قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کھلاڑیوں کو تیار کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بلے بازوں پر ہماری توجہ ہے۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں جو پرفارم کرتا ہے وہ مقبول مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
’کرکٹ پاکستان‘ پر ڈیل اسٹین کے انٹرویو سے بھارتی آگ بگولہ
کراچی: ’’کرکٹ پاکستان‘‘ پر ڈیل اسٹین کے انٹرویو نے بھارتیوں کو آگ بگولہ کردیا۔ آئی پی ایل میں دولت کو ترجیح دیے جانے کی حقیقت بیان کر کے آئینہ دکھانے پر بھارت کے لوگ جنوبی افریقی بولر کے پیچھے پڑ گئے۔ سلیم خالق کو دیا گیا یہ انٹرویو ٹویٹر پر ٹرینڈ کرتا رہا، بھارتی ٹی مزید پڑھیں
سابق آسٹریلین کرکٹر ٹام موڈی ڈائریکٹر سری لنکا کرکٹ مقرر
کولمبو(جسارت نیوز)سری لنکا نے سابق آسٹریلین کرکٹر اور اپنے سابق ہیڈ کوچ ٹام موڈی کو ڈائریکٹر کرکٹ تعینات کر دیا۔کرکٹ سری لنکا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی نے 55 سالہ ٹام موڈی کی کرکٹ سسٹم کے حوالے سے معلومات اور تجربے کی بنیاد پر انہیں ڈائریکٹر کرکٹ مزید پڑھیں
آل پاکستان انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ پاک کشمیر کے نام
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک کشمیر اے نے آل پاکستان انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا ۔گارڈن اسپورٹس کلب کے زیر اہتمام آل پاکستان لیول کے اس ٰیونٹ میں آٹھ ٹیموں نے شرکت کی تھی ۔گارڈن اسپورٹس کلب کے ایرینا میں منعقدہ ایونٹ کی ٹیموں میں پاکستان آرمی ،پاکستان واپڈا اور دیگر اداروں کے کھلاڑی بھی مزید پڑھیں
پی ایس ایل کا میلہ پھیکا پڑگیا،فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ملتوی میچ آج کھیلا جائے گا
کراچی (سید وزیرعلی قادری) پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے 10ویں روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ جو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانا تھا ملتوی کردیا گیا ۔ گزشتہ شب لیگ کا 12واں میچ 7بجے شیڈول تھا اور شائقین کی اچھی خاصی تعداد میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ چکی تھی۔ مزید پڑھیں
سراقبال ویٹرنزفٹبال ٹورنامنٹ ،انٹرنیشنل الیون کی فتح عثمان کے شاندار 5 گول
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی فٹبال ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سر اقبال فائونڈیشن اور کورنگی بلوچ فٹبال کلب کے تعاون سے سر اقبال یادگاری ویٹرنز فٹبال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کورنگی بلوچ فٹبال گرائونڈ میںمنعقد ہوئی۔اس افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی کپتان غلام سرور ٹیڈی تھے جو خصوصی طور پر لاہور مزید پڑھیں
مجھے تنقید سے پریشانی نہیں بلکہ مزید محنت کی ترغیب ملتی ہے۔افتخار احمد
کراچی (اے پی پی) آلرائونڈر افتخاراحمد پی ایس ایل 6میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کررہے ہیں۔انہوں نے ایڈیشن 2018 میں ٹائٹل جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کی طرف سے ڈیبیو کیا تھا، جس کے بعد وہ کراچی کنگز کا حصہ بن گئے تاہم اب وہ ایک مرتبہ پھر 2016، 2018 کی2 مرتبہ مزید پڑھیں
ـ24 کھلاڑیوں پر مشتمل ہائی پرفارمنس کیمپ آج سے شروع ہوگا
لاہور(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے شعبہ ہائی پرفارمنس نے منگل سے شروع ہونے والے ہائی پرفارمنس کیمپ میں شرکت کے لیے 24 کھلاڑیوں کو لاہور مدعو کرلیا ہے۔ایک ماہ تک جاری رہنے والے اس کیمپ میں ان کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے جو یا تو پاکستان سپر لیگ 6 میں شرکت نہیں کررہے مزید پڑھیں
کراچی کنگز کی شکست، عماد وسیم کی کپتانی پر سوال اٹھ گئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کنگز کی لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے عماد وسیم کی کپتانی پر سوالات اٹھا دیے۔ اپنے ویڈیوپر بات کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ عماد کو پی ایس ایل 6 کے میچ کے دوران 3 وکٹیں حاصل کرنے کے بعد فیلڈ مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ میں وہاب ریاض کی سب سے بہترین بولنگ
وہاب ریاض نے پشاور زلمی کی جانب سے کھیلتے ہوئے اسلام آؓباد یونائٹیڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے گئے میچ میں چار اوور میں 17 رنز دیکر چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جو پاکستان سپر لیگ میںانکی سب سے اچھی بولنگ کارکردگی ہے۔ دائیں ہاتھ سے تیز بولنگ کرانے والے اس کھلاڑی نے پاکستان سپر مزید پڑھیں