پاکستان سپر لیگ6میں آج2میچز کھیلے جائیں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ 6میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے۔پی ایس ایل سیزن 6میں ایک دن آرام کے بعد آج 2میچز کھیلے جائیں گے۔پہلا میچ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین جبکہ دوسرا میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین نیشنل ا سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

انڈر21 خیبر پختونخوا گیمز ضلع مہمند میں ٹرائلز مکمل

پشاور(جسارت نیوز) ڈائریکٹریٹ آف ا سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میںضلع مہمند میں ٹرائلز مکمل ہوگئے ۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سعید اختر چیف کوچ شفقت سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں۔ محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے زیراتمام انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ سطح پر مرد وخواتین کھلاڑیوں کے انتخاب مزید پڑھیں

بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر سے این ای پی گروپ صدر سعید آزادی کی ملاقات

لاہور(جسارت نیوز ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر سے این ای پی گروپ صدر سعید آزادی کی ملاقات.اس موقع پر جنرل ر اصغر نواز, پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل اولمپیئن محمد آصف باجوہ, قومی سیلیکشن کمیٹی کے چیئرمین منظور جونیئر,ٹرانس گروپ ڈائریکٹر راؤ عمر ہاشم اور قومی ہاکی ٹیم کے مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ حیدرآباد میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا باقائدہ آغاز

حیدرآباد( جسارت نیوز ) تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے زیراہتمام تھروبال بوائز ٹیم منتخب کرنے کے لیئے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔ ٹرائلز کی نگرانی بورڈ کی لیڈی اسپورٹس آفیسر شاہدہ شیخ نے کی جبکہ سیلیکشن کمیٹی میں بورڈ کی ورکنگ کمیٹی کے اراکین گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری، کوہسار اور شاہ لطیف گرلز کالج لطیف مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے افق پر ایک اور ابھرتا ہوا ستارہ

آلراؤنڈ صلاحیتوں کے مالک اسلام آباد یونائیٹڈ کےایمرجنگ کرکٹر محمد وسیم جونیئر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہتے ہیں، ان کا اصل ہدف پاکستان کا بہترین آلراؤنڈر بننا ہے۔ شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے آلراؤنڈر محمد وسیم جونیئر مزید پڑھیں

کراچی میں PSL کے بقیہ میچوں میں 50 فیصد تماشائیوں کی اجازت، ٹکٹوں کی فروخت شروع

کراچی (سید وزیر علی قادری): نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی)کی جانب سےپی ایس ایل میچز میں 50 فیصد تماشائیوں  کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت ملنے کے بعدٹکٹوں کی فروخت آج رات سے شروع ہوگی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2021: کنگز کی ریکارڈ شراکت مگر یونائیٹڈ کی شان دار فتح

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے شان دار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کراچی کنگز کی جانب سے دیے گئے رواں سیزن کے سب سے بڑے ہدف کو آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنا کر حاصل کرلیا اور یاد گار فتح مزید پڑھیں

صدر پی ایچ ایف کی ہدایت پر کھلاڑیوں میںہاکی شوز کی تقسیم

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی ہدایت پر سیکریٹری جنرل اولمپیئن محمد آصف باجوہ نے گزشتہ ماہ پشاور میں ہونے والی انڈر 16 قومی ہاکی چمپئن شپ کی فاتح پنجاب ہاکی ٹیم میں ہاکی شوز تقسیم کیے۔اس موقع پر چیئرمین سیلیکشن کمیٹی اولمپیئن منظور جونیئر ،انصاف اسپورٹس کلچرل ونگ مزید پڑھیں

ـ220 میچوں کا کامیاب انعقاد قابل قدر کارنامہ ہے،احسان مانی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے ایونٹس کیلنڈر کے کامیاب انعقاد پر شعبہ ہائی پرفارمنس کو سراہا ہے۔ 30 ستمبر 2020 سے شروع ہونے والا ڈومیسٹک سیزن 21-2020 نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ فرسٹ الیون سے شروع ہوا۔ سیزن کا اختتام 23 فروری 2021کو کھیلے گئے نیشنل انڈر 16 مزید پڑھیں

پی ایس ایل ہر سال ترقی کی نئی منازل طے کرے گا، افغان کرکٹر

کراچی(اے پی پی)افغانستان کے سابق کپتان محمد نبی پرامید ہیں کہ پاکستان سپر لیگ ہر سال ترقی کی نئی منازل طے کر یگی، یہ ایونٹ نوجوان کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ 36سالہ آلراؤنڈراس سال دفاعی چیمپئین کراچی کنگز کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔محمد نبی کا کہنا کہ پی ایس ایل مزید پڑھیں