پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کا آغاز 20 فروری سے ہورہا ہے جس کی افتتاحی تقریب کی ریکارڈنگ ترکی میں ہوگی۔ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں اس برس نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان سپر لیگ 2021 میں تماشائیوں کو محدود تعداد میں اسٹیڈیم مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
دوسرا ٹی20: پاکستان کو 6وکٹوں سے شکست، سیریز 1-1 سے برابر
جنوبی افریقہ نے ڈیوین پریٹوریس کی عمدہ باؤلنگ اور بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں باآسانی 6وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل درست ثابت مزید پڑھیں
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پہلے میچ میں شکست کا بدلہ لے لیا
لاہور (وزیر علی قادری) جنوبی افریقا نے دوسرا ٹی ٹونٹی میچ جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کردی، تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں سیریز کس کے نام رہے گی فیصلہ کل ہوگا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں مہمان ٹیم نے میزبان ٹیم کو 6 وکٹوں مزید پڑھیں
سال2022 ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی کا سال ہوگا، وسیم
لاہور (سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ بھارت میں ورلڈ کپ کے موقع پر کھلاڑیوں پر کافی دباؤ رہے گا، سال2022 ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی کا سال ہوگا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کے دوران قذافی مزید پڑھیں
ڈیرن سیمی نے پاکستان پہنچ کر کیا کہا؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔ پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے اور “السلام وعلیکم پاکستان” کہہ کر پاکستانیوں کو سلام پیش کیا۔ ہیڈکوچ پشاور زلمی مزید پڑھیں
محمد رضوان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، محمد حفیظ
سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر محمد رضوان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ قومی کرکٹر بیٹسمن محمد حفیظ نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا ٹی 20 میچ جیتنے پر پاکستان ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سابق کپتان محمد حفیظ نے مزید پڑھیں
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
لاہور: تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کےدوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے مہمان ٹیم کے کپتان ہینرک کلاسن نے ٹاس جیتا اور میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی،قومی ٹیم مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2021 کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ 2021 کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا ہے جس میں غیرملکیوں سمیت متعدد مقامی آفیشلز ذمے داریاں نبھائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز میں شامل علیم ڈار، رچرڈ ایلنگ ورتھ اور مائیکل گف سمیت پی سی مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ، برطانیہ کے کھلاڑی پاکستان آمد پر کورونا ٹیسٹ کی شرط سے مستثنیٰ
راولپنڈی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان کے سفر سے قبل 29 برطانوی اور جنوبی افریقی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں اور معاون عملے کو کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرانے کی ضرورت سے استثنیٰ دے دیا جبکہ دیگر شرائط ان کی آمد کے بعد یہاں پوری ہوں گی۔ سی اے اے نے 15 مزید پڑھیں
محمد رضوان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، محمد حفیظ
سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر محمد رضوان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ قومی کرکٹر بیٹسمن محمد حفیظ نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا ٹی 20 میچ جیتنے پر پاکستان ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سابق کپتان محمد حفیظ نے مزید پڑھیں