راولپنڈی(سید وزیرعلی قادری)پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج جمعرات سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔پاکستان کو سیریز میں ایک۔ صفر کی برتری حاصل ہے۔ کراچی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں گرین کیپس نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔ پاکستانی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کھیلوں سے متعلق جامع منصوبہ آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے ،اسد قیصر
اسلام آبا د (اے پی پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو ہدایت کی ہے کہ کھیلوں کے فروغ کے لیے آئندہ اجلاس میں جامع پلان پیش کیا جائے جبکہ وزارت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کا شعبہ زوال پذیر ہے وزیراعظم نے کھیلوں کی بہتری مزید پڑھیں
چیئرمین گوادر کرکٹ کی ریئرایڈمرل پاکستان نیوی سے ملاقات
کراچی (رپورٹ: انجینئر حنیف حسین) کیپٹن زاہد سعید چیئرمین گوادر کرکٹ نے جواد احمد خان رییرایڈمرل پاکستان نیوی سے ملاقات کی۔ ان کے والد اور بڑے بھائی کی ناگہانی وفات پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کے بلند درجات کے لیے دعا کی اور گوادر کرکٹ کی طرف سے بھی ہمدردی کا پیغام پہنچایا۔- انہوں مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6 تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سپرلیگ کے چھٹے سیزن میں تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی طور پر 25فیصد اسٹیڈیم بھرا جائے گا۔ سیمی فائنل اور فائنل کیلئے 50فیصد تک تماشائیوں کو اجازت دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دینے مزید پڑھیں
رمیز راجا نے محمد حفیظ کو خود غرض قرار دیدیا
لاہور(آئی این پی) سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجا نے محمد حفیظ کو خود غرض قرار دیدیا۔رمیز راجا نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا کہ انٹرنیشنل ٹیمیں اب پاکستان آرہی ہیں، ایسے میں ضروری ہے کہ ہر کوئی کوویڈ پروٹوکول پر سختی سے عمل درآمد کرے، ٹی10لیگ کھیلنے والوں میں سے آصف علی واپس مزید پڑھیں
گیند جہاں آجائے وہیں شاٹ کھیلتا ہوں ، فواد عالم
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)کراچی ٹیسٹ کے ہیرو اور قومی بیٹسمین فواد عالم نے بیٹنگ کے دوران کھڑے ہونے کے انداز کا دفاع کرتے ہوئے ان کے بارے میں اظہار خیال کردیا۔پی سی بی کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو میں فواد عالم کا اپنے منفرد اسٹانس کے حوالے سے کہنا تھا کہ یہ مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں
آکلینڈ(جسارت نیوز)نیوزی لینڈ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا ملتوی ہونے کے باعث نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں دوسری ٹیم بھارت، انگلینڈ مزید پڑھیں
صحافی پی سی بی کے کووڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج سے غیر مطمئن
راولپنڈی: (رپورٹ، وزیر علی قادری) پنڈی و اسلام آباد کے صحافی پی سی بی کے کووڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج اور طریقہ کار سے غیر مطمئن ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے دوسرے میچ کی کوریج کیلئے صحافیوں کو کووڈ 19 ٹیسٹ کرانے کا پابند کیا گیا،دیگر شہروں سے آئے ہوئے صحافی مزید پڑھیں
پاک جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی،دونوں ٹیمیں آج لاہور پہنچیں گی
لاہور(جسارت نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ مہمان ٹیم کمرشل فلائٹ سے آج صبح 10 بجے علامہ اقبال ائرپورٹ پہنچے گی، جس کے مزید پڑھیں
‘لگتا نہیں راولپنڈی ٹیسٹ میں 4 بولرز کھیلیں’
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ لگتا نہیں جنوبی افریقا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں 4 بولرز کھیلیں۔ ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کراچی ٹیسٹ کی طرح ہی لگ رہی ہے یہاں کی کنڈیشنزبادلوں کی وجہ سے ہمیشہ مختلف ہوتی ہیں اس لیے کنڈیشنز مزید پڑھیں