بابراعظم رنز بنانے کی اوسط کے حوالے سے دوسرے نمبر پر آ گئے

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپین شپ میں رنز بنانے کی اوسط کے حوالے سے دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم نے 71.07 کی اوسط کیساتھ اب تک 924 رنز جوڑے ہیں اور آئی سی سی ٹیسٹ چیمپین شپ میں مزید پڑھیں

جنریٹر آن ہے، حسن علی کی تباہ کْن بولنگ کے سوشل میڈیا پر چرچے

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کیخلاف شاندار بولنگ کرنے والے اور اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے حسن علی کی تباہ کْن بولنگ کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں ۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی شاندار بولنگ سے پروٹیز مزید پڑھیں

جو روٹ نے ٹیسٹ میں انضمام الحق کا 16 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

چنائی (جسارت نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ کیرئیر کے 100 ویں ٹیسٹ میچ کے دوران ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں اور پاکستان کے لیجنڈری بلے باز انضمام الحق کا ریکارڈ بھی توڑ دیاہے۔ 30 سالہ جو روٹ نے 2012ء میں انگلینڈ کی جانب سے اپنے مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 11 فروری سے ہوگا

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آغاز 11فروری سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئٹی سیریز لاہور میں کھیلی جائیگی اور سیریز کا آغاز 11فروری سے ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز کا آغاز شام 6 بجے ہوگا، میچ کا مزید پڑھیں

یکجہتی کشمیر فٹبال میچ شاہ فیصل کلب نے جیت لیا

  کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہ فیصل فٹبال کلب کے زیر اہتمام اور عباسی ویلفیئر فائونڈیشن کے تعاون سے ہیپی ڈیل اسکول گرائونڈ ناظم آباد میں ہزاروں شائقین کی موجودگی میں یکجہتی کشمیر نمائشی فٹبال میچ میں شاہ فیصل فٹبال کلب ناظم آباد نے فرینڈز فٹبال کلب فیڈرل بی ایریا کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے مزید پڑھیں

سابق ٹیسٹ امپائرمیاں سیداحمدشاہ طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے

پشاور(جسارت نیوز) خیبرپختونخوامیںکرکٹ اورامپائرنگ کی بیل داغ ڈالنے اور دونوں شعبوںکوبام عروج تک لے جانے میںاپنااہم وکلیدی کرداراداکرنے والے انتہائی شفیق،ہمدرد ومہربان شخصیت سابق انٹرنیشنل ٹیسٹ امپائرمیاں سیداحمدشاہ طویل علالت کے بعدپشاورمیںانتقال کرگئے مرحوم کوبعدازاں ان کے آبائی گاوںمیاں گڑھی( متنی)کوہاٹ روڈپشاورمیںسپرد خاک کردیاگیاہے۔مرحوم کی عمراسی سال تھی اوروہ طویل عرصہ آپ گورنمنٹ کالج پشاور مزید پڑھیں

کشمیر ڈے نمائشی کرکٹ ،ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن الیون نے جیت لیا

ٹنڈوجام ( جسارت نیوز) ٹنڈوجام کے ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن فرینڈز کے زیر اہتمام کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیے سینئرز و جونیئرز ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن الیون کے مابین کشمیر ڈے نمائشی کرکٹ میچ میں پولیس گرائونڈ ٹنڈوجام میں کھیلا گیا۔ جسے دلچسپ اتار چڑھائو کے بعد سینئرز نے 23 رنز سے جیت لیا۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ ، پاکستان کی جنوبی افریقہ کیخلاف 200رنز کی برتری

  راولپنڈی (سید وزیر علی قادری) دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقی ٹیم پہلی اننگز میں 201 رنز پر آؤٹ ہوگئی جب کہ دوسری اننگز میں پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنا لیے ہیں۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کے 272 رنز کے جواب میں مہمان مزید پڑھیں

او پی ایس ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ ودیگر کی رشوت ستانی کیخلاف احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی کی نااہلی کا فائدہ اٹھا کر وزیر بلدیات کے چہیتے اوپی ایس ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ سمیت دیگر افسران کی لوٹ مار اور رشوت ستانی پر سند آؤٹ ڈور ایڈورٹائزرز ایسوسی ایشن کا شدید احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق سندھ آؤٹ ڈور ایڈورٹائزرز ایسوسی ایشن نے بلدیہ شرقی کے افسران کی جانب سے مزید پڑھیں

حسن علی کی تباہ کن بولنگ، پاکستان کو 71 رنز کی برتری

راولپنڈی (رپورٹ: وزیر علی قادری) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بھی قومی ٹیم کے بولرز کا ہی راج رہا۔ دوسرے روز جنوبی افریقا کے اندچ  روجی کامیاب بولر کے بعد قومی ٹیم کے حسن علی نے بھی آپنی کارکردگی کا لوہا منوایا، مہمان ٹیم کے 3 مزید پڑھیں