یورپین فٹ بال کی نمائندہ تنظیم ‘یوئیفا’ کی دھمکی کے بعد مجوزہ سپر لیگ کرانے والے 12 میں سے چھ یورپی کلبوں نے منصوبے سے دست بردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ یورپ کے 12 نامور فٹ بال کلبوں نے پیر کو چیپمئنز لیگ اور کوپا کپ کی طرز پر ‘یورپین سپر لیگ’ کرانے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بلوچستان میں نشانہ بازی: برسوں کی محنت مگر مقابلہ صرف پانچ گولیوں کا
No media source currently available
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو 11 رنز سے شکست دے دی
ویب ڈیسک — پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 11 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔ ہرارے میں کھیلے گئے پہلے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے 61 مزید پڑھیں
فیفا کا فزیکل فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے والی واحد پاکستانی خاتون
No media source currently available
فٹ بال سپر لیگ منصوبے کے بانی چیئرمین لیگ کے انعقاد کے لیے پرعزم
ویب ڈیسک — برطانیہ اور اٹلی کے فٹ کلبوں کی مجوزہ ‘سپر لیگ’ سے دست بردار ہونے کے باوجود لیگ کے بانی چیئرمین منصوبے کی تکمیل کے لیے پرعزم ہیں۔ اسپین کے کلب ریال میڈرڈ کے صدر فلورینٹینو پیرز مجوزہ ‘سپر لیگ’ کے پہلے چیئرمین ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ لیگ کے انعقاد مزید پڑھیں
پاکستان کو زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست، سیریز ایک ایک سے برابر
ویب ڈیسک — پاکستان کو زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں 19 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں ہونے والے تین میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ سے قبل پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ زمبابوے کی ٹیم نے بیٹنگ کا مزید پڑھیں
زمبابوے کے خلاف سیریز پاکستان کے نام، بابر نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا
ویب ڈیسک — پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں 24 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ ادھر بابر اعظم نے تیز ترین 2000 رنز بنا کر بھارتی کپتان وراٹ کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔ اتوار کو ہرارے میں مزید پڑھیں
بھارت میں کرونا کے وار، کھلاڑی آئی پی ایل سے کنارہ کش ہونے لگے
ویب ڈیسک — بھارت میں کرونا وائرس سے یومیہ جہاں تین لاکھ سے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں وہیں دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) بھی جاری ہے۔ تاہم خدشات کے پیشِ نظر بعض کھلاڑیوں نے لیگ سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے۔ اب تک آسٹریلیا مزید پڑھیں
کیا پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی ناتجربہ کار بالنگ سے زمبابوے کی ٹیم فائدہ اٹھا سکے گی؟
پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں دو میچز کی ٹیسٹ سیریز میں جمعرات سے آمنے سامنے ہوں گی۔ ایک طرف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح سمیٹنے والی پاکستان ٹیم ہے تو دوسری طرف شارٹ فارمیٹ میں گرین شرٹس کا سخت مقابلہ کرنے والی میزبان ٹیم ہے۔ دونوں ٹیمیں ٹیسٹ سیریز میں کامیابی سمیٹ کر اپنی بالادستی مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد کرکٹ اسٹارز جنہوں نے دوسرے ملکوں کی نمائندگی کی
حال ہی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز کے لیے اپنی فرنچائر میں شامل کیا ہے۔ ان کا انتخاب ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں ہوا ہے لیکن وہ اس پر بے حد خوش ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ مزید پڑھیں