پاکستان کی میزبانی میں منعقدہ پہلی گلیڈی ایٹرز ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ کے فائنل میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل حاصل کرلیا۔ کراچی میں آن لائن منعقدہ پہلی بین الاقوامی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں تھائی لینڈ نے پاکستانی ٹیم کو 15 کے مقابلے میں 21 گیمز سے ہرایا۔ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ناردرن واریئرزٹی10 لیگ 2021 کے چمپیئن بن گئے
ابوظہبی میں ٹی10 لیگ 2021 کے فائنل میں ناردرن واریئرز نے دہلی بلز کو 8 وکٹوں سے شکست دی اور نئے چمپیئن بن گئے۔ شیخ زاید اسٹیڈیم ابوظہبی میں ٹی10 لیگ کے فائنل میں ناردرن واریئرز نے ٹاس جیت کر دہلی بلز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ دہلی بلز کی جانب سے رحمت اللہ مزید پڑھیں
حسن علی کی 10وکٹیں، پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف کلین سوئپ
پاکستان نے حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 95 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن جنوبی افریقہ نے 127 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے اپنی مزید پڑھیں
جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان کا کلین سوئپ
پاکستان نے جنوبی افریقا کو راولپنڈی ٹیسٹ میں 95 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔ قومی ٹیم نے 18 سال بعد جنوبی افریقا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی۔ آخری بار 2003 میں جنوبی افریقا کو قومی ٹیم نے سیریز میں شکست دی تھی۔ قومی بولرز نے مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ چھٹے ایڈیشن کی ٹکٹس کی فروخت آئندہ ہفتے شروع ہوگی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ایس ایل 6کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آئندہ ہفتے سے شروع ہو گی۔تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں افتتاحی تقریب اور کراچی کے میچوں کی ٹکٹیں فروخت کی جائیں گی جب کہ دوسرے مرحلے میں لاہورمیں شیڈول لیگ میچوں کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گی ۔شیڈول پلے آف میچز اور فائنل کے مزید پڑھیں
قومی کرکٹرز کی ٹریننگ کے دوران سبز ہلالی پرچم لہرانا لازمی حصہ بن گیا
لاہور(جسارت نیوز)قومی کرکٹرز کی ٹریننگ کے دوران اب سبز ہلالی پرچم لہرانا لازمی حصہ بنتا جا رہا ہے، ٹریننگ سے قبل سبز ہلالی پرچم گرائونڈ میں لگانے کی شروعات نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر نے جونئیر ٹیموں کے کیمپس سے کی۔ٹریننگ شروع کرنے سے قبل سبز ہلالی پرچم گرائونڈ میں لگانے کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں میں مزید پڑھیں
سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا آغاز آج ہو گا
میلبورن(جسارت نیوز)سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، ایونٹ تمام تر کووڈ ایس او پیز کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے۔میلبرن میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، کووڈ ایس او یپز کے تحت تماشائیوں کی 50 فیصد تعداد ٹینس کورٹس میں موجود مزید پڑھیں
خیرپور ٹیم نے الصغیرہاکی کلب 5-3گول سے ہرادیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں کراچی کے الصغیر ہاکی کلب کو ضلع خیرپور کی ہاکی ٹیم کیخلاف 5-3 سے شکست ، یوم کشمیر کے حوالے سے بخت علی ڈھوٹ ہاکی اسٹیڈیم، لقمان ضلع خیرپور میں برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلے گئے نمائشی ہاکی میچ میں الصغیر ہاکی کلب کے سینٹر مزید پڑھیں
پی ایس ایل6،پشاور زلمی نے ثقافتی ٹریننگ کٹ لانچ کردی
لاہور(جسارت نیوز)پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ سیزن 6کے لیے خصوصی ثقافتی کٹ لانچ کر د ی ،خصوصی ثقافتی ٹریننگ کٹ میں پاکستان اور خیبر پختونخوا کی ثقافت اور خوبصورتی کو نمایاں کیا گیا ہے۔چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ خصوصی ثقافتی کٹ کا مقصد دنیا بھر میں پاکستان اور خیبر پختونخواہ مزید پڑھیں
محمد یوسف قومی کھلاڑیوں کی پاور ہٹنگ کو غیر معمولی بنانے کے خواہاں
لاہور(جسارت نیوز)سابق کپتان اور نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے کھلاڑیوں کی پاور ہٹنگ کو بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے کھلاڑیوں کی ٹریننگ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ہے، ٹریننگ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے کوچز کی نگرانی میں ہو رہی مزید پڑھیں