پاکستان ٹیم دورہ جنوبی افریقا کے لیے روانہ

قومی کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقا کے لیے چارٹرڈ طیارے سے روانہ ہوگئی۔ چونتیس رکنی قومی اسکواڈ  جمعہ کی صبح بذریعہ چارٹرڈ فلائیٹ جوہانسبرگ روانہ ہوا۔ ان 34 ارکان میں 21 کھلاڑی اور 13 ٹیم آفیشلز شامل ہیں۔ قومی ٹیم کو  دورہ جنوبی افریقہ میں 3 ایک روزہ انٹرنیشنل میچز اور 4 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل مزید پڑھیں

ـ29 سال بعد بھی ورلڈکپ 1992 کی یادیں تازہ ہیں،مصباح الحق

کراچی (سید وزیرعلی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈیجٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 1992 کی تاریخی فتح کی 29ویں سالگرہ کا جشن منایا۔ عمران خان کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایونٹ کے فائنل میں انگلینڈ کو 22 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔اس مزید پڑھیں

ورلڈکپ 1992 کی شاندار فتح کی 29 ویں سالگرہ

کراچی (سید وزیرعلی قادری):پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈیجٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 1992 کی تاریخی فتح کی 29ویں سالگرہ کا جشن منایا۔ عمران خان کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایونٹ کے فائنل میں انگلینڈ کو 22 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔اس موقع مزید پڑھیں

فرحان محبوب کو حسن کارکردگی کے صدارتی ایوارڈ پر مبارکباد

اسلام آباد(جسارت نیوز) پروفیشنل اسکواش کھلاڑی فرحان محبوب کو 23 مارچ 2021 کو حسن کارکردگی کے صدارتی ایوارڈسے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ انہیں پاکستان اسکواش فیڈریشن (پی ایس ایف) کی تجاویز پر بین الاقوامی اسکواش کے بڑے ایونٹس میں ان کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔صدر پی ایس ایف، سینئر نائب مزید پڑھیں

رشید ڈی حبیب گالف حمزہ امین پہلے دن کے لیڈر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رشید ڈی حبیب گالف چمپئن شپ میں حمزہ امین پہلے دن کے لیڈر رہے۔ تفصیلات کے مطابق بینک الحبیب کے دسویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گولف ٹورنامنٹ کا پہلا رائونڈ جمعرات کو کھیلا گیا جس میں پاکستان بھر سے آئے ہوئے 102 گالفر ز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ مزید پڑھیں

نیشنل بینک ٹی ٹوئنٹی، ٹی ڈی جی ٹائیگر کی شاندار فتح

کراچی(اے پی پی ) چھٹا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میںمزید تین میچز کا فیصلہ ٹی ڈی جی ٹائیگرنے آئی ڈی جی فلکن کو آئی ایف آرجی یونائٹیڈ نے اے آر جی گلوریزکو اور آپریشن واریرز نے سی آئی بی جی واریرزکو شکست دیدی ۔ نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پر کھیلے گئے مزید پڑھیں

فٹبال کھیل سے حکومتی عدم دلچسپی ، لیاری کے کھلاڑی مایوسی کاشکار

کراچی (سید وزیر علی قادری)فٹبال کھیل سے حکومتی عدم دلچسپی اور میڈیا کے غیرمناسب رویہ کی وجہ سے لیاری اور کراچی کے دیگر علاقوں میں اس کھیل کو جو پزیرائی ملنی چاہیے تھی وہ اس سے محروم ہے۔ پوری دنیا میں فٹبال کھیل کو جہاں عوام کی پزیرائی حاصل ہے وہیں حکومتی سرپرستی اور میڈیا مزید پڑھیں

مہران یونیورسٹی اورجامعہ سندھ کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کا انعقاد

حیدرآباد(جسارت نیوز) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو اوریونیورسٹی آف سندھ جامشورو کے افسران کے درمیان کھیلا جانے والا دوستانہ کرکٹ میچ جامعہ سندھ کی ٹیم نے 6 وکٹوں سے جیت لیا جامعہ سندھ کے پی سی بی گراو نڈ پر کھیلے گیا،10 اوورز کا دوستانہ میچ جامعہ مہران کے افسران نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

اعجاز فاروقی کرکٹ، اکبر حسین اورطیب علی کی سنچریاں

کراچی (اے پی پی) آل سندھ پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا، حیدرآباد سینٹر میں بھی میچوں کا آغاز ہوگیا،اکبر حسین اور طیب علی نے سنچریاں بنائیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن مزید پڑھیں

گولڈکپ ہاکی،واپڈا نے سندھ کو 11 گول سے شکست دے دی

کوئٹہ (نمائدہ خصوصی)چیف منسٹربلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے تیسرے روز پاکستان واپڈا نے سندھ کلرزکو12گول داغ ڈالے،نیشنل بینک نے پنجاب وائٹس کو ایک سنسنی خیز مقابلہ میں 2-4 گول سے شکست دیدی جبکہ تیسرے میچ میں پنجاب کلرز نے بلوچستان کلرز کو دلچسپ میچ میں 2-7 گول سے ہرا کرمیدان مارلیا۔ یوتھ ہاکی ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں