لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان اورجنوبی افریقا کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز کے اختتام پردونوں ٹیمیں اسلام آباد سے لاہور پہنچ چکی ہیں اور دونوں ٹیموں نے لاہور میں پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیاںآخری ٹی ٹوئنٹی میچ 6 مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان اورجنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی سیریز کاآغاز کل سے ہوگا
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان اورجنوبی افریقا کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز کے اختتام پردونوں ٹیمیں اسلام آباد سے لاہور پہنچ چکی ہیں اور دونوں ٹیموں نے لاہور میں پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیاںآخری ٹی ٹوئنٹی میچ 6 مزید پڑھیں
اسکائوٹنگ نوجوانوں کی اخلاقی تربیت کرتا ہے، محمد شعیب
پی آئی اے اسکائوٹس صدارتی گولڈ میڈل سلیکشن کیمپ میں اسکائوٹس کامحمد شعیب کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی آئی اے چیف واسکائوٹ پیٹرن محمد شعیب نے کہاہے کہ اسکائوٹنگ ایک بین البراعظمی اسکائوٹ موومنٹ ہے جو نوجونواں میں اخلاقی ،روحانی اورنیک شہری بنانے کی تربیت دیتی ہے۔ یہ نوجوانوں کی سب سے مقبول مزید پڑھیں

کشمیر ڈے ہاکی میچ یوتھ کلب نے حنیف خان الیون کو ہرادیا
کشمیر ڈے نمائشی ہاکی میچ میں یوتھ ہاکی کلب کے کپتان شاہ زیب خان کو مہمان خصوصی ڈاکٹر سروش حشمت لودھی وننگ ٹرافی دے رہے ہیں، ان کے ساتھ سیکریٹری اسپورٹس سندھ سید امتیاز علی شاہ، صوبائی وزیر ویمن ڈیولمپنٹ سیدہ شہلا رضا، عروبہ راشد ربانی بھی موجود ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر )کشمیر یوں سے مزید پڑھیں

پاکستان �اکی �یڈریشن: ٹریننگ کیمپ کا آغاز 12 �روری سے �وگا
کراچی: ( رپورٹ : وزیر علی قادری) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام جونئیر فٹنس ٹریننگ کیمپ کا آغاز ۱۲ فروری سے ہوگا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری اولمپیئن آصف باجوہ کی ہدایات کے مطابق جونیئر ہاکی ٹیم کےہیڈ کوچ اولمپیئن دانش کلیم کی زیر نگرانی ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے ٹریننگ کیمپ مزید پڑھیں
انگلینڈ نے بھارتی سورماؤں کو �وم گراؤنڈ میں �ی دھول چٹادی
چنئی: انگلینڈ نے کپتان جوئے روٹ اور باؤلرز کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت بھارت کو اسکے ہوم گراؤنڈ پر پہلے ٹیسٹ میں 227 رنز سے عبرتناک شکست دیدی اور 4 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ چنئی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں
روٹ کی ڈبل سنچری، انگلینڈ نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میں 227 رنز سے شکست دے دی
انگلینڈ نے کپتان جو روٹ اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 227 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ بھارت کے شہر چنئی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ، کراچی، کوئٹ�،ملتان اورایبٹ آبادکی کامیابی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)این بی پی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ 2 کے افتتاحی روز کوئٹہ، ملتان،اورایبٹ آبادنے اپنے میچز جیت لئے ڈاکٹر محمد علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس کارساز پرکھیلے گئے پہلے میچ میں ملتان نے حیدرآبادکو159 رنزسے ہرا دیا ملتان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز مین 5 وکٹوں کے نقصان پر 319 رنز مزید پڑھیں