محمد رضوان ٹیسٹ رینکنگ میں 16ویں نمبرپرآگئے

دبئی(جسارت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی، راولپنڈی ٹیسٹ میں یادگار سنچری کی بدولت وکٹ کیپر محمد رضوان کو بڑی خوشخبری ملی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے، ٹاپ ٹین بیٹسمین رینکنگ میں انڈیا کے کپتان ویرات کوہلی کو بڑا دھچکا مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی ای ٹکٹنگ کیلئے معروف کمپنی سے شراکت داری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے معروف ای ٹکٹنگ کمپنی بک می ڈاٹ پی کے کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کا آفیشل ٹکٹنگ پارٹنر مقرر کردیا۔ پی سی بی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ پی ایس ایل کا آغاز 20 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا اور نیشنل مزید پڑھیں

‘کرکٹ کمیٹی کو صرف ہار پر نہیں جیت پر بھی بلانا چاہیے’

قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ تنقید ہونی چاہیے لیکن بے معانی تنقید نہیں ہونی چاہیے، کرکٹ کمیٹی کو صرف ہار پر نہیں جیت پر بھی بلانا چاہیے۔ ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ جیت ہمیشہ اچھی لگتی ہےاس پر سب کو خوشی ہونی چاہیے ہار مزید پڑھیں

5ویں مرتبہ قومی چمپئن بننا اعزاز ہے، ماہ ور شہزاد

لاہور(جسارت نیوز)نیشنل بیڈ منٹن چمپئن ماہ ور شہزاد نے کہا ہے کہ 5ویں مرتبہ نیشنل چمپئِن بننا ان کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔پاکستان نمبر ون بیڈ منٹن پلئیر ماہ ور شہزاد نے لاہور سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کی صورتحال میں نیشنل چیمپئن شپ کی تیاری کرنا مزید پڑھیں

سندھ سپر فٹبال لیگ کروائیں گے، سید امتیاز علی شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فٹبال کلب کراچی کے زیر اہتمام محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان کے تعاون سے کے ایم سی گرائونڈ میں منعقدہ آل پاکستان کشمیر آزادی فٹبال کپ 2021 سورج کلب پنجگور نے جیت لیا۔ ایف سی کے کی ٹیم کو 4-0سے شکست۔ عبدالحفیظ نے 2گول پہلے ہاف میں اور شوکت نے 2 گول مزید پڑھیں

کشمیر ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ سندھ پولیس کے نام

  کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پولیس نے کشمیر ڈے انٹر ڈسڑکٹ باکسنگ ٹورنامنٹ 2021 جیت لی۔شہیدبے نظیر یونیو رسٹی نے دوسری پوزیشن اور ساؤتھ نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔کشمیر ڈے انٹر ڈسڑکٹ باکسنگ ٹورنامنٹ 2021 کو مقابلے بروزجمرات کو سیمی فائنل سیمی مرحوم عبدا لستارایدی باکسنگ کلب لیار ی میںہوئے اورجمعہ5 فروری کو شہیدبے مزید پڑھیں

قائداعظم انٹرڈویژن ہاکی ٹورنامنٹ فیصل آباد نے جیت لیا

لاہور(سید وزیر علی قادری )پہلی قائد اعظم انٹر ڈویژن ہاکی چمپئن شپ کا فائنل میچ فیصل آباد نے لاہور کو 0-4 سے ہراکر اپنے نام کرلیا۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے کھلاڑیوں کو میڈلز و انعامات تقسیمکیے۔انکے ہمراہ مزید پڑھیں

انگلینڈ نے بھارت کو ہوم گرائونڈ میں دھول چٹادی

  چنئی(جسارت نیوز)انگلینڈ نے کپتان جوئے روٹ اور بولرز کی تباہ کن بولنگ کی بدولت بھارت کو اسکے ہوم گرائونڈ پرپہلے ٹیسٹ میں 227رنز سے عبرتناک شکست دیدی اور4 میچوں کی سیریز میں1-0کی برتری حاصل کر لی۔بھارتی ٹیم 420رنز کا ہدف کے تعاقب میں اپنی دوسری اننگز میں 192رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ بھارت مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریزمیں کھلاڑیوں نے بھرپور محنت کی ،انضمام الحق

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کو ہوم سیریز میں شکست دے کر عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم نے پنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریق کو 95 رنز سے ہرایا۔اس مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی میں جیت کا تسلسل برقرار رکھیں گے،مصباح الحق

لاہور(سید وزیرعلی قادری )قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں جیت سے ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق نے میڈیا سے آن لائن گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ مزید پڑھیں