ابھی کافی میچز باقی ہیں، بہت کچھ تبدیل ہو سکتا ہے، بین کٹنگ

کراچی(نمائندہ خصوصی) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ نے کہا ہے کہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل ایڈیشن 6 میں آئیڈیل آغاز تو نہیں حاصل کرسکے ہیں لیکن ابھی ٹورنامنٹ میں کافی میچز باقی ہیں، بہت کچھ تبدیل ہوسکتا ہے۔ پی ایس ایل میں اب تک جو ٹیم بعد میں بیٹنگ کررہی مزید پڑھیں

عمر اکمل پر 12 ماہ کی پابندی ،42لاکھ 50ہزار جرمانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالمی ثالثی عدالت نے انڈیپنڈ نٹ ایڈجوڈیکٹر کے فیصلے کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈاور عمر اکمل کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ سنادیا۔ فیصلے کے مطابق پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.4.4کی ایک مرتبہ خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل پر 12 ماہ کی پابندی اور 42 مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دیدیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک نے سیکورٹی کے حوالے سے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دیا ہے، انہوں نے پاکستان میں سیکورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔بین ڈنک سے سوال گیا کہ اگر کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان میں سیکورٹی کی صورتحال پر ان سے رائے مانگی تو وہ کیا جواب دیں گے، مزید پڑھیں

ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کو 196 رنز کا ہدف

پاکستان سپرلیگ سکس کے نویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 196 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7وکٹ سے شکست دے دی

کراچی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7وکٹ سے شکست دے دی،196رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 18.3اوورز میں 3وکٹ پر حاصل کیا۔ بابر اعظم نے 60 گیندوں پر 90 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جب کہ جو کلارک نے 26 گیندوں پر 54  مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6، زلمی کا یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی:پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 6 میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر  بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور زلمی کی ٹیم میں ٹام کوہلرکیڈمور ، حیدر علی اور شاداب خان شامل ہیں جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ میں کی ٹیم میں فل سالٹ، حسین طلعت ، مزید پڑھیں

پی ایس ایل2021: زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو پچھاڑ دیا، 3 وکٹوں سے کامیاب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں میچ میں پشاور زلمی نے کپتان وہاب ریاض کی اختتامی اوورز میں جارحانہ بلے بازی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد کی 81 رنز کی شان دار مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: کراچی کنگز نے ہائی اسکورنگ میچ میں ملتان سلطانز کو ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ہائی اسکورنگ میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز کے اوپنرز نے 196 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا اور شرجیل خان اور بابر اعظم نے 56 رنز کی شراکت قائم کی۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے باعث سڑکوں کی بندش کا معاملہ: کراچی پولیس چیف عدالت طلب

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے آس پاس بند سڑکوں پر پولیس کی مناسب تعیناتی کو یقینی بنائے اور 2 مارچ کو کراچی پولیس چیف کو طلب بھی کرلیا۔ جسٹس محمد علی مظہر مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے راشد خان کی جگہ کس کو شامل کیا؟

لاہور قلندرز نے راشد خان کی جگہ نیپال کے لیگ اسپنر سندیپ لمیچانے کو اسکواڈ میں شامل کر لیا۔ افغان لیگ سپنر راشد خان اور ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل واپس چلے گے۔کرس گیل سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز جبکہ راشد خان زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں اپنے اپنے ملک مزید پڑھیں