لاہور: جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ برقرارہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرزنے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی ٹیسٹ کے لیے اعلان کردہ 17 رکنی اسکواڈ کوہی دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے برقرار رکھا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
راشد نسیم نے گنیزورلڈ ریکارڈ مقابلے میں ایک بارپھربھارتی کھلاڑی کوشکست دے دی
کراچی: راشد نسیم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ مقابلے میں ایک مرتبہ پھر بھارتی کھلاڑی کوشکست دے دی۔ پاکستانی نوجوان کا عالمی ریکارڈز بنانے کا سفر جاری ہے، کورونا کے باوجود راشد نسیم ریکارڈ پر ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہورہے ہیں۔ راشد نسیم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ مقابلے میں ایک مرتبہ پھر بھارتی کھلاڑی کو شکست مزید پڑھیں
پاک جنوبی افریقا ٹی20سیریز، سیکیورٹی پلان تشکیل
لاہور(جسارت نیوز) لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں، میچز کے لیے سیکورٹی پلان بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی 20 مزید پڑھیں
پنڈی ٹیسٹ ،پاکستانی اور جنوبی افریقن کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس
راولپنڈی(سید وزیرعلی قادری) پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اورآخری ٹیسٹ کل سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا،قومی ٹیم کو سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے،میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے مسلسل دوسرے روزا سٹیڈیم میں پریکٹس کی۔کوچنگ اسٹاف کی زیر نگرانی قومی کھلاڑیوں نے نیٹ میں مزید پڑھیں
ٹیموں کی پریکٹس، میٹرو سروس معطل، اسٹیڈیم کے اطراف کرفیو کا سماں
راولپنڈی ( سید وزیر علی قادری) کراچی کی طرح پنڈی کے عوام بھی سیکورٹی کے نام پر ازیت کا شکار ہوگئے۔ بغیر اطلاع پہلے صبح 9 بجے اور اس کے بعد 12 بجے دوپہر میٹرو سروس بند کردی گئی جس کی وجہ سے سیکڑوں مسافر اپنی منزل پر پہنچنے سے قاصر رہے۔ پاکستان اور جنوبی مزید پڑھیں
فیفا صدر کی فٹ بالرز کو ویکسین دینے کی مخالفت
بین الاقوامی فیڈریشن برائے فٹ بال ایسوسی ایشن (فیفا) کے صدر نے فٹ بال کھلاڑیوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دینے کی مخالفت کردی۔ فیفا صدر گیانی انفانٹینو نے اپنے بیان میں کہا کہ اولین بنیادوں پر کورونا ویکسین فٹ بال کھلاڑیوں کو نہیں دینے چاہیے۔ میں اس کی حمایت نہیں کرتا۔ گیانی انفانٹینو مزید پڑھیں
کرونا وائرس: آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کا دورہ ملتوی کردیا
سڈنی: آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی جانب سے ٹیسٹ سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ ملتوی کردیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اپنے آفیشل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے دورہ افریقہ کے ملتوی کرنے کا بتایا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اپنے موقف میں مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
آکلینڈ: نیوزی لینڈ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ ملتوی ہونے کے باعث نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں دوسری ٹیم مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری
لاہور: شائقین کو اسٹیڈیم میں میچز دیکھنے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،شائقین کی اسٹیڈیم آمد کے لیے ایس او پیز طے کیے جارہےہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی حکام ایس اوپیز تیار کرکے حکومت کو بھجوائیں گے،جس کے بعد 25سے 30فیصد شائقین اسٹیڈیم میں میچز دیکھ سکیں گے،ایس او مزید پڑھیں
پاکستانی نوجوانوں کا اسکریبل میں بڑا کارنامہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کی میزبانی میں جاری گلیڈی ایٹرز ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ پاکستان، بھارت، تھائی لینڈ اور سری لنکا نے آخری چار ٹیموں میں جگہ بنالی۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے کوارٹرفائنل میں الفاظ کی طاقت کا بہترین استعمال کرتے ہوئے سنگاپور کو باآسانی شکست دے دی۔پاکستانی ٹیم مزید پڑھیں