کراچی(سید وزیرعلی قادری) جنوبی افریقا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں پاکستان مشکلات کا شکار ہوگیا۔پہلے روز مہمان ٹیم کو 220رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد میزبان ٹیم نے کھیل کے اختتام پر 33 رنز پر 4 وکٹیں گنوادیں،اس طرح پاکستان کو حریف ٹیم کی سبقت ختم کرنے کے لیے 187 رنز درکار اور اس کی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
عمران بٹ اورنعمان نے ٹیسٹ ڈیبیو کرلیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)عمران بٹ اورنعمان علی نے ٹیسٹ ڈیبیو کرلیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم میں شامل 2کھلاڑیوںعمران بٹ اورنعمان علی نے ٹیسٹ ڈیبیو کرلیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان یونس خان اور یاسرشاہ نے ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کیپ پہنائی۔پاکستان مزید پڑھیں
پاک-افریقا ٹیسٹ سیریز: قومی ٹیم کی پروٹیز کے خلاف بیٹنگ جاری
کراچی: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کراچی ٹیسٹ میں دوسرا دن کا کھیل جاری ہے جبکہ 4 کھلاڑیوں کے نقصان کے بعد اظہر علی اور فواد عالم کی ذمہ دارانہ اور محتاط انداز سے بیٹنگ جاری ہے اور اس وقت دونوں نے کھانے کے وقفے تک 104 کا اسکور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
آئی سی سی کا ہر ماہ بہترین کھلاڑی کو ایوراڈ دینے کا اعلان
کرکٹ کے عالمی نگراں ادارے آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ سابقہ کھلاڑیوں، براڈکاسٹروں ، اور دنیا بھر کے صحافیوں پر مشتمل ایک آزاد آئی سی سی ووٹنگ اکیڈمی ، شائقین کے ساتھ مل کر آئی سی سی مینز پلیئر آف مزید پڑھیں
‘ تمام ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں یہ محفوظ ملک ہے’
پی ایس ایل کھیلنے والے آسٹریلوی کھلاڑی بین ڈنک کا کہنا ہے کہ مناسب وقت ہے کہ تمام ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں یہ محفوظ ملک ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں بھی لاہور قلندرز کا حصہ بننے پر خوش ہوں ، لاہور اور کراچی میں مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
کراچی: دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔ جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان 14 سال بعد پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوگیا ہے اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ اگر ہم ٹاس جیت جاتے تو مزید پڑھیں

پاک جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز : مہمان ٹیم 220 پرآل آؤٹ
کراچی: پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے بولرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت مہمان ٹیم کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 220 رنز بناکر سب کے سب پاویلین لوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کی جانب سے جڈین ایلگر نے 58 رنز کی اننگز مزید پڑھیں

بیٹنگ لائن کی ناکامی کا سلسلہ جنوبی افریقہ کیخلاف بھی برقرار
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے بلے بازوں کی ناکامی کا سلسلہ جنوبی افریقہ کیخلاف بھی جاری رہا، جنوبی افریقہ کے 220 رنز کے جواب میں قومی ٹیم کی پہلی 4 وکٹیں 27 رنز کے مجموعی اسکور پر ہی گرگئی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میںجنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں