا۔ ملائکہ اروڑہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مزاحیہ پوسٹ شیئر کی ہے جس میں ریلیشن شپ سے متعلق تین آپشنز تھے، ’رشتے میں‘، ’سنگل‘، اور ’ہا ہا ہا‘ یعنی قہقہے۔ ملائکہ نے مزاحیہ مزید پڑھیں
جب مداح خاتون نے ندا کو یاسر نواز کی بیٹی سمجھا؛ دلچسپ واقعہ ہدایتکار کی زبانی
اداکار اور ہدایت کار یاسر نواز نے ائیرپورٹ پر اپنے ساتھ پیش آنے والا ایک ایسا دلچسپ وقعہ سنایا جسے سُن کے سب کے قہقہے چھوٹ گئے۔ نجی چینل کے پروگرام میں مہمان یاسر نواز نے وزن کم کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میری زندگی کے ایک دلچسپ ترین واقعے نے مجھے وزن کم مزید پڑھیں
فیروز خان اور سابقہ اہلیہ علیزے میں سوشل میڈیا پر لفظی جنگ جاری، مداح حیران
پاکستانی اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے۔ دونوں نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے پر بغیر نام لیے تنقید کی، جس سے مداحوں کے درمیان چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں۔ علیزے سلطان نے انسٹاگرام پر ایک معنی خیز اسٹوری شیئر کی، جس مزید پڑھیں
شان شاہد بغیر شرٹ تصاویر شیئر کرنے پر شدید تنقید کی زد میں
پاکستان کے معروف اداکار شان شاہد نے حال ہی میں اپنی فٹنس کی جدوجہد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں جو وائرل ہو رہی ہیں۔ شان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر باتھ روم سے تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ بغیر شرٹ نظر آ رہے ہیں، ان تصاویر پر مزید پڑھیں
طلاق کی شرح میں اضافہ کیوں ہورہا ہے؟ حنا بیات نے وجہ بتا دی
پاکستان شوبز کی اداکارہ حنا بیات نے معاشرے میں بڑھتی ہوئی طلاق کی وجہ بتا دی۔ اداکارہ حنا بیات خواجہ نے حال ہی میں ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ اپنے گہرے تجربات اور مشاہدات کی بنا پر حنا بیات نے معاشرے میں مزید پڑھیں
شان شاہد بغیر شرٹ تصاویر شیئر کرنے پر شدید تنقید کی زد میں
پاکستان کے معروف اداکار شان شاہد نے حال ہی میں اپنی فٹنس کی جدوجہد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں جو وائرل ہو رہی ہیں۔ شان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر باتھ روم سے تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ بغیر شرٹ نظر آ رہے ہیں، ان تصاویر پر مزید پڑھیں