جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسز نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ دورہ پاکستان میں ٹیسٹ سیریز فاف ڈوپلیسز کی آخری ٹیسٹ سیریز ثابت ہوئی۔ دو میچوں کی اس سیریز میں وہ خاطرخواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے۔ انٹرنیشنل کیریئر فاف ڈوپلیسز نے 69 ٹیسٹ میچز کھیلے اور 4163 رنز مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی ایس ایل ، پروٹوکولز پر عمل کرکے ہی شائقین اسٹیڈیم میں داخل ہوسکیں گے،پی سی بی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا 20 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میںداخلے کی اجازت ملنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کاکہنا ہے کہ پی سی بی کی طرف سے وہ وزارت صحت اور این سی او سی کے تعاون پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز پی ایس ایل میں کمنٹری کریں گے
پاکستان سپر لیگ 2021 کے لیے براڈکاسٹ پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ ایونٹ کے دوران معروف قومی اور بین الاقوامی کمنٹیٹرز میدان میں جاری ایکشن پر تبصرہ کریں گے۔ معروف انگلش کمنٹیٹر ایلن ولکنز، ، ڈومنک کارک، پاکستان کے سابق کرکٹرز رمیز راجہ، بازید خان، ثناء میر، عروج ممتاز اور نیوزی لینڈ کےسابق کرکٹرسائمن ڈول مزید پڑھیں
بھارت نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں 317رنز سے شکست دیدی
چنائی (جسارت نیوز)روی چندرن ایشون کی شاندار آل رائونڈ کارکردگی کی بدولت بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو 317رنز سے شکست دیکر نہ صرف اسی مقام پر پہلے میچ میں شکست کا بدلہ چکا دیا بلکہ چار میچوں کی سیریز بھی 1-1سے برابر کر گی۔ روی چندرن ایشون نے شاندار آل مزید پڑھیں
ورلڈکپ کی تیاری میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کی فتح معاون ثابت ہوگی،انضمام الحق
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹسمین انضمام الحق کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں جیت سے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ممکنہ اسکواڈ کی تیاری میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ سینئر کھلاڑیوں کی عدم موجودگی میں نوجوان کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی نے مزید پڑھیں
فٹنس بہتر کرنے کیلیے وزن 32کلو کم کیا ہے،اعظم خان
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے کرکٹر اعظم خان کا کہنا ہے کہ فٹنس بہتر کرنے کے لیے کافی کام کر رہا ہوں اور اسی کیلئے 32کلو وزن کم کیا ہے۔اعظم خان نے کہا کہ کوشش ہے کہ قومی ٹیم کے لیے درکار فٹنس معیار پر پورا اتروں، وزن مزید پڑھیں
پی ایس ایل6، ٹکٹوں کی قیمتوں اور تماشائیوں کیلئے پروٹوکولز کا اعلان
کراچی:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا 20 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے کے فیصلے کے مطابق پی سی بی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے لیگ میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے، جبکہ کوالیفائر، دونوں ایلیمنٹرز اور فائنل کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان مزید پڑھیں
شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کے نائب کپتان مقرر
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی ٹیم لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی کو نائب کپتان مقرر کردیا۔ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی کپتانی سہیل اختر کررہے ہیں جب کہ شاہین شاہ آفریدی ان کے نائب ہوں گے۔لاہور قلندرز کے ثمین رانا کا کہنا ہے کہ قلندرز نے ہمیشہ نوجوان مزید پڑھیں
انڈر21 گیمز ،کے پی کے ہاکی ایسوسی ایشن کا سلیکشن کمیٹیوں کا اعلان
پشاور(جسارت نیوز)خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن نے انڈر21 گیمز کیلیے صوبہ بھر کی ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشنز کی سلیکشن کمیٹیوں کا اعلان کر دیا ہے اس سلسلے میں خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ہر ڈسٹرکٹ میں چیئرمین سلیکشن کمیٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کی مزید پڑھیں
دفاعی چمپئین کراچی کنگز ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیار
کراچی (اسٹاف رپورٹر)2020 ہرکسی کے لیے ایک مشکل سال تھا،ایک طرف تو دنیا کو کورونا وائرس کی عالمی وبا ء تو دوسری طرف کچھ حادثات نے بھی ہمیں صدمے سے دوچار کیا۔کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی توایک طرف کامیابیوں کی خوشیاں تھیں تو دوسری طرف ہر دلعزیز شخصیت کراچی مزید پڑھیں