بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان جلد مشہور ہدایتکار سنجے کیلیٰ بھنسالی کی فلم میں کیمیو رول ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ’لو اینڈ وار‘ میں شامل ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں جبکہ فلم میں رنبیر کپور، عالیہ بھٹ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
سلمان خان نے والد سلیم خان کی پہلی بائیک کے ساتھ جذباتی تصاویر شیئر کیں
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک خاص پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا، جس میں انہوں نے اپنے والد، مشہور اسکرین رائٹر سلیم خان، اور ان کی پہلی بائیک کے ساتھ جذباتی تصاویر شیئر کیں۔ سلیم خان، جو اپنی زبردست کہانی نویسی کے ساتھ مزید پڑھیں
ارجن کپور کے نئے ٹیٹو کا مطلب کیا ہے؟ تصویر وائرل
بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے اپنی فلم سنگھم کے ریلیز کے دن ایک نیا ٹیٹو بنوایا ہے جس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔ ارجن کپور نے اپنی یہ ٹیٹو اپنی مرحوم والدہ مونا کپور کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ہندی زبان میں بنوایا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹیٹو مزید پڑھیں
ہالی ووڈ اسٹار کی مداحوں سے معروف کافی برانڈ کے بائیکاٹ کی اپیل
مشہور ہالی ووڈ اسٹار اور موسیقار مائیکل مالارکی نے مداحوں سے اسٹار بکس کے بائیکاٹ کی اپیل کردی۔ ویمپائر ڈائریز اسٹار مائیکل مالارکی نے انٹرویو کے دوران اسٹاربکس کافی کا کپ دیکھ کر اسے پینے سے انکار کر دیا اور اسے اسٹیج کے سائیڈ پر رکھ دیا۔ مائیکل نے کہا کہ ’مجھے معلوم نہیں تھا مزید پڑھیں
عرفی جاوید کی اپنی سالگرہ پر منفرد انداز میں پوسٹ وائرل
منفرد ملبوسات اور بے باکانہ انداز کی وجہ سے شہرت رکھنے والی مشہور بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار عرفی جاوید نے مداحوں کےلیے اپنی اکیسویں سالگرہ پر منفرد انداز میں تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہیں۔ عرفی جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلچسپ ویڈیو اور تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انھیں بلیو مزید پڑھیں
صومی علی نے لارنس بشنوئی کو زوم کال کی دعوت دے دی
سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ اور خواتین کے حقوق کی کارکن صومی علی نے لارنس بشنوئی کو زوم کال پر چیٹ کےلیے دعوت دی ہے۔ بھارت کے سپر اسٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی سے بات چیت کےلیے امریکا میں مقیم صومی علی نے سوشل میڈیا کا سہارا لیا مزید پڑھیں
ہالی ووڈ فلم میں بولڈ سین کرنے پر احد رضا میر کی وضاحت
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف نوجوان اداکار احد رضا میر نے ہالی ووڈ فلم ’ریزیڈنٹ ایول‘ میں اپنے بولڈ سین کرنے پر وضاحت دے دی۔ حال ہی میں احد ایک پوڈکاسٹ شریک ہوئے جہاں انہوں نے نیٹ فلکس پروجیکٹ ’ریزیڈنٹ ایول‘ میں فلمائے گئے اپنے ایک بولڈ سین پر بات کی۔ احد رضا میر نے مزید پڑھیں
شاہ رُخ خان قتل کی دھمکی کیس میں پیشرفت، ملزم کے انکشافات سامنے آگئے
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو قتل کی دھمکی دینے والے وکیل نے دوران تفتیش انکشافات کئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زیر حراست وکیل فیضان خان نے پولیس کو بتایا کہ اس نے آن لائن سرچ کے ذریعے شاہ رخ خان، ان کے بیٹے آریان خان، اور ان کے خاندان کی سیکیورٹی اور مزید پڑھیں
سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع
سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے سوشل میڈیا پر دوسرے بچے کی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔ ثنا خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی ہے کہ ان کا خاندان اب تین سے چار لوگوں میں تبدیل ہونے والا ہے جس پر وہ اللہ کی بےحد شکرگزار ہیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ مزید پڑھیں
بھارت کا سب سے مشہور اداکار کون ہے؟
بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے اداکاروں نے نہ صرف معاوضے اور فلم کے بزنس میں بلکہ عوامی مقبولیت میں بھی بالی ووڈ کے بڑے ستاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور مشہور اداکاروں کی فہرست میں اول نمبر پر براجمان ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ساؤتھ فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار پربھاس مزید پڑھیں