وزیراعلیٰ پنجاب کی قومی ٹیم کو مبارکباد

لاہور(جسارت نیوز )وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارنے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ میںجیت پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی دکھا کرفتح سمیٹی۔ کھلاڑیوں نے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

بی بی ایل ،برسبین ہیٹ نے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو 6وکٹوں سے ہرا دیا

برسبین (جسارت نیوز )برسبین ہیٹ نے آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں کھیلے گئے ایلیمینیٹر میچ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو 6وکٹوں سے ہرا دیا۔ جمی پیر سن نے ناقابل شکست 47رنز بناکر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا ، اس عمدہ کارکردگی کرپر ان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ فاتح مزید پڑھیں

ٹیم کو سنچری کی بہت شدید ضرورت تھی، فواد عالم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ وصول کرنے والے فواد عالم ٹیم کی جیت پر بہت خوش ہیں جبکہ انہوں نے مشکل وقت میں عمدہ اننگز سے متعلق دلچسپ انکشاف بھی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فواد عالم نے مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کی کامیابی کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے،بابر اعظم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ کراچی ٹیسٹ کی کامیابی کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہویے قومی کپتان کا کہنا تھا کہ ہر کھلاڑی نے جنوبی افریقا کے خلاف مزید پڑھیں

نانا کا خواب، 14 سال کا انتظار اور ڈیبیو میچ پر 5وکٹوں کی شاندار کارکردگی

کراچی (اسٹا ف رپورٹر)نانا کا خواب پورا کرنے کیلیے 14 سال انتظار کرنے والے 34 سالہ نعمان علی جنوبی افریقا کے خلاف ریکارڈ کارکردگی دکھا کر پاکستانیوں کے ہیرو بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 34 کی عمر میں قومی ٹیم میں شامل ہونے والے نعمان علی نے جنوبی افریقا کیخلاف نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مزید پڑھیں

پاکستان کپ،سینٹرل پنجاب سندھ کو ہرکاکر فائنل میں پہنچ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر/اے پی پی) پاکستان کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سینٹرل پنجاب نے سندھ کو127رنزکے بھاری مارجن سے شکست دے کرفائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے،ایونٹ کا فائنل اتوار 31جنوری کو اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کھیلا جائے گا، دوسرے سیمی فائنل میں ناردرن اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔ اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم مزید پڑھیں

ثنا میر 3 ہفتوں بعد کورونا سے صحت یاب

خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور کرکٹ کمنٹیٹر ثنا میر تین ہفتوں سے زائد وقت کے بعد کورونا سے صحت یاب ہوگئیں۔ ثنا میر میں رواں ماہ 5 جنوری کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔ سابق کرکٹر میں کورونا کی تشخیص ایک مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی 7وکٹوں سے فتح، سیریز میں برتری حاصل

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ کراچی میں کھیلے جا گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقہ نے 187 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز شروع کی تو اسے صرف 29 مزید پڑھیں

ٹی 10لیگ کا آغاز، پہلے میچ میں مراٹھا عریبینز نے ناردرن وارئیر کوہرادیا

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی)ابو ظہبی ٹی 10 لیگ کے پہلے میچ میں مراٹھا عریبینز نے ناردرن واریئرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد5 وکٹوں سے شکست دے دی’ مراٹھا کی ٹیم نے 127 رنز کا ٹارگٹ میچ کی آخری گیند پر حاصل کرلیا’ عبدالشکور کو 28 گیندوں پر 73 رنز کی اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین مزید پڑھیں

پاکستان کپ سندھ ٹائٹل کے حصول کے لئے پر عزم

کراچی (اسٹاف رپورٹر/اے پی پی ) پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ 2020-21 پاورڈ بائے سروس ٹائرز کے دو سیمی فائنلزآج اور کل اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے، ایونٹ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔ 10 رائونڈز پر مشتمل ایونٹ میں کل 30 میچز کھیلے گئے، سندھ نے 7 فتوحات کے ساتھ مزید پڑھیں