ہرارے ٹیسٹ: پاکستان نے زمبابوے کو پہلی بار اننگز کی شکست سے دو چار کر دیا

کراچی —  ٹی ٹوئنٹی سیریز کی طرح پاکستان کی ٹیم نے زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا آغاز بھی فتح کے ساتھ کیا ہے۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو ایک اننگز اور 116 رنز سے شکست دے دی۔ یہ نہ صرف پاکستان کی زمبابوے مزید پڑھیں

مانچسٹر یونائیٹڈ کے مداحوں کا اسٹیڈیم پر دھاوا، لیورپول کے خلاف میچ ملتوی

ویب ڈیسک —  فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے ہزاروں ناراض مداح لیورپول کے خلاف میچ سے قبل گراؤنڈ میں داخل ہو گئے جس کے باعث منتظمین نے میچ ملتوی کر دیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ مانچسٹر یونائیٹڈ کے امریکی مالکان اس کلب کو فروخت کر دیں۔ اتوار کو انگلینڈ کے شہر اولڈ ٹریفورڈ مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر آئی پی ایل ملتوی

ویب ڈیسک —  بھارت کے کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے جاری سیزن کو ملتوی کر دیا ہے۔ ایونٹ میں شامل چنئی سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائڈرز کے کھلاڑیوں کے پیر کو کرونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے جس مزید پڑھیں

بھارت: آئی پی ایل ملتوی لیکن غیر ملکی کھلاڑیوں کی وطن واپسی چیلنج

ویب ڈیسک —  بھارت میں کرونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت اور دو کھلاڑیوں میں وائرس کی تشخیص کے بعد انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ تاہم مختلف ممالک سے بھارت آنے والے مسافروں پر پابندی کے باعث بہت سے غیر ملکی کھلاڑی کو وطن واپسی میں مشکلات مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی پالیسی، خواتین کرکٹرز کھیل اور زندگی میں توازن رکھ سکیں گی؟

کراچی —  پی سی بی نے حال ہی میں کھلاڑیوں کو تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کی ایک جامع پالیسی کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق مرد اور خواتین کرکٹرز بچے کی پیدائش کے موقع پر تنخواہ کے ساتھ چھٹی اور دیگر مراعات کی پالیسی سے مستفید ہو سکیں گے۔ پاکستان میں عام طور مزید پڑھیں

کیا امریکہ چین پر دباؤ بڑھانے کے لیے بیجنگ ونٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کر سکتا ہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی ایوانِ نمائندگان کی خارجہ امور کی قائمہ کمیٹی میں بدھ کو ہونے والی ایک اہم سماعت کے دوران بعض ایغور نمائندوں نے چین میں ایغور مسلمانوں کی نسل کشی اور ان پر ہونے والے جبر و ستم کو ختم کرانے کے لیے بیجنگ ونٹر اولمپکس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں

برسوں کی محنت رنگ لے آئی، پاکستانی فاسٹ بالر تابش خان کا 36 سال کی عمر میں ٹیسٹ ڈیبیو

کراچی —  انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور 36 سال اور 146 دن کی عمر میں پاکستان کے فاسٹ بالر تابش خان نے بالآخر وہ ٹیسٹ کیپ حاصل کر ہی لی جس کے لیے انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں کئی برس محنت کی۔ سال 2003 میں فرسٹ کلاس ڈیبیو کرنے والے کھلاڑی کو یہاں تک مزید پڑھیں

آئی پی ایل: انگلینڈ کی کاؤنٹیز نے بقیہ میچز کے لئے میزبانی کی پیشکش کردی

انگلینڈ کی کاؤنٹیز نے حال ہی میں ملتوی ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) 2021 کے ایڈیشن کے بقیہ میچز کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔ لارڈز کے میریلیبون کرکٹ کلب(ایم سی سی)، سرے اور ورکشائر، اوول اور ایجبسٹن اس گروپ کا حصہ ہیں جنہوں نے انگلش کرکٹ بورڈ کو خط لکھ کر درخواست مزید پڑھیں

پاکستان کی زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز تجربہ کار بلے باز اظہر علی اور اوپنر عابد علی کی شان دار سنچریوں کی بدولت 4 وکٹوں پر 268 رنز بنا لیے۔ ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں