فرنچ اوپن: روسی کھلاڑی میچ فکسنگ الزامات پر گرفتار

ٹینس کے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں روسی کھلاڑی یانا سزی کووا کو میچ فکسنگ الزامات پر گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق پولیس ذرائع اور فرنچ ٹینس فیڈریشن نے کہا کہ کھلاڑی کو گرفتار کیا گیا ہے لیکن اس کی کوئی وجہ بیان نہیں کی مزید پڑھیں

تمام فرنچائزوں مالکان کا پی ایس ایل کے بقیہ میچز پر پی سی بی پر اعتماد کا اظہار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے بقیہ میچز کا 9 جون سے آغاز ہونے جا رہا ہے اور تمام چھ فرنچائزوں کے مالکان نے اس اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے لیگ اور پاکستان کرکٹ بورڈ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ 20 مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میں 3 ون ڈیز، 2 ٹیسٹ اور 8 ٹی 20 میچز کھیلنے کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ اس ضمن میں جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق حارث سہیل کی ون ڈے، عماد وسیم کی ٹی 20 میچز جبکہ محمد مزید پڑھیں

پی سی بی کا پی ایس ایل سکس کے باقی میچز 9 جون سے کرانے کا اعلان

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرونا کے باعث ملتوی ہونے والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سکس کے باقی میچز نو سے 24 جون تک ابوظہبی میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کے جاری اعلامیے کے مطابق ایونٹ کے ابتدائی شیڈول میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

دورۂ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، کون اِن کون آؤٹ؟

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورۂ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تینوں فارمیٹس کے لیے الگ الگ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی جب کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف مزید پڑھیں

پی سی بی کا پی ایس ایل سکس کے باقی میچز نو جون سے کرانے کا اعلان

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرونا کے باعث ملتوی ہونے والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سکس کے باقی میچز نو سے 24 جون تک ابوظہبی میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کے جاری اعلامیے کے مطابق ایونٹ کے ابتدائی شیڈول میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6 میں بھارتی نشریاتی اداروں کی موجودگی پر ابوظہبی انتظامیہ کو اعتراض

لاہور: ابوظہبی کی وزارت صحت نے حیران کن طور پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچوں کی کوریج کے لیے آنے والے ہندوستانی نشریاتی اداروں کی موجودگی پر اعتراض اٹھایا ہے حالانکہ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے انہیں جنوبی افریقی شہریوں کے ساتھ ویزا جاری کیا تھا۔  7 جون سے لیگ شروع کرنے مزید پڑھیں

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم پہلے نمبر پر برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی بلے باز بابر اعظم پہلے نمبر پر برقرار ہیں۔ نئی جاری ہونے والی رینکنگ کے مطابق بھارتی بلے باز ویرات کوہلی اور روہت شرما بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔ بہترین 10 بلے بازوں کی فہرست میں پاکستانی مزید پڑھیں

ماحور شہزاد کی اولمپکس تک رسائی، کیا دیگر خواتین ایتھلیٹس کو حوصلہ ملے گا؟

کراچی —  دنیا بھر کے بہترین ایتھلیٹس کے ساتھ مقابلہ کرنا، ان سے سیکھنا اور سب سے اہم ان کے درمیان اپنی شناخت بنانا ہر ایتھلیٹ کا خواب ہوتا ہے۔ لیکن پاکستان میں خواتین اسپورٹس کی حوصلہ افزائی میں کمی کی وجہ سے یہ اختیار صرف اسپورٹس مین کے پاس ہی رہا ہے، اسپورٹس ویمن مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ2021 ایونٹ کا فائنل 24 جون کو متوقع

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے حوالے سے حتمی معاملات طے پا گئے ہیں اور ایونٹ کا فائنل 24 جون کو کرانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ ویزہ، لاجسٹکس سمیت چند دیگر مسائل کی وجہ سے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کا انعقاد التوا کا مزید پڑھیں