سراقبال ویٹرنزلیگ، برما الیون نے سوکر ویٹرنز کو شکست دیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی فٹبال ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کورنگی بلوچ فٹبال گرائونڈ میں جاری سر اقبال یادگاری ویٹرنز لیگ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج گروپ بی کے سلسلے کا ایک انتہائی اہم میچ نیشنل سوکر ویٹرنز الیون اور برما ویٹرنز الیون کے درمیان کھیلا گیا۔اس میچ کے مہمان خصوصی برما آفریدی فٹبال کلب مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کی دوسرے ون ڈے میں بھی فتح ،سیریز جیت لی

اینٹیگوا(آئی این پی)ویسٹ انڈیز نے ایون لوئس کی شاندار سنچری کے باعث سری لنکا کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں دوصفر فیصلہ کن برتری حاصل کر لی،میزبان ٹیم نے 274 رنز کا ہدف 49.4 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت فرسٹ بورڈ سربراہان اجلاس

لاہور (سید وزیرعلی قادری) فرسٹ بورڈز کے سربراہان اور پی سی بی کے عہدیداران کا اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی احسان مانی کررہے تھے۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، چیف آپریٹنگ آفیسر، چیف فنانشل آفیسر، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اور جی ایم مارکیٹنگ مزید پڑھیں

پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ،بشمول فرینڈز باب وولمر کلب کامیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا پی سی بی کرکٹ گرائونڈ سکھر میں کھیلے جانیوالے میچ میں ٹیم کشمور نے جسٹس کرکٹ کلب سکھر کو سات وکٹوں مزید پڑھیں

پی سی بی کا پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز جون میں کرانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی ٹیموں کے مالکان سے مشاورت کے بعد کورونا وائرس کے کیسز کے باعث ملتوی ہونے والے رواں سیزن کے بقیہ 20 میچز جون میں کراچی میں منعقد کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی مزید پڑھیں

جاوید آفریدی، ڈیرن سیمی کی آرمی چیف سے ملاقات

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی، زلمی ٹیم کے کوچ اور ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر ڈیرن سیمی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے جاری کردہ بیان کے آرمی چیف سے ملاقات میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل فرنچائزز کی بقیہ میچز اپریل یا جون میں کرانے کی تجویز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تمام 6 ٹیموں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو کووڈ-19 کے باعث ملتوی لیگ کے رواں سیزن کے بقیہ 20 میچوں کو اپریل یا جون میں کروانے کی تجویز دے دی۔  پی ایس ایل کی ٹیموں کی جانب سے یہ تجاویز پی سی بی چیئرمین احسان مزید پڑھیں

کیوی کپتان ولیمسن انجری کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف سیریز سے باہر

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیم سن کہنی کی انجری کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق کین ولیم سن کی بائیں کہنی میں تکلیف انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دوسرے مرحلے میں شروع ہوئی تھی اور اب مزید پڑھیں

عالیہ ریاض ویمنز کرکٹر آف دی ایئر، فاطمہ ثنا کو ایمرجنگ کرکٹرکا ایوارڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی خواتین ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض کو سال کی بہترین اور فاطمہ ثنا کو ایمرجنگ کرکٹر کا ایوارڈ سے نوازا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پی سی نے مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ فاطمہ ثنا نے ویمنز ایمرجنگ کرکٹر آف دی مزید پڑھیں

نوواک جوکووچ نے 311 ہفتوں تک نمبر ون پوزیشن پر رہ کر راجر فیڈررکا ریکارڈ توڑ دیا

عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے سب سے زیادہ عرصے تک ٹینس کی عالمی رینکنگ میں نمبر ایک کھلاڑی رہنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ سربیا کے نوواک جوکووچ نے 311 ہفتوں تک رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر براجمان رہ کر سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈررکا ریکارڈ توڑا ہے جو کہ 310 ہفتوں تک مزید پڑھیں