شائقین کے بغیر کھیلنے کا مزہ نہیں آتا، شاہد آفریدی

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی)شاہد آفریدی نے ٹی ابوظہبی کے خلاف میچ میں 2 شکار کرکے میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز پایا۔ٹی ٹین لیگ کے اپنے پہلے ہی میچ میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ پانے والے بوم بوم شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ شائقین کے بغیر کھیلنے کا مزہ نہیں آتا، تماشائیوں کی گرائونڈ مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ نے ناردرن کو ہراکر پاکستان کپ کا ٹائٹل جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبر پختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔فاتح ٹیم نے ڈومیسٹک سیزن 2020-21 میں فرسٹ الیون کے تینوں ٹائٹل جیت لیے۔ کے پی کی ٹیم اس سے قبل نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیتنے کے ساتھ ساتھ قائد مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: پاک جنوبی افریقہ کی ٹیمیں راولپنڈی روانہ

دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ کے لیے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں روالپنڈی روانہ ہوگئی ہیں۔ پاکستان اور جنوبی آفریقہ کی ٹیمیں دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے راولپنڈی روانہ ہوگئی ہیں، قومی اسکواڈ کی فیملیز بھی پرواز میں ساتھ ہیں اور دونوں ٹیمیں کراچی سے قومی ایئرلائن کی چارٹرڈ فلائٹ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا نے مسلسل تیسری بار پاکستان کپ ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی: اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبر پختونخوا نے سنٹرل پنجاب کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی، فاتح ٹیم نے ڈومیسٹک سیزن 2020-21 میں فرسٹ الیون کے تینوں ٹائٹل جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کپ کے فائنل میں خیبر پختونخوا نے 240 رنز کا مطلوبہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان، بڑے نام ٹیم سے باہر

لاہور: جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں محمد حفیظ، عماد وسیم، عبداللہ شفیق اور وہاب  ریاض کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کو ورلڈکپ کو مدنظر رکھتے ہوئے مزید پڑھیں

جنوبی افریقی ٹیم نے بلڈ کینسر میں مبتلا عمار کی خواہش پوری کردی

کراچی(اسٹاف رپورـٹر) خون کے سرطان میں مبتلا 16 سالہ عمار رفیع کی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ٹی شرٹ حاصل کرنے کی خواہش پوری ہوگئی۔ نیشنل اسٹیڈیم ،کراچی میں ٹیسٹ میچ کے اختتام پر جنوبی افریقی اوپننگ بلے باز ڈین ایلگر نے عمار رفیع کو مہمان جنوبی افریقی ٹیم کے کھلاڑیوں کی دستخط مزید پڑھیں

ایشیا میںجنوبی افریقاکی لگا تار8ویں شکست

پاکستان کے خلاف کراچی میں7 وکٹ کی شکست جنوبی افریقاکی ایشیا میں لگاتار 8ویں تھی۔ جنوبی افریقانے ایشیا میں جو51 ٹیسٹ میچ ابھی تک کھیلے ہیں اس میں15 میں اسے کامیابی ملی ہے،20 میں شکست ہوئی ہے اور16 ٹیسٹ برابر رہے ہیں۔ ایشیا میں جنوبی افریقا کی مسلسل 8شکست کا سلسلہ نومبر2015 میں ناگپور میں مزید پڑھیں

بابراعظم کا ایک اور اعزاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ ہی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا ہے جو عمران خان یا وسیم اکرم بھی بطور کپتان نہیں کرپائے تھے۔ پاکستان نے کراچی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے ہرایا جس کے ساتھ ہی بابراعظم بطور مزید پڑھیں

راولپنڈی اسٹیڈیم میں پچ کی تیاری جاری، سیکورٹی انتظامات سخت

روالپنڈی(نمائندہ خصوصی) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ سیریز کے لیے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تیاریاں جاری ہے۔دونوں ٹیمیں آج اتوار کو ایک بجے خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچے گی۔ ٹیسٹ کے لئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تیاریاں جاری ہے۔ گرائونڈز میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پچ کی تیاریوں میں مصروف مزید پڑھیں

ٹوکیو گیمز ،آئی او سی اور انتظامی کمیٹی کے سربراہان کی تعاون کی تصدیق

ٹوکیو(جسارت نیوز)ٹوکیو اولمپکس و پیرالمپکس کی منتظم کمیٹی کے سربراہ موری یوشیرو کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے سربراہ اور انہوں نے گیمز کے انعقاد کے عزم پر اتفاق کیاہے۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹوکیو اولمپکس و پیرالمپکس کی منتظم کمیٹی کے سربراہ موری یوشیروکا اور بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے مزید پڑھیں