پاک-افریقا سیریز: جنوبی آفریقہ کا پاکستان کو جیت کیلیے 88رنز کا ہدف

کراچی ٹیسٹ میں جنوبی آفریقہ نے قومی ٹیم کو جیت کے لیے 88 رنز کا ہدف دے دیا جبکہ پاکستانی اسپنرز کی شاندار بولنگ کے باعث جنوبی افریقا کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 245 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز جنوبی افریقا نے اپنی دوسری نامکمل اننگز مزید پڑھیں

نعمان علی 72 سال میں ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے معمر ترین بولر بن گئے

جنوبی افریقا کے خلاف پہلا میچ کھیلنے والے پاکستان کے نعمان علی گزشتہ 72 سال میں ڈیبیو پر 5 وکٹ لینےوالے دنیا کے معمر ترین بولر بن گئے۔ جنوبی افریقا کے خلاف کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ڈیبیو کرنے والے نعمان علی نے پہلی اننگز میں 2 اور دوسری اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان کی 7 سال بعد جنوبی افریقا کے خلاف فتح

پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ تیرہ سال بعد پاکستانی سرزمین پر ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے 88 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔یہ پاکستان کی جنوبی مزید پڑھیں

این سی او سی کی اجازت کے بعد پی ایس ایل کے ٹکٹ فروخت ہونگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے میچز کیلئے این سی او سی نے اجازت دی تو ٹکٹس کی سیل شروع ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں محدود شائقین کو اسٹیدیم آنے کی اجازت ہوگی، ٹکٹس کی فروخت کیلئے مختلف کمپنیوں سے ابتدائی بات چیت کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کو کم اسکورپر آئوٹ کرنے کی کوشش کرینگے،یاسرشاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ْْْْْْْپاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپینر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے بولرز نے بیٹنگ میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور آخری وکٹ کے درمیان اچھی پارٹنرشپ قائم ہوئی ، جس طرح ہمارے بیٹسمینوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اسی طرح بولرز نے بھی بیٹنگ کی، وکٹ سلو مزید پڑھیں

ـ2 کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ ثابت، آئی سی سی نے پابندی عائد کر دی

دبئی(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے انسداد بدعنوانی ٹریبیونل نے میچ فکسنگ کا الزام سچ ثابت ہونے پر2 کھلاڑیوں پر پابندی عائد کردی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں اماراتی کھلاڑیوں محمد نوید اور شیمان انور کو میچ فکسنگ کا قصور وار قرار دیاگیا ہے۔متحدہ عرب امارات کی کرکٹ مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ ،پاکستان378 رنز پر آئوٹ،جنوبی افریقا کے 187/4

کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے اور دوسری اننگز میں 187 رنز پر 4وکٹیں گنوا چکی ہے۔پہلی اننگز میں 158 رنز کے خسارے میں جانے کے بعد جنوبی افریقا کی دوسری اننگز میں ابتک صرف 29رنز کی برتری حاصل ہوئی ہے۔جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کشمیر پریمئر لیگ سے کشمیر کی آواز میدانوں میں سنائی دیگی،شہریار آفریدی

اسلام آباد(جسارت نیوز) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر پریمئر لیگ سے اب کشمیر کی آواز کھیل کے میدانوں میں سنائی دیگی،کے پی ایل سے کشمیری نوجوانوں کو اپنا ٹیلنٹ دنیا کو دیکھانے کا موقع ملے گا،ہم نے اس لیگ سے کشمیر کے کلچر کو سپورٹ کرنا ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی پوزیشن مضبوط

کراچی: پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے اور دوسری اننگز میں 187 رنز پر 4 وکٹیں گنوا چکی ہے، پہلی اننگز میں 158 رنز کے خسارے میں جانے کے بعد جنوبی افریقہ کی دوسری اننگز میں ابتک صرف 29 رنز کی برتری حاصل ہوئی ہے۔ کراچی مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ: آئی سی سی نے بھارت سے پاکستان کیلئے تحریری یقین دہانی طلب کرلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان کو تمام سہولیات فراہم کرنے کے لیے تحریری یقین دہانی طلب کر لی۔ آئی سی سی نے بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شرکت کا معاملہ اٹھاتے ہوئے بھارتی کرکٹ مزید پڑھیں