باکسرعامر خان نے کشمیریوں کو حق دینے کا مطالبہ کردیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کوحق دیا جائے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کرسکیں۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیریوں کے حق میں اپنے ویڈیو بیان کے ذریعے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بند کیا مزید پڑھیں

کے ٹو: کوہ پیما 8 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچ گئے

اسکردو:مصنوعی آکسیجن کے بغیر کے ٹو سر کرنے اور ریکارڈ بنانے کی جدوجہد میں درجہ حرارت منفی 55 ڈگری میں محمد علی سدپار اور چلی کے جان پابلو 8 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد علی سد پارہ اور چلی سے تعلق رکھنے والے جان پابلو 8 ہزار کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6کا ٹائٹل اہم ہدف ہے ، کپتان لاہور قلندرز

ابوظہبی(جسارت نیوز)پاکستان سپر لیگ کی سب سے متحرک اور مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر کا کہنا ہے کہ ان کا ہدف ہے کہ پی ایس ایل میں ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کریں۔سہیل اختر ان دنوں ابوظہبی میں جاری ٹی ٹین لیگ میں قلندرز کی بھی قیادت کر رہے مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ سے شہریوں کی پریشانی میں اضافہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام راولپنڈی میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی شیڈول ٹیسٹ میچز کی وجہ سے راولپنڈی شہر کے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی اور ٹریفک کی بندش اور جڑواں شہروں میں سفر کے لئے سب سے زیادہ مزید پڑھیں

بابر اعظم نے بھارتی کپتان کوہلی کو شکست دیدی

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے دلکش کوور ڈرائیو کے مقابلے میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ٹوئٹرپول میں ایک بار پھر سے بھارت کو شکست ہوئی ہے،آئی سی سی نےٹوئٹر پر اس عہد کے بہترین کوَور ڈرائیوکھیلنےوالے بلے مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کا میچ بارش کے باعث جلدی ختم

راولپنڈی: پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم نے تین وکٹوں کے نقصان پر  145 رنز  بنا لیے جبکہ پہلا روز کا میچ بارش کے باعث جلدی ختم کردیا گیا۔ Covers are coming off!Watch #PAKvSA Live: https://t.co/JDojbzmfIr#HarHaalMainCricket #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/5hGK3wi5C0 — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) February 4, 2021 مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن بابر اور فواد عالم کے نام

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے بارش سے متاثر میچ کے پہلے دن فواد عالم اور کپتان بابراعظم کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت تین وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا لیے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں تماشائیوں کو محدود تعداد میں اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان سپر لیگ 2021 میں تماشائیوں کو محدود تعداد میں اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری اعلامیے کے مطابق این سی او سی نے ایچ بی ایل، پی ایس ایل 2021 کے دوران تماشائیوں کو اسٹیڈیمز میں داخلے کی مزید پڑھیں

عباس آفریدی کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے آلراؤنڈر عباس آفریدی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔ایونٹ 20 فروری سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔ دفاعی چیمپئن کراچی کنگز نے گزشتہ ماہ لاہور میں منعقدہ ڈرافٹنگ کی تقریب میں اپنی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6؛ شائقین کرکٹ کیلیے خوشخبری

شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر ہے کہ پاکستان سپرلیگ سیزن 6 کے لیے  محدود تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت مل گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر این سی او سی نےتماشائیوں کو اسٹیڈیم میں آنے کی مشروط اجازت دے دی۔  گروپ میچز کے دوران 20فیصد تماشائی میچ دیکھ سکیں گے۔ ترجمان این مزید پڑھیں