جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلی جا رہی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان کوئنٹن ڈی کوک نے ٹاس کا سلکہ اپنے حق میں دیکھ کر پہلئے بیٹنگ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 220 رنز پر آؤٹ
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 220 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ابتدائی چند اوورز میں پاکستانی باؤلرز نئی مزید پڑھیں
پاک جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز کیلیے ٹرافی کی رونمائی
پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ قومی کپتان بابر اعظم اور جنوبی افریقہ کپتان ڈی کوک نے ٹرافی کی رونمائی کی۔تقریب رونمائی میں کورونا ایس او پیز کا خیال بھی رکھا گیا۔دونوں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنائیں اور سیریز میں کامیابی کے عزم کا مزید پڑھیں
کھلاڑیوں کو انجری سے بچانے کیلیے فاسٹ بولرز سے اہم ہتھیار چھیننے کی تیاری
لندن(جسارت نیوز) فاسٹ بولرز سے ایک اور اہم ہتھیار چھیننے کی تیاریاں شروع ہوگئیں، ایم سی سی نے بائونسرز پر مکمل پابندی عائد کرنے کیلیے مشاورت شروع کردی، کھلاڑیوں کو انجری سے بچانے کیلیے انتہائی اقدام کا جائزہ لیا جانے لگا۔دوران میچز انجریز کا شکار ہونے والے کرکٹرز کی جانب سے قانونی چارہ جوئی کا مزید پڑھیں
کراچی میں پہلا ٹیسٹ میچ، بلدیہ اور سندھ حکومت کی عدم دلچسپی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے کراچی میں شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ تاہم کسی غیر ملکی ٹیم کی آمد اور گزشتہ 5پی ایس ایل ایونٹس کے انعقاد کے موقع پر بلدیہ عظمی ، کے ایم سی اور دیگر صوبائی حکومت مزید پڑھیں
اسکواش میں کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کیلیے محنت کرنا ہوگی ، قمرزمان
پشاور(جسارت نیوز)پاکستان اسکواش فیڈریشن کے نائب صدر اور خیبرپختونخوا اسکواش ایسوسی ایشن کے صدر قمرزمان نے کہا ہے کہ اسکواش میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کے لئے کھلاڑیوں کو شبانہ روز محنت کرنا ہوگی کیونکہ بغیر محنت کے ہم اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکتے وہ گزشتہ روز پشاور میں میڈیا سے بات چیت مزید پڑھیں
جنوبی افریقا کے خلاف جیت کا انحصار پچ پر ہوگا، شعیب اختر
کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ آج سے شروع ہونے والی 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقا کے خلاف پاکستانی ٹیم کی جیت کا انحصار میزبان کے لئے تیار کردہ وکٹوں پر ہوگا، جنوبی افریقا کی ٹیم نے14 سال بعد پاکستان کا دورہ کیا مزید پڑھیں
ایس این ٹی وی اور پی سی بی کے معاہدے میں توسیع
کراچی (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ اور ایس این ٹی وی کے درمیان معاہدے میں توسیع کے بعد اب ایس این ٹی وی پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آج سے شروع ہونے والی سیریز اور پاکستان سپر لیگ 2021 کے میچز کی جھلکیاں دنیا کے 115 ممالک تک پہنچائے گا۔ 2007 کے بعد مزید پڑھیں
ـ14 سال بعدنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاک جنوبی افریقا مدمقابل
کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان اور جنوبی افریقاکے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج سے کراچی کے تاریخی گرائونڈ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ 27 واں موقع ہوگا جب دونوں ممالک کی ٹیمیں طویل طرز کی کرکٹ میں مدمقابل آئیں گی۔ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی مزید پڑھیں
ٹیم پر اعتماد ہے،نتائج توقعات کے مطابق لانے کی کوشش کرینگے ،بابر اعظم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم پراعتماد ہے، نتائج قومی ٹیم کے حق میں لانے کی کوشش کریں گے، جنوبی افریقا کے کھلاڑیوں کو قابو کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے، میرے لئے بہت خوش آئند بات ہے کہ کپتان کی حیثیت سے میرا ٹیسٹ مزید پڑھیں