کپتان اچھا پرفارم کرے تو ٹیم پر بھی اچھا اثر پڑتا ہے ، سہیل اختر

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا فائنل کھیلنے والی متحرک ترین فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے کہاہے کہ اچھی پرفارمنس کیلئے بڑی محنت کی ہے، کپتان اچھا پرفارم کرے تو ٹیم پر بھی اچھا اثر پڑتا ہے میں اپنی پرفارمنس سے ٹیم کیلیے آسانیاں پیدا کروں گا۔اپنے بیان میں کپتان مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6، ٹرافی کی تصاویر سامنے آگئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈنے پاکستان سپر لیگ 6 کی ٹرافی کی تصاویر جاری کردی ہیں۔پی سی بی نے پی ایس ایل کی انتہائی خوبصورت ٹرافی کی تصاویر افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل ٹویٹر پر جاری کیں جنہیں خوب پسند کیا جا رہا ہے۔لیگ کے پہلے 20 میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں پرفارم کرنا میرے لیے بہت اہم ہے، فخر زمان

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم لاہور قلندرز اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان نے کہا ہے کہ ان کیلیے بھی اس ٹورنامنٹ میں پرفارم کرنا بہت اہم ہے۔ایک انٹرویومیں فخر زمان نے کہا کہ اس بار پاکستان سپر لیگ میں ان کا ہدف یہی ہے کہ وہ اپنی مزید پڑھیں

محمد رضوان اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا‘ عماد وسیم

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ایک انٹرویو میں وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی کارکردگی میں غیر معمولی بہتری کی تعریف کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں وکٹ کیپر بلے باز عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ 32 سالہ عماد وسیم نے انکشاف کیا کہ وہ وکٹ مزید پڑھیں

وہاب ریاض اورڈیرن سیمی پہلے میچ سے باہر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کو اپنے اہم ترین بولر اور کپتان وہاب ریاض اور کوچ ڈیرن سیمی کی خدمات حاصل نہیں ہونگی۔ذرائع کے مطابق وہاب ریاض اور ڈیرن سیمی بائیو سیکیور ببل کیخلاف ورزی کے بعد آئیسولیشن میں ہیں اس لیے آج کے میچ میں وہ شریک نہیں مزید پڑھیں

پشاور زلمی کا لاہور قلندر زکے خلاف شاندار ریکارڈ

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا دوسرا میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندر کے مابین کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میںآج کھیلا جائے گا۔ آج ہی تیسرا میچ اسلام آؓباد یونائٹیڈ اور ملتان سلطانزکے درمیان ہوگا۔ پشاورزلمی نے پاکستان سپر لیگ میں ابھی تک جو57 میچ پاکستان سپر لیگ میں کھیلے ہیں اس میں سے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے آغاز سے قبل ایک کھلاڑی کورونا کا شکار

کراچی (سید وزیر علی قادری)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے چند گھنٹوں قبل ایک پلیئر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ایک پلیئر اور ایک آفیشل کو بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی پر آئیسو لیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جمعہ کی شب رات مزید پڑھیں

جب عامر پر پابندی تھی تو پی سی بی نے ساتھ دیا،احسان مانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹرز کو میڈیا ٹریننگ کی ضرورت ہے اور انہیں سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے محتاط ہونا پڑے گا۔ احسان مانی کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر کے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے سے افسوس ہوا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں فینز کو محفوظ اور پرجوش مقابلے دیکھنے کو ملیں گے

کراچی (سید وزیر علی قادری) کوویڈ 19 کی عالمی وباء کے باوجود ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں 235 میچز کے کامیاب انعقاد کے بعد اب وقت ہے  پی ایس ایل 6  کا، جو کہ 20 فروری  یعنی کل سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگی۔ ایونٹ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں فینز کو محفوظ اور پرجوش مقابلے دیکھنے کو ملیں گے

کراچی (سید وزیر علی قادری) کوویڈ 19 کی عالمی وباء کے باوجود ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں 235 میچز کے کامیاب انعقاد کے بعد اب وقت ہے  پی ایس ایل 6  کا، جو کہ 20 فروری  یعنی کل سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگی۔ ایونٹ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور مزید پڑھیں