قائداعظم ڈے کراچی کراٹے چیمپئن شپ

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) قائد اعظم ڈے کراچی کراٹے چیمپئن شپ جو گلشن معمار کراچی میں گلشن معمارکلب میں منعقد ہوئی جس میں 8 کلب کے سو سے زائد کھلاڑیوں نے (کلیانہ کیڈمی, نارتھ کراچی جم خانہ، الحکم اکیڈمی ، تھارس ایم ایم اے، سوسائٹی آف شوتوکان، معمار اکیڈمی آف مارشل آرٹس، تائی کراٹے) مزید پڑھیں

ایم ایس یونائٹیڈ نے ماسٹر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ جیت لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماسٹر کرکٹ کلب زیراہتمام منعقد کر دہ ماسٹر سی ٹی 20 کلر کٹ کرکٹ لیگ میں گزشتہ روز ایم ایس یونائیٹڈ نے آر ایل سی اے گرائونڈ پر کھیلے گے فا ئنل میں رنگو ن والا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کو جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ رنگو ن مزید پڑھیں

آئی سی سی نے گوادراسٹیڈیم کودنیا کا خوبصورت ترین اسٹیڈیم قراردیدیا

دبئی(جسارت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گوادرکرکٹ اسٹیڈیم کودنیا کا خوبصورت ترین اسٹیڈیم قراردے دیا۔آئی سی سی نے اپنے ٹوئٹر پر سحر انگیز گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی تصاویر شیئر کی ہیں اور اس کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر سب کو چیلنج بھی دیا ہے کہ اگر اس طرح کا کوئی اور خوبصورت اسٹیڈیم ہے تو مزید پڑھیں

پاکستان کپ میں باؤنڈریز بھی لگیں اور وکٹیں بھی اڑیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے شعبہ ہائی پرفارمنس نے کوویڈ 19 کی غیرمعمولی صورتحال میں بھی پاکستان کپ پاؤرڈ بائی سروس ٹائرز کا کامیاب انعقاد کرکے دکھایا۔ کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ میں کْل 33 میچز کھیلے گئے۔ایونٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ مزید پڑھیں

سلیم ملک نے محمد حفیظ اور دیگر سینئرز کے حق میں آواز بلند کردی

لاہور(جسارت نیوز)سابق کپتان سلیم ملک نے محمد حفیظ اور ٹیم میں سینئرز کی موجودگی کے حق میں آواز بلند کردی۔لاہور میں وہیل چیئرز کرکٹ ٹورنامنٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق کپتان کا موقف تھا کہ سمجھ نہیں آتا کون کس کیخلاف ہوجاتا ہے، اکثر دیکھنے میں آتا ہے جب سینئرز کا کیرئیر ختم مزید پڑھیں

پاک جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی،دونوں اسکواڈ کل لاہور پہنچیں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے کھلاڑی 3 فروری کو لاہور پہنچیں گے ،جنوبی افریقا اسکواڈکے ارکان کمرشل فلائٹ سے اسلام آباد سے لاہور جائینگے۔ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے کھلاڑی بھی 3 فروری کو رپورٹ کریں گے ۔دونوں اسکواڈ کے کھلاڑیوں کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مزید پڑھیں

ڈومیسٹک سیزن کے آخری ایونٹ کا شیڈول جاری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کا آخری ایونٹ پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ 13 سے 23 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ کے لیے 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز 6 فروری سے راولپنڈی میں اکٹھے ہوں گے ،جہاں وہ 7 سے 12 فروری تک ایوب مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ کھلاڑیوں کی پریکٹس سیکورٹی سخت

راولپنڈی (سید وزیر علی قادری) پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں نے دوسرے ٹیسٹ میچ جو 4 فروری سے شروع ہوگا کے لیے تیاریاں شروع کردیں، گزشتہ روز دونوں ٹیمیں راولپنڈی پہنچ گئیں، پیر کے روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی۔کھلاڑیوں نے بولنگ ، بیٹنگ اورفیلڈنگ کے شعبے مزید پڑھیں

ٹیم میں تبدیلی پچ دیکھ کر کرینگے،مصباح الحق

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق نے جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی ٹیسٹ میں ٹیم نے مشکل صورتحال سے فائٹ کیا لیکن پچ کو دیکھتے ہوئے اگر ضرورت پڑی تو راولپنڈی ٹیسٹ میں تبدیلی کریں گے، راولپنڈی ٹیسٹ کی فائنل مزید پڑھیں

خدا دشمن کو بھی کورونا وائرس کا کبھی شکار نہ کرے، معین علی

چنئی: انگلش آل راونڈر معین علی نے کہا ہے کہ خدادشمن کو بھی کورونا وائرس کا شکار نہ کرے۔ خیال رہے کہ معین علی  کا سری لنکا پہنچنے پر ٹیسٹ مثبت آیا جس کی وجہ سے انھیں آئسولیٹ ہونا پڑا اور وہ 2ٹیسٹ میچز کی سیریز بھی نہیں کھیل سکے تھے، اب معین ٹیم کے مزید پڑھیں