‘خدارا وکٹوں پر کچھ کام کریں، ان نتائج سے تو تنگ آگئے’

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے مرحلے کے 10 میچ مکمل ہوچکے ہیں اور لگتا ہے کہ اس سیزن میں جیتنے کا ایک فارمولا سا بن گیا ہے کہ ٹاس جیتیں، پہلے باؤلنگ کریں، پھر چاہے جتنا بھی بڑا ہدف ہو بالآخر حاصل ہوہی جائے گا۔ ہفتے کے روز بھی نیشنل اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2021: قلندرز نے کنگز پر اپنی برتری ثابت کردی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئے روایتی حریف کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قبل ازیں پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2021 کے 11 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شرجیل خان مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: آج کراچی کنگز اور لاہور قلندرز مدمقابل ہونگے

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن  کے گیارویں میچ میں آج کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان سخت ہوگا جبکہ دونوں ٹیمیں وِننگ ٹریک پر رہنے کے لیے پرعزم ہیں۔

پی سی بی نے 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کی منظوری دیدی

کراچی (سید وزیرعلی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 61 واں اجلاس آج کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں زیرِ بحث معاملات کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے۔ چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈز پی سی بی کے آئین 2019 کی شق 16 کے تحت بورڈ آف گورنرز (بی او جی) نے مزید پڑھیں

“بھارت میں بننے والا اسٹیڈیم سیاسی ہے”

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم بنانا حکومت کا کام ہوتا ہے بورڈز کا نہیں جبکہ احمدآباد بھارت میں بننے والا اسٹیڈیم سیاسی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کیلئے مزید پڑھیں

کوئٹہ کیخلاف پلان کامیاب رہا، حیدر علی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے بیٹسمین حیدر علی نے کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ہمارا یہی پلان تھا کہ میچ کو آخر تک لے کر جائیں جس میں کامیاب رہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے اور پلیئر آف دی میچ مزید پڑھیں

ساتھیوں پر برہم ہونے کا الزام درست نہیں، سرفراز احمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ایس ایل 6 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کرنے والے سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دوران فیلڈنگ ساتھیوں پر برہم ہونے کا الزام درست نہیں، یہ میرا انداز ہے۔ایک انٹرویو میں سرفراز احمد نے کہاکہ میرا شروع ہی سے یہ انداز رہا ہے، یہ عمل گرائونڈ تک ہی محدود رہتا ہے، مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کو آؤٹ کر کے گلے لگا لیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان سْپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، گزشتہ روز لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے میچ کے دوران جب شاہین شاہ آفریدی نے مخالف ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کو شاندار اننگز کھیلنے کے بعد آؤٹ کیا اور گلے لگا لیا۔شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے مخالف ٹیم کے کپتان مزید پڑھیں

بکیز کے بارے میں چیئرمین کو بتانے گیاتھا، عمراکمل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ بیٹسمین عمر اکمل نے کہا کہ میں نے ہمیشہ کرکٹ کو ترجیح دی ہے اور اب بھی صرف کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں۔ اپنے ردعمل میں 30 سالہ عمر اکمل کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل سے قبل بکیزکی آفر سے متعلق 10فروری 2020ء کو خود چیئرمین پی سی بی احسان مانی مزید پڑھیں

عمر اکمل کو جلد فیلڈ میں کھیلتا دیکھنے کے منتظر ہیں، کامران اکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بیٹسمین کامران اکمل نے کہا ہے کہ وہ عمر اکمل کو جلد فیلڈ میں کھیلتا دیکھنے کے منتظر ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کامران اکمل نے اپنے چھوٹے بھائی عمر اکمل کے ہمراہ یادگار تصویر شیئر کی۔مذکورہ تصویر میں کامران اکمل اور عمر مزید پڑھیں