چین: 21 ایتھلیٹس کی ہلاکت پر شدید تنقید، حکام نے تحقیقات شروع کر دی

ویب ڈیسک —  چین نے پہاڑوں پر طویل ریس میں حصہ لینے والے 21 ایتھلیٹس کی ہلاکت کے واقعے پر شدید تنقید کے بعد تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ بعض حلقوں کی جانب سے ریس کے منتظمین کو موردِ الزام ٹھہرایا جا رہا ہے۔ ​چین کے صوبے گانسو کے ییلو ریور اسٹون فوریسٹ میں ہفتے مزید پڑھیں

وزیراعظم وہ تبدیلی لے کر آئیں جس کے لیے ہم نے ووٹ دیا تھا، سابق کپتان شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اب سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو چھوڑدیں اور وہ تبدیلی لے کر آئیں جس کے لیے ہم نے ووٹ دیا تھا۔ پروگرام میں اینکر کے سوال پر وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے مزید پڑھیں

کیا پی ایس ایل کے باقی میچز کراچی میں نہیں ہو سکتے تھے؟

کراچی —  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بارے میں گزشتہ دنوں جتنے سوالات نے جنم لیا اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن ہو گا، یا نہیں ہو گا۔ کراچی کو میزبانی ملے گی یا ابوظہبی کو، غیر ملکی کھلاڑی شرکت کریں گے یا نہیں۔ مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے باوجود اولمپکس مقررہ وقت پر ہوں گے، بین الاقوامی کمیٹی کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ٹوکیو اور جاپان کے دوسرے علاقوں میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ملک میں نافذ ایمرجنسی کے باوجود ٹوکیو اولمپکس اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے نائب صدر جان کوٹس، ٹوکیو میں مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز ابوظہبی میں ہوں گے، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کو پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز ابوظہبی میں منعقد کرانے کی منظوری مل گئی ہے جس سے ناصرف شائقین بلکہ تمام ٹیموں میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ چند مسائل کے سبب ایونٹ کے ایک مرتبہ التوا کا خطرہ منڈلانے لگا تھا لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کے بقیہ میچز ابو ظہبی میں کھیلے جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے مائیکرو بلاکنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری کردہ ایک بیان میں اعلان کیا گیا کہ بورڈ کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) حکومت کی جانب سے منظوری مل گئی ہے۔ تاہم پی سی بی کی جانب سے میچز کی تاریخ اور دیگر تفصیلات کا اعلان تاحال مزید پڑھیں

آئی سی سی نے بھارتی ٹیم کے میچز میں میچ فکسنگ کے الزامات مسترد کردیے

پیرس: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے الجزیرہ ٹی وی کے پروگرام میں بھارتی ٹیم کے میچز میں میچ فکسنگ اور پانچ افراد کے خلاف عائد کرپشن کے الزامات کو ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر مسترد کردیا ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نے 27 مئی 2018 کو مزید پڑھیں

سری لنکن کرکٹ بورڈ کی نئی پالیسی، میچ جیتو پیسے کماؤ

ویب ڈیسک —  سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹریکٹ میں رد و بدل کرتے ہوئے کارکردگی کی بنیاد پر ٹیم اور کھلاڑیوں کے لیے انعامی رقوم کی پالیسی متعارف کرا دی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت سینٹرل کانٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کی تعداد 32 سے گھٹا کر 24 کر دی ہے۔ البتہ مزید پڑھیں

ڈویلیئرز کی جنوبی افریقن ٹیم میں واپسی کی اُمید ختم، ریٹائرمنٹ کا فیصلہ برقرار

ویب ڈیسک —  کھیلوں کی دنیا میں بعض ایسے کھلاڑی گزرے ہیں جن کی کمی ہمیشہ محسوس کی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے باوجود جنوبی افریقہ کا کرکٹ بورڈ اس انتظار میں تھا کہ شاید اسٹائلش بلے باز اے بی ڈویلیئرز اپنے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو واپس لے لیں۔ مزید پڑھیں