قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی سلیکشن کو ہمیشہ مسئلہ بنا دیا جاتا ہے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ کھلاڑیوں کے انتخاب پر چیف سلیکٹر اور کپتان میں بحث ہونا اچھی بات ہے۔ میں کسی کے کام میں مداخلت نہیں کرتا۔ سابق کپتان نے کہا کہ میں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
زمبابوے کو افغانستان سے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست
افغانستان نے تجربہ کار کھلاڑی محمد نبی کی آل راؤنڈ کارکردگی کے باعث زمبابوے کو تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں باآسانی 45 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز اپنے نام کرلی۔ متحدہ عرب امارات کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی کا ٹاس افغانستان کے کپتان مزید پڑھیں
سلیکشن کا پروٹوکول سمجھتا ہوں، اجلاس کی باتیں روم تک رہیں تو بہتر ہے، بابراعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹیم سلیکشن میں اختلافات کے حوالے سے افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اجلاس میں مختلف باتیں ہوتی ہیں جن کو اس کمرے سے باہر لے کر نہیں آنا چاہیے۔ لاہور میں جنوبی افریقہ کے دورے سے قبل کیمپ کے دوران آن لائن پریس کانفرنس مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کا دورہ بہت اہم ہے: کپتان بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کا دورہ بہت اہم ہے۔ کوشش ہوگی کہ ورلڈ کپ تک پہنچنے کے لیے اہم پوائنٹس حاصل کریں۔ کپتان بابر اعظم نے کہا کہ وائٹ بال فارمیٹ میں جنوبی افریقہ سے سیریز آسان نہیں ہوگی۔ بطور کپتان ہدف ہے کہ قومی ٹیم مزید پڑھیں
پاکستان سے سیریز کیلئے جنوبی افریقی اسکواڈز کا اعلان، ڈیوپلیسی ڈراپ
جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 ٹیموں کا اعلان کردیا ہے اور سابق کپتان فاف ڈیوپلیسی کو دونوں اسکواڈز سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔ آئندہ ماہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے لیے جنوبی افریقہ نے ویہان لوبے اور لیزاد ولیمز کو پہلی مرتبہ جنوبی افریقی اسکواڈ کا حصہ بنا لیا مزید پڑھیں
انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن نے پاکستانی رکنیت معطل کردی
انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن (آئیبا) نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن (پی بی ایف) کے دو دھڑوں کے انتخابات تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے رکنیت معطل کردی۔ آئیبا نے پی بی ایف کو خط میں کہا کہ انٹر نیشنل باکسنگ باڈی نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کو معطل کرکے ایڈہاک لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان باکسنگ مزید پڑھیں
چیف سلیکٹر محمد وسیم کی ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ اختلافات کی تردید
لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور کپتان بابر اعظم کے ساتھ دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے منتخب کردہ اسکواڈ پر اختلافات کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔ ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم نے کہا کہ مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں مزید 7 کھلاڑی طلب
لاہور (سید وزیر علی قادری):دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں 7 اضافی کھلاڑیوں کو طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تربیتی کیمپ میں طلب کرنے والے کھلاڑیوں میں عماد بٹ، خوشدل شاہ، محمد عمران، فیصل اکرم، نسیم شاہ، شاہنواز دھانی اور زاہد محمود شامل ہیں،یہ کرکٹرز کیمپ میں مزید پڑھیں
سینئر اور انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنزکی ٹیموں کے ٹرائلز
لاہور(سید وزیر علی قادری)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بلوچستان اور سندھ کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی سینئر اور انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے ٹرائلز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ 20 مارچ سے شروع ہونے والے ان ٹرائلز کی نگرانی دونوں کرکٹ ایسوسی ایشنز کے کوچز اور جونیئر کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے اراکین کریں گے۔ ٹرائلز مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ
لاہور (سید وزیر علی قادری) دورہ جنوبی افریقا کے لیے اعلان کردہ قومی وائٹ بال اسکواڈ میں شامل مجموعی طور پر 35 افراد کے کوویڈ 19 ٹیسٹ لیے گئے۔ 16 مارچ کو کروائی گئی اس ٹیسٹنگ میں صرف ایک کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ لہذا باقی تمام افراد جن کے کووڈ 19 ٹیسٹ کی مزید پڑھیں