کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ای ٹکٹنگ سائٹ پر شائقین کرکٹ نے ٹکٹوں کے لیے رجسٹریشن کروانا شروع کردی۔ کراچی میں ہونے والے میچز کے لیے 7500 شائقین کرکٹ کی اجازت ہے جب کہ لاہور میں ہونے والے میچز مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹی 20 سیریز: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا میچ آج ہوگا
انتظار کی گھڑیاں ختم پاکستان اور جنوبی آفریقہ کے درمیان 3 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ مقامی وقت کے مطابق آج شام 6 بجے لاہورمیں ہوگا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی اسکواڈ مزید پڑھیں
پاک جنوبی افریقاٹی 20سیریز اوس کے پیش نظر خصوصی تیاریاں
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اوس کے پیش نظر خصوصی تیاریاں ہونے لگیں۔بدھ کو ورچوئل پریس کانفرنس میں عثمان قادر نے کہاکہ قذافی اسٹیڈیم میں اچھی پریکٹس کا موقع ملا ہے، میں نے ثقلین مشتاق اور محمد یوسف کی کوچنگ میں اپنی صلاحیتیں نکھارنے پر کام کیا،لاہور میں اوس مزید پڑھیں
شاداب خان کا پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی دکھانے کا عزم
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل کی دو مرتبہ کی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے 20فروری سے شروع ہونے والے سیزن 6میں عمدہ کارکردگی دکھانے کا عزم ظاہرکردیا۔اقرا یونیورسٹی کراچی میں منعقدہ تقریب میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ ہماری ٹیم زیادہ تر نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، مزید پڑھیں
کرکٹ کمیٹی کو جیت پر بھی بلانا چاہیے،وقار یونس
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ میں تعمیری اور بامعنی تنقید سے سیکھتا ہوں لیکن غصے میں کی جانے والی تنقید کے بارے میں نہ سوچتا ہوں اور نہ میرے پاس اسکاجواب دینے کے لیے وقت ہے۔بولنگ کوچ وقار یونس نے آن لائن پریس میں میڈیا کے سوالات مزید پڑھیں
جنوبی افریقی کپتان پی آئی اے کی مہمان نوازی پر مشکور
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)جنوبی افریقی ٹیسٹ کپتان کوئن ڈی کوک نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)کے سی ای او ایئر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایک شرٹ بطور تحفہ دی ہے۔جنوبی افریقی کپتان نے دورہ پاکستان کے دوران قومی ایئر لائن کی مہمان نوازی اور خدمات کے اعتراف میں ایک مزید پڑھیں
گلگت بلتستان میں بین الاقوامی کرکٹ کرانے کا ہدف مل گیا
اسلام آباد(جسارت نیوز)گلگت بلتستان میں بھی عالمی کرکٹ کا میلہ سجے گا۔گلگت بلتستان حکومت نے پی سی بی کو سالانہ 8 سے 10 بین الاقوامی میچز گی بی میں کروانے کا ہدف دیدیا۔پی سی بی حکام رواں سال اپریل میں گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے اور پسن نگر اور پسوا سٹیڈیمز کی ٹیکنکل فیزبیلٹی مزید پڑھیں
پاک جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا
پاکستان اورجنوبی افریقن کپتان ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل ٹرافی اٹھائے صحافیوں کو پوز دے رہے ہیں لاہور(سید وزیرعلی قادری)پاکستان اورجنوبی افریقا کے مابین3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کی پہلے میچ سے قبل بھرپور تیاریاں جاری ہیں،قومی ٹیم ٹیسٹ کے بعد مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6 عالمی کرکٹرز کی کراچی آمد کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ایس ایل سیزن 6کے لیے دنیائے کرکٹ کے نامور ستارے شہر قائد میں جگمگانا شروع ہو گئے۔اسلام آبادیونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان اور موسی خان کراچی پہنچ گئے جب کہ مختلف فرنچائز کے آفیشلزآج کراچی پہنچیں گے۔غیرملکی اور ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہبھی آج سے شروع ہوگا۔ فرنچائز کے اسکواڈ مکمل ہونے مزید پڑھیں
بھارتی ٹیم اگلے میچ میں ٹھوس منصوبہ بندی کریں،شعیب اختر
کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو انگلینڈ کے خلاف جیتنے کیلیے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگلے میچ میں ٹھوس منصوبہ بندی کریں۔انہوں نے بھارتی ٹیم کی چنائی ٹیسٹ میں شرمناک شکست پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی سرزمین پر انگلینڈ مزید پڑھیں