کھیلوں کے 150منصوبے جون تک مکمل ہوں گے،مراد علی مہمند

پشاور( جسارت نیوز) محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے میگا پراجیکٹ کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات کے سلسلے میں جون 2021 تک 150 کھیلوں کی سہولیات مکمل ہوجائیں گی۔ پانچ ارب پچاس کروڑ روپے کی لاگت سے شروع ہونے والی پانچ سالہ منصوبہ2023 تک مکمل ہوگا،منصوبے سے صوبے بھر میں خواتین اور خصوصی افراد کیلئے سہولیات کے مزید پڑھیں

فٹبال ایف اے کپ، مانچسٹر یونائیٹڈ نے ویسٹ ہیم کو ہرا دیا

مانچسٹر(جسارت نیوز)فٹبال ایف اے کپ کے پانچویں رائونڈ میں اسٹارز سے بھری ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ نے ویسٹ ہیم کو ایک صفر سے ہرا دیا۔واحد اور فیصلہ کن گول انجری ٹائم میں ہوا جبکہ برن ماتھ نے برنلے کو دو صفر سے شکست دے کر چونسٹھ سال بعد کوارٹرز فائنل میں جگہ بنا لی۔تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں

کوویڈ 19کے باعث ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈکپ منسوخ ہوا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل (WBCC)کے صدر سیدسلطان شاہ نے کہا ہے کہ کوویڈ کی وباء کے باعث گزشتہ سال سے ابتک جہاں دنیائے کھیل کے بڑے بڑے ایونٹس منسوخ ہوگئے ہیں وہیں اس سے بلائنڈ کرکٹ کی سرگرمیاں بھی شدید متاثر ہوئی ہیں رواں سال جولائی میں انگلینڈ میں شیڈول ٹی ٹوینٹی بلائنڈ ورلڈ مزید پڑھیں

فقیر کالونی کلب نے کشمیر ڈے باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون اور سائوتھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام ایس بی اے اظہار یکجہتی کشمیر باکسنگ چمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں9 مختلف کلبس کے63 باکسرز نے حصہ لیا۔کل32 مقابلے ہوئے جبکہ11 فائنل کھیلے گئے، فائنل مقابلوں کے مہمان خصوصی سندھ اولمپک ایسو سی ایشن کے مزید پڑھیں

کشمیر ڈے کرکٹ میچ ابوریحان کلب کی شاندار فتح

کراچی(اسٹاف رپورٹر) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کھیلے گئے کشمیر ڈے فیسٹیول کرکٹ میچ میں ابوریحان کرکٹ کلب نے گلشن اسپورٹس کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بیت المکرم گراؤنڈ پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گلشن اسپورٹس نے 19 اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان پر168 رنز بنائے۔ جاوید سینئر نے 42 مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6کائونٹ ڈائون شروع،12فٹ بلند ٹرافی نصب

لاہور(نمائندہ خصوصی) پی ایس ایل 6کی تشہیری مہم کا آغاز ہوگیا جب کہ لاہور کے لبرٹی چوک میں ٹرافی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔لاہور کے لبرٹی گول چکرپر پی ایس ایل کی تشہیری مہم کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چاروں جانب سنہری روشنیوں نے رات میں دن کا مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 6کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ 6کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 20فروری سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہورہا ہے جس کی تیاریاں اب عروج پر پہنچ چکی ہیں،اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم سلیف آئسولیشن میں چلی گئی، دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کے بھی آفیشلز کی طرف سے مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقہ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

لاہور: تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے مہمان ٹیم کے کپتان ہینرک کلاسن نے ٹاس جیتا اور میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی ‏دعوت دی مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 رنز سے شکست دے دی

لاہور: پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کےپہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں 170 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم 166 رنز بنا سکی، مہمان ٹیم کے اوپنرز نے مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: رضوان کی شاندار سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا دیا

پاکستان نے ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں محمد رضوان کی شان دار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ہینری مزید پڑھیں