پی ایس ایل 6،ٹیموں کی ٹریننگ اورمیڈیا کانفرنسزکا شیڈول جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی نے 20فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل 2021 کے لیے ٹیموں کی ٹریننگ اورمیڈیا کانفرنسزکا شیڈول جاری کردیا۔کوویڈ 19 پروٹوکولز کے تحت میڈیا نمائندگان کوصرف نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ ٹریننگ سیشنزکی کوریج کی اجازت ہوگی۔ 7 مارچ تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری رہے والے پہلے مرحلے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کرکٹ کی دنیا کا بڑا نام بن چکا ہے،شاداب خان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان کو بھی کرکٹ میدانوں میں شائقین کرکٹ کی کمی محسوس ہونے لگی ۔شاداب خان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف شاندار پرفارمنس دی، رضوان کی کارکردگی لاجواب رہی، انجری سے چھٹکارہ پاچکا ہوں، انشااللہ پی ایس ایل میں بھرپور ایکشن میں مزید پڑھیں

محمد رضوان تینو ں طرز کی کرکٹ میں سنچریاں بنانے والوں میں شامل

پاکستان محمد رضوان تینوں طرز کی بین الاقومی کرکٹ میں سنچریاں اسکور کرنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے جنوبی افریقا کے خلاف لاہور میں کھیلے گئے پہلے ٹوئنٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں102 منٹ میں64 بالوں پر چھ چوکوں اور سات چھکوں کی مدد سے آئوٹ ہوئے بغیر 104 رن بناکر ایسا مزید پڑھیں

ایبٹ آباد نے بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ 2 کا ٹائٹل جیت لیا

کراچی : بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کی فاتح ایبٹ آباد کے کپتان ریاست خان مہمان خصوصی سید سلطان شاہ سے ٹرافی اورکیش ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایبٹ آباد بلائنڈ کرکٹ کلب نے کراچی کلب آف دی بلائنڈ کو 37 رنز سے شکست دیکر این بی پی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ 2- کاٹائنل اپنے نام مزید پڑھیں

پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقہ کی تاریخوں کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ جنوبی افریقا کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی۔ دورے میں 3ایک روزہ اور 4 ٹی ٹوئنٹی  انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔پاکستان کی درخواست پر ایک ٹی ٹوئنٹی میں اضافہ کیا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم 26 مارچ کو جوہانسبرگ مزید پڑھیں

ون ڈے، ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں سال شیڈول 3 ون ڈے اور 4 ٹی 20 میچوں کی سیریز کے سلسلے میں دورہ جنوبی افریقہ کے لیے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی جس میں 3 ایک روزہ اور 4 ٹی 20 میچوں کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد شروع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے ایڈیشن 6 کے لیے کراچی کنگز کے نئے ہیڈ کوچ ہرشل گبز سمیت 3 کھلاڑی شہرقائد پہنچ گئے ہیں۔ جنوبی افریقی کھلاڑی کولن انگرام، ویسٹ انڈین چیڈوک والٹن مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں تماشائیوں کیلیے ایس او پیز تیار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے لیے کووڈ 19 ایس او پیز تیار کرلیے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا ایس او پیز وزارت صحت اور این سی او سی کو بھجوادیے ہیں، این سی او سی اور وزارت صحت کی منظوری کے بعدپی سی بی اعلان کریگا۔ذرائع کا مزید پڑھیں

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

چنائی(جسارت نیوز)بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل سے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنائی میں شروع ہوگا۔انگلینڈ کی ٹیم کو بھارت کے خلاف چار میچوں کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم نے چنائی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں مزید پڑھیں

آسٹریلین اوپن، صوفیہ ایونٹ سے باہر

سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلین اوپن میں پہلا بڑا اپ سیٹ ہوگیا، دفاعی چیمپئن امریکا کی صوفیہ کینن، ایسٹونیا کی کایا کینیپی کے ہاتھوں شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔میلبرن میں جاری ایونٹ کے دوسرے رائونڈ میں ڈیفینڈنگ چیمپئن امریکا کی صوفیہ کنین کا سامنا ایسٹونیا کی کائیا کینیپی سے تھا،میچ میں امریکن پلئیر اپنے روایتی فارم مزید پڑھیں