راولپنڈی (سید وزیرعلی قادری)پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 272رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ،جس کے جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے اور مہمان ٹیم نے 28اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 106رنز بنا لیے ہیں، پاکستان کی پہلی اننگز کی برتری مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
یکجہتی کشمیر ڈے فٹبال ٹورنامنٹ ،ٹائیگر کلب کی شاندار فتح
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آسٹریلین فٹ بال لیگ آف پاکستان کے زیر اہتمام اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے یکجہتی کشمیر ڈے کے موقع پر آسٹریلین فٹ بال لیگ (فٹی) کے تین میچ جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے جن میں مردوں، خواتین اور بوائز انڈر15 کے مقابلے شامل تھے، مردوں کے میچ میں ٹائیگر مزید پڑھیں
ٹیم کی آمد میں وزیراعظم اور پی سی بی کی کاوشیں شامل ہیں،سفیر جنوبی افریقا
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) جنوبی افریقا کے سفیر میتھیو موزلے ماڈیکزا کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے مابین رابطے بحال ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان کے ہمراہ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے جنوبی افریقا کے سفیر میتھیو موزلے ماڈیکزا نے کہا کہ راولپنڈی مزید پڑھیں
پنڈی ٹیسٹ،اوپننگ جوڑی ناکام ،بابر اور فواد نے ٹیم کو سنبھالا
راولپنڈی (سید وزیرعلی قادری)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پاکستان کی اوپننگ جوڑی ایک بار پھر ناکام ہو گئی،22رنز پر پاکستان کی 3 وکٹیں گرنے کے بعد کپتان بابر اعظم اور فواد عالم کی ذمہ دارانہ بیٹنگ نے ٹیم کو سنبھالا دیا،پہلے دن بارش کی وجہ سے صرف 58اوورز کا کھیل ہی ممکن ہو سکا مزید پڑھیں
دی ہنڈرڈ کرکٹ، شاہین شاہ برمنگھم فونیکس ٹیم میں برقرار
لندن(جسارت نیوز) برمنگھم فونیکس نے رواں برس کیلیے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی خدمات اپنے پاس محفوظ رکھی ہیں۔ انگلش دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ سائیڈ برمنگھم فونیکس نے رواں برس کیلیے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی خدمات اپنے پاس محفوظ رکھی ہیں، وہ اس ٹیم میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کو مزید پڑھیں
پی سی بی کی بڑی کارروائی: پنڈی اسٹڈیم سے مشکوک شخص گرفتار
پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کارروائی کے دوران مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اینٹی کرپشن یونٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹیلیفون پرمیچ کی معلومات دینے پربکی کو پکڑ کر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم کی پہلی اننگز کے جواب میں جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار
راولپنڈی: پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 272رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے اور مہمان ٹیم نے 28 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنا لئے ہیں۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز مزید پڑھیں
آئی سی سی پول: اسٹائلش بابراعظم کی کوہلی کو شکست، قومی کپتان ٹاپ ٹرینڈ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بہترین کھلاڑیوں کی کور ڈرائیو پر کی جانے والی ووٹنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارت کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کو پیچھےچھوڑ دیا۔ آئی سی سی نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر دور حاضر کی کرکٹ کے چار بہترین مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ میں نوکیا کی 5 وکٹیں، پاکستان پہلی اننگز میں 272 رنز پر آؤٹ
پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 272 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے 145 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو فواد عالم اور بابر وکٹ پر مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6 تماشائیوں کو محدود تعداد میں داخلے کی اجازت مل گئی
روالپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان سپر لیگ 2021 کے دوران تماشائیوں کو اسٹیڈیمز میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔فیصلہ کیا گیا ہے کہ لیگ کے میچز کے دوران اسٹیڈیمز میں 20 فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ایونٹ 20 مزید پڑھیں