چھٹا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید2 میچز کا فیصلہ

کراچی: چھٹے نیشنل بینک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے مین آف دی میچ کو وسیم عارف ایوارڈ دے رہے ہیں کراچی (اے پی پی) چھٹا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچز کا فیصلہ ہوگیا،کمپلائنس ڈیفنڈر، اورسی آربی جی واریرز کی کامیابی،پہلے کھیلے گئے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پر کمپلائنس ڈیفنڈ نے مزید پڑھیں

امیر ترین فٹبال ا سٹارز کا مقابلہ لیونل میسی نے جیت لیا

لندن(جسارت نیوز)امیر ترین فٹبال ا سٹارز کا مقابلہ لیونل میسی نے جیت لیا، بارسلونا کلب سے 107.6 ملین پانڈ تنخواہ لینے والے سب سے آگے ہیں، ان کے روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو دوسرے نمبر پر ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کے پسندیدہ کھیل فٹبال میں دلچسپ مقابلہ سامنے آیا ہے، سپر اسٹار پلیئرز کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیدی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے کپتان ٹام لیتھم کی شاندار سنچری کی بدولت دوسرے ون ڈے میں بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر تین میچز کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا مزید پڑھیں

پاک فوج نے نیپال میں انٹرنیشنل ایڈوینچر مقابلے میں سونےکا تمغہ جیت لیا

پاک فوج نے نیپال میں انٹرنیشنل ایڈوینچر مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیپال میں 18 سے 21 مارچ تک یہ مقابلے ہوئے جس میں پاک فوج نے سونے کا تمغہ حاصل کرلیا۔  آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے مقابلوں میں پہلی بار حصہ لیا، ایونٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے بابر اعظم کے خلاف سیشن کورٹ کے حکم کو معطل کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف مقامی عدالت کے حکم کو معطل کردیا ہے، جس میں عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو کرکٹر اور دیگر کے خلاف ہراسانی کے معاملے میں مقدمہ درج کرنے کا کہا تھا۔ عدالت نے ایف آئی اے اور حامزہ مختار کو مزید پڑھیں

حسن علی صحتیاب، کورونا کے دو ٹیسٹ منفی آ گئے

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کا کورونا وائرس کا دوسرا ٹیسٹ بھی منفی آگیا جس کے بعد ان کی دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیم کے ہمراہ روانگی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والے حسن علی بالآخر صحتیاب ہو گئے ہیں اور ان مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تجربہ کار بلے باز اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئی ہیں جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور قومی ٹیم کے کرکٹرز نے ان سے تعزیت کی ہے۔ اظہر علی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ ان کی مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلائو قومی ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا خطرے میں پڑگیا

لاہور: نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے دورہ سے قبل جاری فٹنس اور ٹریننگ کیمپ میں مصروف ہیں کراچی (سید وزیر علی قادری)قومی ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے خطرے میں پڑ گیا۔ وزیراعظم عمران خان بھی کورونا وائرل کا شکار ہوگئے اور انہوں نے خود کو گھر پر مزید پڑھیں

مصر میں پب جی گیم کی وجہ سے 11 سالہ بچی نے خودکشی کرلی

قاہرہ: مصر میں پب جی کھیلنے والی 11 سالہ لڑکی نے پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں 11 سالہ بچی نے اپنے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ بچی کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی موت کی تصدیق کردی گئی مزید پڑھیں

’’ببل ٹربل‘‘ سے بچنے کیلیے سائنسی طریقوں کا سہارا مل گیا

کراچی: پی ایس ایل میں ‘‘ببل ٹربل’’سے بچنے کیلیے سائنسی طریقوں کا سہارا مل گیا جب کہ یہ ذمہ داری برطانوی کمپنی ریسٹریٹا کو سونپنے کا امکان روشن ہوگیا۔ کراچی میں پی ایس ایل 6کو کورونا کیسز کی وجہ سے14میچز کے بعد ہی روک دیا گیا تھا،اس دوران بائیو ببل پر سوال بھی اٹھائے گئے مزید پڑھیں