پی ایس ایل 6 : اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی: پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 6 کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت جر ملتان سلطان کو پہلے بیٹنگ کی مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز  کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایونٹ کے دوسرے میچ میں پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور سے ہوگا جو پاکستان وقت مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ: پی سی بی کا بھارت کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے ضمانت نہ ملی تو آئی سی سی سے ٹی 20 ورلڈ کپ کو یواے ای میں منتقل کرانے کا مطالبہ کریں گے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارت میں کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں مزید پڑھیں

دنیا کی مہنگی گھڑ دوڑ ریس سعودی شہزادے نے اپنے نام کرلی

دنیا کی امیرترین گھڑ دوڑ سعودی شہزادے فیصل بن سلمان کے گھوڑے نے جیت لی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی کپ شہزادہ فیصل بن سلمان کے گھوڑے مشریف نے جیت لیا، مشریف نے سرفہرست چارلیٹن کو ہرا کر 3 ارب 20 کروڑ روپے جیتے۔ رپورٹس کے مطابق دنیا کی امیرترین گھڑ دوڑ ولی عہد مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا میلہ: آج دو میچز کھیلے جائیں گے

کراچی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)  کے چھٹے ایڈیشن میں آج  21 فروری کو دو میچز کھیلے جائیں گے، شائقین کرکٹ کو آج بھی بہترین میچز دیکھنے کو ملیں گے جبکہ  گزشتہ روز دفاعی چیمپئن کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: پوری ٹیم کا ایک ہی ٹارگٹ ہے، فخر زمان

لاہور قلندرز کے کھلاڑی فخرزمان کا کہنا ہے کہ پوری ٹیم کا ایک ہی ٹارگٹ ہے کہ پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن جیتنا ہے۔ لاہور قلندرز کے کھلاڑی فخرزمان نے کہا ہے کہ گزشتہ برس پی ایس ایل فائیو کا فائنل کھیل کر امید جاگی ہے کہ ہم کچھ کرسکتے ہیں اور اب پوری مزید پڑھیں

وہاب ریاض اور ڈیرن سیمی کو میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی

کراچی: بائیو سیکیور ببل توڑنے والے پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کی اپیل منظور کرلی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ سے اپیل منظوری پر کپتان وہاب ریاض اور ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کو ٹیم میں شمولیت کی اجازت مل گئی۔ پی سی بی حکام کا کہنا مزید پڑھیں

ایس ایس یوکی شائقین کیلیے ہدایات

کراچی(اے پی پی ) اسپیشل سیکورٹی یونٹ (ایس ایس یو) سندھ پولیس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کیلیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچوں کے دوران اسٹیڈیم کے اندرکچھ اشیاء لانے پر پابندی عائد کی ہے جس میں آتشی اسلحہ، کھلونا بندوقیں، بارودی مواد، پٹاخے، سگریٹ، ماچس، لائٹر، کوئی مزید پڑھیں

کشمیر پریمیر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز

اسلام آباد(جسارت نیوز) کشمیر پریمیر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاذ کر دیا گیا، شاہد آفریدی، بابر اعظم ،محمد حفیظ اور سرفراز احمد سمیت بطور آئیکون پلیئرز پہلے ہی لیگ کا حصہ بن چکے ہیں،کے پی ایل کے لیے پاکستانی انٹرنیشنل اور ڈومسیٹک پلیئرز کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا،کشمیر پریمیر لیگ مزید پڑھیں