لاہور (جسارت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز انضمام الحق نے میزبان پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ بابراعظم نے میچ میں بہترین کپتانی کا مظاہرہ کیا، ایک مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹیسٹ رینکنگ، بابراعظم کی تنزلی،7ویں پوزیشن پر آگئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نئی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجے تنزلی کے بعد 7ویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں کیوی کپتان کین ولیمسن پہلے، آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے اور انکے ہم وطن مارنس لبسشین تیسری پوزیشن پر مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلیے پاکستان ٹیم کا اعلان آج اتوار کوکیا جائے گا، سیریز کا آغاز 11 فروری سے ہوگا، لاہور میں ہونے والے میچز کے لیے قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ ٹیسٹ سیریز کے بعد پاکستان ٹیم مزید پڑھیں
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم دوسرے ٹیسٹ کی میزبانی کیلیے تیار
کراچی(اسٹاف رپورٹر):قومی ٹیسٹ اسکواڈ آج کراچی سے روانہ ہوکر راولپنڈی پہنچ جائے گا۔ 20 رکنی اسکواڈ کل بروز پیر سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں اپنی ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔پاکستان اورجنوبی افریقا کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ 4 فروری سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے سیریز مزید پڑھیں
پاکستان کپ ، خیبر پختونخوا نے ناردرن کو ہرا دیا ۔ فائنل آج ہوگا
کراچی(اسٹاف رپورٹر/اے پی پی) خیبر پختونخوا نے ناردرن کو سپر اوور میں شکست دے کر پاکستان کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے ۔ فاتح ٹیم آج فائنل میں سینٹرل پنجاب کے مدمقابل آئے گی۔ دونوں ٹیمیں قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں بھی مدمقابل آچکی ہیں۔ قائداعظم ٹرافی کا فائنل برابررہا تھا، دونوں مزید پڑھیں
بابراعظم نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں بہترین کپتانی کا مظاہرہ کیا، انضمام الحق
لاہور: لیجنڈری بلے باز انضمام الحق نے میزبان پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ بابراعظم نے میچ میں بہترین کپتانی کا مظاہرہ کیا، ایک لمحے کے لیے بھی محسوس نہیں مزید پڑھیں
پاک، جنوبی افریقا دوسرا اور آخری ٹیسٹ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی )پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 4 سے 8 فروری تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم پاکستان کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ کراچی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں گرین کیپس نے 7 وکٹوں سے فتح مزید پڑھیں
جرمن فٹ بال ٹیم کی طرف سے کبھی نہیں کھیلوں گا،میسوت
استنبول (جسارت نیوز):جرمنی کی فٹ بال ٹیم کے سابق کھلاڑی میسوت اوزل نے کہا ہے کہ میری نیک خواہشات جرمنی کی ٹیم کے ساتھ ہیں لیکن ان کی طرف سے اب کبھی نہیں کھیلوں گا۔ میسوت اوزل 2014 کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم جرمن ٹیم کے اہم کھلاڑی رہے۔ فیفا ورلڈکپ 2018 میں جرمن مزید پڑھیں
یاسر شاہ نے ڈینس للّی کا 40 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے 44 ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ شکار کرنے کا سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر ڈینس للّی کا 40 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ 34 سالہ یاسر شاہ کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام تک 30.51 کی اوسط سے 233 وکٹیں حاصل کرچکے مزید پڑھیں
نعمان علی کے ٹیسٹ کیریر کی شاندار شروعات
سید پرویز قیصر بائیں ہاتھ سے اسپن بولنگ کرانے والے نعمان علی نے اپنے ٹیسٹکیریر کی شاندار شروعات کرتے ہوئے کراچی میں جنوبی افریقاکے خلاف دوسری اننگ میں 25.3 اوور میں 35 رنز دیکر 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ اس میچ میں انہوں نے42.3 اوور میں73 رنز دیکر7 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جو پاکستان کے مزید پڑھیں