راولپنڈی ٹیسٹ ،جنوبی افریقا کو 243 رنز ،پاکستان کو 9 وکٹیں درکار

  راولپنڈی(سید وزیرعلی قادری)پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین دوسرا ٹیسٹ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔پاکستان کی جانب سے دیے گئے371رنز ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 127رنز بنالیے ہیں۔ مارکرم 59اور ڈاسن 48رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔ٹیسٹ میچ کے آخری روز جنوبی افریقا مزید پڑھیں

رضوان ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری بنانے والے پاکستان کے ساتویں وکٹ کیپر

محمد رضوان ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری بنانے والے پاکستان کے ساتویں وکٹ کیپر بنے۔انہوں نے جنوبی افریقا کے خلاف راولپنڈی میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن کھانے کے وقفہ کے بعد185 بالوں پر12 چوکوں کی مدد سے 100رن بنانے کے بعد ایسا کیا۔ وہ 292 منٹ میں204 بالوں پر15 چوکوں کی مدد سے115 رن مزید پڑھیں

چٹا گانگ ٹیسٹ ،ویسٹ انڈیز نے تاریخی ہدف حاصل کرلیا

چٹاگانگ(جسارت نیوز) ویسٹ انڈیز نے بنگلا دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ویسٹ انڈیز نے ایشیا میں کرکٹ کی تاریخ کا سب بڑا 395رنز کا ہدف باآسانی 7وکٹوں کے نقصان پرڈیبیو کرنے والے بلے باز کائل میئرز کی ڈبل سنچری کی بدولت حاصل کر لیا۔بنگلا دیش کی مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ سنسنی خیز مرحلے میں داخل، مہمان ٹیم کو 243 رنز، پاکستان کو 9 وکٹیں درکار

راولپنڈی:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین دوسرا ٹیسٹ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، پاکستان کی جانب سے دئیے گئے 371 رنز ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 127 رنز بنالیے ہیں۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے 129 رنز مزید پڑھیں

چٹاگانگ ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے تاریخی ہدف حاصل کرکے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

چٹاگانگ:ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز نے ایشیا میں کرکٹ کی تاریخ کا سب بڑا 395رنز کا ہدف باآسانی 7وکٹوں کے نقصان  پرڈیبیو کرنے والے بلے باز  کائل میئرز کی ڈبل سنچری کی بدولت حاصل کر لیا۔ویسٹ انڈیز کی مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: رضوان کی سنچری، دوسری اننگز میں قومی ٹیم کے 8 کھلاڑی آؤٹ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 272 رنز بنا لیے ہیں جبکہ محمد رضوان نے اپنی سنچری مکمل کرلی ہے۔ جس کے بعد قومی ٹیم کی مجموعی برتری 288 رنز کی ہوگئی ہے جبکہ اس کی ابھی مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو 370 رنزکا ہدف

راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 370 رنز کا ہدف دیدیا ہے جبکہ محمد رضوان نے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری بنالی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم دوسری اننگ میں  298 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور اب  جنوبی افریقا کو پنڈی ٹیسٹ جیتنے کیلئے  370 رنز کا مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ: ایک وکٹ کے نقصان پر جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری

راولپنڈی (سید وزیر علی قادری): پاکستان کے دیے گئے ہدف 370 رنز کے جواب میں مہمان ٹیم جنوبی افریقا نے چائے کے وقفہ پر 10 اوورز کے اختتام پر37رنز بنائے تھے اور ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا تھا اور پہلی وکٹ شاہین شاہ آفریدی کے حصے میں آئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا نے اپنی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: کا آفیشل گیت ’گروو میرا‘ریلیز

رواں ماہ 20 فروری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کا آفیشل گیت ریلیز کردیا گیا۔ پی ایس ایل سکس کے چار منٹ دورانیے کے آفیشل گانے کی ویڈیو 6 فروری کو ریلیز کی گئی، جو دیکھتے ہی وائرل ہوگئی۔ اس سال کے پی ایس ایل کے ترانے مزید پڑھیں

میری ہمیشہ سے ترجیح پاکستان کے لیے کھیلنا ہے، وہاب ریاض

ابوظبی(نمائندہ خصوصی)ٹی 10فارمیٹ تیز ترین ہے جس کی وجہ سے بولرز کے لیے بھی مشکل ترین ہے ۔ان خیالات کا اظہار پاکستانی گیند باز وہاب ریاض نے ابوظبی میں ٹی 10لیگ کے دوران کیا ۔انہوں نے کہا ٹی 10ایک تفریحی کرکٹ فارمیٹ ہے جو شائقین کرکٹ کو اپنی گرفت میں رکھتی ہے اور دوران میچ مزید پڑھیں