پاکستان نے جنوبی آفریقہ کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور کوشش کریں گے آغاز اچھا کریں جبکہ وکٹ بیٹنگ کیلئے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
مکی آرتھر اور لاہیرو تھریمانے کورونا کا شکار ہوگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور سری لنکا کے بلے باز لاہیرو تھریمانے کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کے سابقہ اور سری لنکا کے موجودہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور سری لنکا کے بلے باز لاہیرو تھریمانے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ مزید پڑھیں
نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں تربیتی کیمپ جاری
لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 3 حصوں میں جاری ہے ۔ اس موقع پرایس او پی کا پورا خیال رکھا جارہا ہے اور بہترین کوچز جن میں اولمپین بھی شامل ہیں کھلاڑیوں کو تربیت دے رہے ہیں۔
پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کا پلڑا بھاری ہوگا ،انضمام
لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ آج سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا. دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے جیتا تھا۔ کراچی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے 7وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی. اس موقع پر پاکستان کے سابق مزید پڑھیں
انگلینڈ بھارت ٹیسٹ سیریز کاآغاز کل سے ہوگا
چنائی(جسارت نیوز)بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 4 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل سے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنائی میں شروع ہوگا۔انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بھارت کے دورہ پر ہے اور انگلینڈ کی ٹیم اپنے دورہ بھارت کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف 4ٹیسٹ،5ٹی ٹوٹی اور 3ایک روزہ بین مزید پڑھیں
بی بی ایل، پرتھ اسکارچرزاوربرسبین آج مدمقابل ہوں گے
کینبرا (اے پی پی)کرکٹ آسٹریلیا کے زیر اہتمام مینز بگ بیش لیگ کا دسواں ایڈیشن آسٹریلیا میں اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ جاری ہے۔ لیگ اپنے اختتام مرحلے کی طرف گامزن ہے ۔ لیگ میں پرتھ اسکارچرز اور برسبین ہیٹ کی ٹیموں کے درمیان چیلنجرمیچ آج آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا میں نبرد آزما ہوں گی۔ مزید پڑھیں
مائیکل کلنگر کا نیوسائوتھ ویلز کے ساتھ معاہدے پر دستخط
میلبورن(جسارت نیوز)آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر مائیکل کلنگرنے میلبورن رینیگڈزکے کوچ کے عہدے سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور اب وہ نیو سائوتھ ویلز کے لیے ذمہ داریاں نبھائیں گے ۔ 40 سالہ مائیکل کلنگر نے نیوسائوتھ ویلز کے ساتھ تین سالہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ مائیکل کلنگر نے بگ بیش مزید پڑھیں
صحافی پی سی بی کے کوویڈ ٹیسٹ کے نتائج سے غیر مطمئن
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے دوسرے میچ کی کوریج کیلیے صحافیوں کو کوویڈ 19 ٹیسٹ کرانے کا پابند کیا گیا جس پر دیگر شہروں سے آئے ہوئے صحافی حضرات سمیت راولپنڈی و اسلام آباد کے صحافیوں نے بھی نامزد لیبارٹری شوکتِ خانم کلیکشن ہواپوائنٹ اسلام آباد سے رجوع کیا۔ مزید پڑھیں
کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ 11فروری سے شروع ہوگی
کراچی(اسٹاف ر پورٹر ) کراچی تائیکوانڈو کے زیر اہتمام چار روزہ کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپیئن شپ 11 فروری سے شروع ہوگی۔ ایونٹ کے دوران ریفری ریفریشر کورس کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ جس میں سندھ بھر سے جونیئر سینئر پلیئرز آفیشلز انٹرنیشنل کوالیفائڈ ریفریز سے تربیت حاصل کریں گے۔چیمپیئن شپ میں 14 سال.17 سال مزید پڑھیں
ملتان میں اسکواش کے بڑے ایونٹ کی تیاریاں شروع
ملتان(جسارت نیوز)شہر اولیاء ملتان میں انٹرنیشنل اسپورٹس ایونٹ کی میزبانی کی تیاریاں شروع ،ملتان میں رواں مہینے بلوچستان انٹرنیشنل اسکواش لیگ اور جنوبی پنجاب اسکواش لیگ کا میلہ سجے گا ،ان اسکواش لیگ میں ملکی اور بین الاقوامی سطح کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔اس بڑے اسپورٹس ایونٹ کے سلسلے میں بدھ کو ڈپٹی کمشنر عامر مزید پڑھیں