ابوظہبی (نمائندہ خصوصی) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اسٹار بلے باز کرس گیل نے ٹی 10 کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ برابر کر دیا جنہوں نے مراٹھا عریبیئنز کیخلاف صرف 22 گیندوں پر 84 رنز بنا ڈالے۔ ابوظہبی میں ٹی 10 لیگ میں ٹیم ابوظہبی کی نمائندگی کرنے والے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کے ٹو کو سر کرنے کی کوشش،بلغارین کوہ پیما حادثے میں ہلاک
اسکردو(جسارت نیوز)سرد موسم میں پاکستان کی بلندترین چوٹی کے ٹو کو سر کرنے کی کوشش میںبلغاریہ کا کوہ پیما اٹاناس گریجو سکا حادثے میں ہلاک ہوگیا۔پاک آرمی ہیلی کاپٹر کے ریسکیو آپریشن کے دوران نعش برآمد کرکے اسکردو پہنچادی گئی،رواں سال K2 ونٹر ایکسپڈیشن کے دوران ہلاکت غیر ملکی کوہ پیماؤں کی تعداد 3 ہوگئی مزید پڑھیں
مکس مارشل آرٹس مقابلہ، پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کو ہرادیا
سنگا پور(جسارت نیوز) مکس مارشل آرٹس مقابلے میں پاکستانی فائٹر احمد مجتبی نے بھارتی فائٹر کو ہرا دیا۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستانی فائٹر نے مکس مارشل آرٹس مقابلے میں بھارت کو ہرادیا، سنگاپور میں جاری مکس مارشل آرٹس مقابلے کے دوران پاکستانی فائٹر احمد مجتبی نے بھارتی فائٹر راہول راجو کو شکست مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں 201 رنز بنا کر آؤٹ
راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی آفریقہ اپنی پہلی اننگز میں 201 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور پاکستان نے پہلی اننگز میں 71 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان اور جنوبی آفریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ کے تیسرے روز مہمان ٹیم نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 106 مزید پڑھیں
کے ٹو: محمد علی سدپارہ سمیت 3 کوہ پیما لاپتہ
دنیا کی دوسری بلد ترین چوٹی کے ٹو پر مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ سمیت تین کوہ پیما لاپتہ ہوگئے۔ گلگت بلتستان کی ٹورزم پولیس کے مطابق کوہ پیما محمد علی سد پارہ سمیت تین کوہ پیماؤں سے پچھلے 24 گھنٹے سے رابطہ منقطع ہے۔ پولیس نے کوہ پیماؤں مزید پڑھیں
مکس مارشل آرٹس مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھارت کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کا دن منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر سنگاپور میں پاکستان کے احمد مجتبیٰ نے بھارت کو مکس مارشل آرٹس کےمقابلے میں شکست دے دی۔ سنگاپور میں ہوئے مقابلے میں احمد مجتبی بھارت مزید پڑھیں
دوسرا ٹیسٹ: حسن علی کی 5 وکٹیں، جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں 201 رنز بنا کر آؤٹ
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 201 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد قومی ٹیم کو 71 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز جنوبی افریقی ٹیم نے 106 رنز 4 کھلاڑیوں کے آؤٹ پر مزید پڑھیں
کے پی ایل کشمیریوں کو عالمی سطح پر نمائندگی دلائے گی، اعظم سواتی
اسلام آباد(جسار ت نیوز)وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ کے پی ایل کشمیریوں کو عالمی سطح پر نمائندگی دلائے گی،شاہد آفریدی کے آنے سے نہ صرف مظفرآباد ٹائیگرز بلکہ پوری لیگ کو فائدہ ہوگا_جمعہ کو کشمیرپریمیئر لیگ(کے پی ایل)کی فرنچائزمظفر آباد ٹائیگر کے چیئرمین ارشد خان تنولی نے وزیر ریلوے اعظم سواتی مزید پڑھیں
گوادر کے بعد پاکستان کے ایک اور گرائونڈ کے چرچے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)گوادر کرکٹ گرائونڈ کے بعد پاکستان کے ایک اور گرائونڈ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر گوادر کے خوبصورت کرکٹ اسٹیڈیم کا چرچا رہا جس کی خوبصورتی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)سمیت دنیائے کرکٹ کو اپنے سحر میں جکڑ لیا تھا۔اب پاکستان کے ایک مزید پڑھیں
پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی بڑی کارروائی، بکی گرفتار
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جا رہے پنڈی ٹیسٹ کے دوران پچ کی معلومات دینے والے بکی کو گرفتار کر لیا گیا، ٹیسٹ میچ کے دوران بلال نامی بکی کو پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ ایف آئی اے کے حوالے کردیا ، ایف آئی اے نے بکی سے اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں