شمع انٹر اکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)دوسرے شیخ عاطف رشید شمع انٹراکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ جمخانہ اسٹار کلب نے شاہ جمخانہ کلب کو ایک وکٹ سے ہرا یا۔شاہ جمخانہ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پوری ٹیم 30 اوورز میں 156رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی، اسحاق خان نے 40 ، شاہ افضل نے 28 اور فیروز خان نے 16 رنز مزید پڑھیں

ایشیا کپ کا انعقاد رواں سال ممکن نہیں،احسان مانی

لاہور(اے این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اس سال ایشیا کپ کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل فرنچائزمالکان کو بتایا کہ ایشین ایونٹ اس سال نہیں ہوسکے گا۔ جون میں پی ایس ایل چھ کو مکمل کیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ چیئرمین مزید پڑھیں

جسارت کا اسلام آباد سے اجراء صحافت کیلیے سنگ میل ثابت ہوگا

لاہور (سید وزیر علی قادری) پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے روزنامہ جسارت کا کردار اہمیت کا حامل ہے, 50 سال سے اسپورٹس صفحہ کی اشاعت اس کا بین ثبوت ہے، یہ بات پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے پی ایچ ایف ہائوس لاہور میں نمائندہ خصوصی جسارت سے گفتگو مزید پڑھیں

انٹیگرل مارشل آرٹس ریفری ججز اینڈ کوچنگ کورس کااختتام

لاہور(نمائندہ خصوصی) انٹیگرل مارشل آرٹس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر ندیم چمن کی خصوصی ہدایت پر انٹیگرل مارشل آرٹس ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام ریفری ججز اینڈ کوچنگ کورس منعقدکیا گیا۔ اسپائرکا لج ماڈل ٹائون میں منعقد ہونے والے کورس میں پچاس سے زائدکھلاڑیوں نے شرکت کی ،پہلے انٹیگرل مارشل آرٹس ریفری ججز مزید پڑھیں

پی سی بی سے پی ایس ایل کے التوا کی ذمہ داری قبول کرے،محمد حفیظ

لاہور(آئی این پی)آل رائونڈرمحمد حفیظ نے پی سی بی سے پی ایس ایل کے التوا کی ذمہ داری قبول کرنے کامطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ جب آپ چھوٹی چیزوں کا کریڈٹ لیتے تو بڑے واقعات کی ذمہ داری بھی قبول کریں، سارا ملبہ کسی ایک پر ڈالنا درست نہیں، باہمی سیریز میں فتوحات کا مزید پڑھیں

انٹرکالجیٹ باسکٹ بال ، نکسر کالج نے ٹائٹل جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کراچی اسکول اینڈ کالج گیمز آرگنائز بائے پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک انٹرکالجیٹ/ اے لیولز بوائز اینڈ گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹ 2021 کا اختتام ہوگیا۔ گرلز کیٹیگری، نکسر کالج باسکٹ بال گرلز ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دی سٹی اسکول پی ایف چیپٹر گرلز باسکٹ بال ٹیم کو فائنل میچ مزید پڑھیں

یکم اپریل سے ہونے والی قومی کراٹے چیمپئن شپ ملتوی

لاہور(نمائندہ خصوصی) بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے یمپئن شپ ملتوی کردی گئی ہے۔لاہورمیں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی ہے۔ چیئرمین پاکستان کراٹے فیڈیریشن محمد جہانگیر کے مطابق کھلاڑیوں کی صحت اورحفاظت اولین ترجیح ہے۔ مزید پڑھیں

ارباب نیاز اسٹیڈیم کو توسیعی منصوبہ تاحال نامکمل

پشاور(جسارت نیوز)پشاور میں ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا توسیعی منصوبہ سست روی کا شکار ہو گیا، تین بارڈیڈ لائن دینے کے باوجود منصوبہ مقررہ وقت پر مکمل نہ ہوسکا۔ حکام کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث تعمیراتی کام روکنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق پشاورمیں بین الاقوامی طرز پر تعمیر کیا جانیوالا ارباب نیازکرکٹ اسٹیڈیم کا مزید پڑھیں

جمیل احمد کلر کٹ ٹورنامنٹ ،سندھ ہائی کورٹ گرین کی فتح

پروفیسراعجاز احمد فاروقی ،جمیل احمد کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کاشاٹ کھیل کر افتتاح کرتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ گرین کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے جمیل احمد کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح پروفیسراعجاز احمد فاروقی نے کیا ،اس موقع پر انہوں نے کھیل اور کھلاڑیوں کے جذبے کو سراہا اور انہیں کھیل مزید پڑھیں

اورنگی کرکٹ لیگ کا ٹائٹل مرحبالائیون کے نام

کراچی : اورنگی کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے کپتان مہمان خصوصی آفتاب جہانگیر سے ٹرافی وصول کرتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر) احساس اورنگی کے زیر اہتمام پہلا اورنگی نیو ٹیلنٹ فری انٹری لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل شاداب گراؤنڈ پر مرحبا اسپورٹس اور نفیس اسپورٹس کے درمیان کھیلا گیا ، جس میں مرحبا اسپورٹس مزید پڑھیں